امی سے گالیاں کھا کے سبزی واپس کر کے آنے کا دکھ لڑکیاں کیا سمجھیں 😒
وہ پوچھنے لگے کون لوگ ہو تسی🤔
میں نے بھی آ نکھوں 👀میں آ نکھیں👀 ڈال کر کہہ دیا😒
#ویلے کوئ تکلیف 🤨😂😂
میری دعاؤں میں بہت اثر ہے 🤗😍🙏
ایک دوست کو دعا دی کے صدا ہنستے مسکراتے
رہ ۔۔۔😉😀
آج وہ پاگل خانے میں ہے 😀🤓😜
دوسرے کو دعا دی کہ دنیا تیرے اشارے پہ
چلے.👇
آج وہ ٹریفک پولیس میں ہے 😜😂😀
تیسرے کو دعا دی تیری زندگی میں پھول ہی پھول
ہوں 🌹
آج وہ اسکول میں مالی ہے 😉😍😂
چوتھے کو دعا دی کہ صدا چمکتے رہو 💥💎😍
آج اس کے سر پر ایک بھی بال نہیں 😀😂🤗
۔_بتاؤ_آپ_کے_لیے_کیا_دعا_کروں 🤔؟
آپ بھی اکثر کہتے رہتے ہو دعاؤں میں یاد
رکھنا 🙏😀😂🤗
میں نے کالے پاوں👣 گورا کرنے والی کریم بنا لی ہے😜
ہن کڑیاں👰 دا رش لگے گا میری پوسٹ تے 🤣
میں کارٹون ہوں😜😜
پڑھ لیا😱😂🙈🙈
کوئی شک نہیں تم ہو ہی کارٹون😂
جنھوں نے میسج کا رپلائی دو دن بعد دینا ہوتا ہے 😒😡
انہیں چاہیے کہ وہ موبائل کی جگہ کبوتر رکھ لیں🕊️🤣🤣🤣
کچھ لڑکیاں😍 اپنی آئ ڈی کو ایسے پرائیویسی لگاتی ہیں🙆♂️ جیسے
11/9
والا جہاز واپس آ کر ان پے حملہ کرے گا 🙄😌😂😂😒😁
آجکل کا پیاربھی
(Bluetooth)
جیسا ہو گیا ہے😓😒😒
پاس رہے تو
(Connected)😬😝😝😂😂😂
دور جائے تو
( Searching_for_new_Device )😂
جو میرا اچھے والا دوست بنے گا 😍
میں اسے ٹافیاں بھی دو گا
😂😂 😑😑
بابا جی فرماتے ہیں 😌
تعلیم ہر کسی کا حق ہے😋
زیادہ پڑھ کے دوسروں کا حق نہ ماریں😜😝🙊🙆♂️😂😂
جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہو کہ لڑکیاں یا تو 16 سال کی ہوتی ہے یا پھر 18 سال کی 🤫🤭🤣😅
مرد حضرات آپ کتنے سال کے ہو؟؟
اگر میں اپ کو 10 روپے 😳 دو😜
تو اپ کونسے ملک جانا پسند کرینگے🤣🤣
بھاڑ میں گئی انگریزی😒😒
ایک لڑکی سے پوچھا کیسی ہو؟؟🙂🙂
بولی...Fine😌😌
بتاؤ اب حال پوچھنے کا بھی جرمانہ لگے😏😌😂
#جوس کے #ڈبے میں تھوڑا سا جوس #رہ گیا ہے لاکھ جتن کر لئے نکل نہیں رہا,,,🙄
اگر ڈبا کاٹا تو #پٹاخہ نہیں مارا جائے گا...🙄🙄
پٹاخہ نہ بج سکا تو مجھے سکون نہیں آئے گا...😏
پلیز,🙏🙏
مجھے بتائیں مجھے کیا کرنا چاہیے میں بہت پریشان ہوں...😢
😂😂😂😂
میں نے سوچا سدھر جاؤں
پھر اندر سے آواز آئی
معذرت..! آپ میں یہ سہولت موجود نہیں.. 🤣🤣🤣😝😝😂😂🙊
یہ لڑکیوں کی فیک آئ ڈی چلانے والے وہی لڑکے ہیں نا😌😂
جن کو بچپن میں بہن کی فراک پہننے کا بہت شوق تھا 😂😂😂
کریلے اور ٹینڈے تو کھائے نہیں جاتے اقبال کے شاہینوں سے 😏😏😏😏
اور کہتے ہیں👇👇
جانو فون اٹھاؤ ورنہ میں زہر کھا لونگا 🤦♀🤦♀🤣🤣🤣😜😜
وہ پوچھنا یہ تھا کہ جس انسان میں کوئی بھی کمی نہ ہو, کیا ہم اسے کمینہ کہہ سکتے ہیں؟
😊😕😷
کمی + نہ = کمینہ
دس دس روپے 🙆♂️جمع کریں😂 سب😍 رات کو
مونگ پھلی😁
کھاینگے 🙈😁😅😂😂😂
دس دس روپے 🙆♂️جمع کریں😂 سب😍 رات کو
مونگ پھلی😁
کھاینگے 🙈😁😅😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain