Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

وڈی تحقیق😍😍
دماغ لڑکیوں کا بھی ہوتا ہے
مگر ان کو جووُئیں کھا جاتی ھیں
😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

تیری محبت سے بھر رکھی ہے میں نے اپنے دل کی تجوری🍂
کوئی کوہ نور لا کر بھی دے تو میں سودا نہ کروں۔♥️

Ali_G_SHEIKH22
 

وطن کی مٹی گواہ رہنا میں نے پچپن میں تجھے بہت کھایا ہے

Ali_G_SHEIKH22
 

وہ دن دور نہیں 🙂
جب ساتھ ساتھ سونے والے 🙈
ایک دوسرے کو کہیں گے ٹھنڈے پیر تے نہ لا 😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕

Ali_G_SHEIKH22
 

آج صبح پارک میں ایک انکل اپنی بیوی کو گما رھے تھے۔۔۔
میں پاس جاکر بولا💡 ۔۔۔۔
انکل کل والی زیادہ پیاری تھی اور وہاں سے بھاگ نکلا ۔۔۔
تب سے انکل نگے پیر مجھے تلاش کر رھے ہیں
۔۔۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک بات بتاؤں۔۔۔🤔
آپ کی جو 4 انگلیاں ہیں وہ آپ کے موبائل کے پیچھے ہیں۔۔۔😂😂
#🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

اپ کو کیا اچھا لگتاہے
میری______ڈی پی😍
میرا __________اخلاق😎
میری_______پوسٹ😂
میرا________نام🥰
میری_______باتیں❤
یا________پھر میں😂🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

آگ🔥 لگے😕 اس کى یادوں کو🙈
آج پھر چائے ٹھنڈى کردى🖤😴😂😂🙈🙉

Ali_G_SHEIKH22
 

لڑکیو🙄 ہفتے میں پانچ سو روپے کا 🙈باڈی سپرے ختم کرنے کے بجائے 😱
روزانہ تھوڑا سا نہا لینا بہتر ہے💁۔۔
😁😁😁

Ali_G_SHEIKH22
 

تھوڑا سا چکن تھوڑا سا پاستہ میرے بچوں کے مما بن جاٶ خدا دا واستہ

Ali_G_SHEIKH22
 

میں ارتغل ہوں
آپ سب میرے کبیلے والے😂😜
حلیمہ تم کہاں ہو😍🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

بہت خوش نصیب ہوگا وہ گھرانہ😂
جس کا میں داماد بنونگا🤣😂🤣🤣😉

Ali_G_SHEIKH22
 

کوئی لڑکی آپکو انکار کر دے.😑.
تو شہر کے سب سے اونچے ٹاور پر چڑھ جانا😣😞. ....
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
اور وہاں جا کے دیکھنا شہر کتنا بڑا ہے کوئی اور مل جائے گی.....
مرن نہ لگ جایا کرو😂😂🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

پکڑ کر نبض مجھے طبیب نے کہا
؟؟؟
تینوں کجھ وی نئ
ایویں ڈرامے نہ کر
😂😂😜😜

Ali_G_SHEIKH22
 

برتن دھوتے ہوئے بھی ہاتھ پونجھ کر رپلائی کرتا تھا🙈
چھوڑ گئی کمینی پھر بھی🔥🙄😔😒😏

Ali_G_SHEIKH22
 

تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ🤔
اگر ہاتھ میں موباٸل ہو تو کھانا کھانے میں گھنٹہ لگتا ہے۔۔
اور اگر أپ کا موباٸل کسی اور کے ہاتھ میں تو
صرف دو منٹ لگتے ہیں🤷🏻😜🤣💁🏻

Ali_G_SHEIKH22
 

دمادم ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﻤﺒﺮﺍﻥ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﮨﮯ 🙏
ﺍﭘﻨﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺍﻧﮉﮮ ﺑﮭﯽ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﮟ
ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺑﭽﮯ ﻧﮑﻞ ﮐﺮ
ﭼﻮﮞ ﭼﻮﮞ ﺗﻮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ😂

Ali_G_SHEIKH22
 

سردی😁 میں نہانے کے لیے جگر کی نہیں 🤔😛
گیزر کی ضرورت ہوتی ہے🤣😂🤣😂🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

پوچھنا یہ تھا😁 کہ
یہ جو خواب ٹوٹ جاتے ہیں😞
ان کی ویلڈنگ کہاں سے کرواتے ہیں😒😛😛😂😂🤣