Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

سورج تو مشرق سے ہی نکلتا ہے
پر چاند کا کوئی بھروسہ نہیں 😜
کبھی کھڑکی سے 😂
کبھی دروازے سے 😂
کبھی بیوٹی پارلر سے نکل پڑتا ہے 😂

Ali_G_SHEIKH22
 

پولیس : دروازہ کھولو تمہاری بیوی ٹرک کے نیچے آ کر کاغذ جیسی بن گئی ہے .
شوہر : تو دروازہ کھلوانے کی کیا ضرورت ہے نیچے سے ہی پکڑا دو .🤪🤥🤔😜😉😋🤭😛😝🧐😂😌🤣🤨😏😅

Ali_G_SHEIKH22
 

مجھے کہتی ہے ہزاروں مرتے ہیں مجھ پر😎😌
میں نے بھی بول دیا پگلی 😏😏
سستی چیزوں کے گاہک ویسے بھی زیادہ ہوتے ہیں😜😜😂😂😂🙊

Ali_G_SHEIKH22
 

خود سے باتیں کرنے کا ایک فائدہ یہ ہے کہ
" ڈیٹیل " نہیں بتانی پڑتی 😉
سب کچھ پہلے ہی پتہ ہوتا ہے😜😉😂

Ali_G_SHEIKH22
 

ﻟﻔﻆ : ﻻﺟﻮﺍﺏ
ﺗﺸﺮﯾﺢ : ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ
ﮨﺎﺋﮯ ﺍﻭﮮ ﺻﺪﻗﮯ ﻭﺍﺭﯼ😍😍🙈🙈😜😜😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

جانو نہ ہو گئ
واشنگ مشین ہو گئ😒😒
چکر پہ چکر دئیے جا رہی😂😜
#ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺪ ﺩﻋﺎ ﺩﻭ۔ 😂🙊🙈
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮی بیوی ﺑﻨﺎﺋﮯ۔۔😂🙊🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

تم جانو کی بات کرتے ہو ☹️😒
میرے پاس تو ذاتی ہینڈ فری بھی نہیں ہے 😓
🤭😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

عقلمند لڑکیاں 😷
ڈرائیور ... میڈم پیٹرول ختم ہے . گاڑی آگے نہیں جا سکتی .
لڑکی .. چلو واپس موڑ لو پھر 😝😝😝

Ali_G_SHEIKH22
 

لڑکی:" مجھے فنی لڑکے بہت پسند ہیں..🙂☺
فیصل آبادی: "میں تو پیدا بھی مزاق مزاق میں ہوا تھا .. 😅😄😃🤣😂
😜😜😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

ابو نے میرے موبائل کا پاس ورڈ پوچھا میں نے کہا نئی دسنا 🙂😉😉
ابو نے دوبارہ پوچھا میں نے کہا نئی دسنا 🤐🤐
ابو نے 3 بار پوچھا میں نے یہی جواب دیا پھر بعد میں جو ہوا😖
میں اوہ وی نئی دسنا 😭😭😥😥🙈😋😥

Ali_G_SHEIKH22
 

وَڈی تحقیق
رس کے ساتھ چائے نہ پیا کریں کیونکہ
ساری چائے تو رس پی جاتے ہیں 😥🤔🙈🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

آنکھ بعد میں کھلتی ہے😴۔۔۔۔ ہوش ذرا ٹھہر کر آتا ہے۔۔۔🥱
ہاتھ پہلے تکیے کے نیچھے جاتا ہے۔🙉۔۔ اور انسان
اپنے موبائل📱 کی زیارت فرماتا ہے۔۔😁😁😁

Ali_G_SHEIKH22
 

آج کا سبق
پریشانیوں کو ایسے ہی اگنور کرو 😯
جیسے میری پوسٹ کو اگنور کرتے ہو😕
لوگوں 😀اللہ پوچھے توانوں

Ali_G_SHEIKH22
 

😃😃😃چینی اور پٹرول کی بیٹنگ جاری ہے چینی 105 اور پٹرول 104 پر ناٹ آؤٹ ہیں آلو بھی سنچری کے قریب، آٹا بھی 70
مہنگائی کی بیٹنگ جاری ہے اور تماشائیوں کی چیخیں نکل رہی ہیں
لیکن
امپائر بلکل خاموش ہے
*بس آپ نے گھبرانا بلکل نہیں ہے
کیونکہ
سکون صرف قبر میں ہے👉

Ali_G_SHEIKH22
 

😃😃😃چینی اور پٹرول کی بیٹنگ جاری ہے چینی 105 اور پٹرول 104 پر ناٹ آؤٹ ہیں آلو بھی سنچری کے قریب، آٹا بھی 70
مہنگائی کی بیٹنگ جاری ہے اور تماشائیوں کی چیخیں نکل رہی ہیں
لیکن
امپائر بلکل خاموش ہے
*بس آپ نے گھبرانا بلکل نہیں ہے
کیونکہ
سکون صرف قبر میں ہے👉

Ali_G_SHEIKH22
 

جج: کیا ثبوت ہے کے شکورہ گاڈی تیز نہیں چلا رہا تھا؟؟
شیدہ: جناب شکورہ تو سسرال جا رہا تھا بیوی کو لینے🙄 جج: کیس ختم کرو،،، اور رہا کرو معصوم کو🙊😆

Ali_G_SHEIKH22
 

#پیار اندھا ہوتا ہے.🙈
پر... بڑا __سیانا ہے.🙈🙈🙊🙊
پکڑتا ہمیشہ گوری لڑکی کو ہے.😂😂;😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

واشنگ مشین کا بھی چکر چلتا ہے😢😢
پر میرا نہیں چلتا بس۔😂😂✌️

Ali_G_SHEIKH22
 

میرے دماغ میں کوئی شرارت نہی آرہی.. 🤔
کہیں میں سدھر تو نہیں گیا ...😜😋😂
🤪🤣💯👈💞🌹🌹🌹🤔

Ali_G_SHEIKH22
 

میرے پاس وہ پوسٹ ڈیلیٹ ہوگئ ہے جس کے لاسٹ میں لکھا ہوتا ہے � دس لوگوں کو بھیجو
نہیں تو شادی نہیں ہو گی😒
اب کیا کروں 🤣🤣