Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

اصلی بادشاہ تو "دلوں پر حکومت " کرتے ہیں 👦👦 ورنہ تاج تو "ککڑ" کے سر پر بھی ہوتا ہے 🐓
😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣😊

Ali_G_SHEIKH22
 

مجھے لگتا ہے کہ پوسٹ کرنے کے بعد ایک دیگ بریانی بھی منگوا لیا کروں
تو شاید رش زیادہ ہو۔😒😁😜

Ali_G_SHEIKH22
 

لیجینڈ ہیں وہ لوگ جو رات کو سوتے بھی نہیں
اور صبح مارننگ والی پوسٹ بھی پہلی انہی کی ہوتی ہے🙈😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

مجال ہے اتنے دنوں سے کسی نے کہا ہو
کہ آپ کی پوسٹس مجھے اچھی لگتی ہیں😒🙄

Ali_G_SHEIKH22
 

مرشد نہ کال آتی ہے نہ میسج 😑😒
کہیں میں نے کیلکولیٹر تو نہیں لے لیا😔😂

Ali_G_SHEIKH22
 

I Love you
یہ وظیف 11 لوگوں کی ان باکس کریں
ان شا اللّه جلدی خوش خبری ملے گئی ۔۔
😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

جس بندے کو گرل فرینڈ ملنے کی امید ختم ہوجاتی ہے🤓😉☺
اسکے منہ سے صرف یہی نکلتا ہے کہ کچھ نہیں رکھا ان سب میں
🤣😂😂😂😂😆🤓

Ali_G_SHEIKH22
 

بابا جی فرما رہے ہیں۔
منی اور شیلا کے بعد جو سب سے زیادہ بدنام ہوے وہ خود بابا جی تھے
پھر پتا نہیں کہاں سے یہ مرشد مت ماری گئی 😂😂
😝😜😀😝😝

Ali_G_SHEIKH22
 

موٹے بندے کی آدھی زندگی تو یہ سنتے گزر جاتی ہے 🤣🤣😁😁😁
نسیا بھجیا کر

Ali_G_SHEIKH22
 

ہماری قوم اس قدر سادہ ھے کہ
اگر آپ سڑک پر ایک بار زور سے بولیں اووووۓۓۓ کھوتے 🦄
تو کم از کم دس بندے مڑ کر دیکھیں گے کہ ہمیں تو نہیں بلایا😜😜😃😃😃😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

جب میری پوسٹ پر کمنٹ نہیں آتے🙄
تو ایسے لگتا ہے جیسے🤔میں گنجوں کے شہر میں کنگھی بیچنے آیا ہوں😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میرا دل کر رہا ہے دکھی دکھی پوسٹیں کرو 😅😅
پر تم سب نکے نکے دل والے 😳🙄
رو رو کر میری پوسٹیں ہی بہا دو گے 🤣😂😅😅😂😂😂😂😂🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

فیصل آباد کا ایک جوان سعودیہ گیا اور بیگم کو فون کرکے بولا کہ میں پیسے بھیجا گاں تے تُسی جوڑی جایا جے 😜😜
بیگم نے جواب دیا کیوں تُسی پاٹےہوئے بھیجنے نے😂😂
😜😁🤭😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میری قدر کیا کرو 😏
میری وجہ سے آپ بیٹھے بیٹھے
مسکرانے لگ جاتے ہیں 😂

Ali_G_SHEIKH22
 

دوست ایسے بناؤ جو دکھ میں ہمدرد
اور خوشی میں خسرے بن جائیں....😅😉😆😆😅😂🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

/😘. نشہ کیا ہوتا ہے___ تجھے کیا پتا
صاحب!💔
😘کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... !!💔

Ali_G_SHEIKH22
 

ہاتھ تک لگانے کو بے ادبی سمجھتا تھا.......
گلے سے لگ کے رویا تھا بچھڑنے سے پہلے.....💔💔

Ali_G_SHEIKH22
 

👑🔥
-"اگر بانٹنا ہی چاہتے ہو تو بریانی بانٹو 😋😂
دکھ بانٹنے سے بھوک تو نہیں مٹتی نا 😾👊🥺🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

ﻟﮍﮐﯽ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ : ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﮐﻨﻮﺍﺭﮮ ﮨﯿﮟ ؟
ﺁﺩﻣﯽ ؛ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ،،،،،،، ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮﻥ ؟
ﻟﮍﮐﯽ : ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺑﯿﻮﯼ ..😠😠😠 ﺁﺝ ﮔﮭﺮ ﺁ ، ﭘﮭﺮ ﺑﺘﺎﺗﯽ ﮨﻮﮞ
ﺩﻭﺳﺮﯼ ﮐﺎﻝ ، ﻧﺌﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﺳﮯ
ﻟﮍﮐﯽ؛ ﺁﭖ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﮨﻮ ؟
ﺁﺩﻣﯽ ؛ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ،،،،،،ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮﻥ ؟
ﻟﮍﮐﯽ ؛ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮔﺮﻝ ﻓﺮﯾﻨﮉ ..... ﺗﻢ ﺟﮭﻮﭨﮯ ، ﺩﻏﺎ ﺑﺎﺯ ﮨﻮ ..
ﺁﺩﻣﯽ؛ ﺳﻮﺭﯼ ﺟﺎﻥ ، ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﮯ
ﻟﮍﮐﯽ ؛ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﻤﯿﻨﮯ ....ﺁﺝ ﺗﻮ ﺑﺲ ﮔﮭﺮ ﺁ😁😂

Ali_G_SHEIKH22
 

سنا ہے موت ایک پل کی مہلت نہیں دیتی 💔
اگر میں اچانک مر جاؤ تو معاف کرنا , 💝💞