Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

میری پوسٹ چوری کرنے والو! 😑😑
کچھ شرم کرو 😏😏
میں آپ کے لے خود پتا نہیں 😬😬
کہاں کہاں سے 😜😜
چوری كرتا ہوں.. 😂

Ali_G_SHEIKH22
 

بابا جی کہتے ہیں کہ آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل ہوۓ ہیں جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں 😂😂بیٹھ جاؤ

Ali_G_SHEIKH22
 

میں بہت کم پڑھتا ہوں لیکن جب پڑھتا ہوں تو پوری کوشش کرتا ہوں کہ گھر والے دیکھ لیں😁🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

سویا ہوا نصیب جاگ
جائے😂🙈😂
کاش کوئی بدمعاش لڑکی مجھے لے کر
بھاگ جائے🙈🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

محبوب بھی کمبخت وہاں پیدا ہوتا ہے
جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
😂😂😂🙃🙃😜😜😜😇😇

Ali_G_SHEIKH22
 

گھر میں فارغ بیٹھا تھا سوچا اورنج کا آپریشن کر دوں ماشااللہ آٹھ بچے ہوئے ہیں😁😂😜🙈🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

کسی نوں گرل فرنڈ دی ضرورت ہے
تے
😊
😊
😊
😊
اتھے مرو تعویز دیواں😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

😂دمادم پہ لوگ اتنی خطر ناک اور زیریلی شاعری کرتے ہیں
کہ
مجھے تو وہ دکھ بھی یاد آجاتے ہیں جو
کبھی ملے ہی نہ ہو 😭

Ali_G_SHEIKH22
 

ویسے کتنا عجیب لگتا ہے نا جب خود سے پانچ چھ سال بڑی لڑکی کو جان کہنا پڑ جائے🤭🙈🚶🚶

Ali_G_SHEIKH22
 

امی کے سامنے بیوی کو ڈانٹتے ہوئے اگر آپ اسے چپکے سے آنکھ مار دیں تو یقین مانے بعد میں آپکو بیگم کو منانا بلکل نہیں پڑے گا. 😂😂😂
پر سانوں کی چوزے لے لو چوزے

Ali_G_SHEIKH22
 

میں لعنت بھیجتا اس شخص پر جس نے لڑکی بن کے پورا ہفتہ مجھے جگا کے باتیں کی
🤚🏻🤒🤕🤚🏻

Ali_G_SHEIKH22
 

دل سے اترے ہوئے شخص کو ایک موقع اور دینا چاہیے
کیونکہ ہو سکتا ہے وہ دل سے خود نہ اترا ہو بلکہ سلپ
ہو کے گر پڑا ہو😁😜😂

Ali_G_SHEIKH22
 

دمادم پر 20 لڑکیوں سے پیار کیا میں نے۔۔😍😍😘😘
17 لڑکے نکلے 2 آنٹیاں 1 جو میرا سچا پیار تھا وہ کھسرا نکلا۔۔😭😭💔

Ali_G_SHEIKH22
 

ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﻮ ﻏﺰﻝ ﺗﻮ ﮨﻼ ﺩﻭﮞ ﺳﺐ ﮐﻮ !!!______________
____ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﻟﻔﻆ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﺳﻨﺎ ﺩﻭﮞ ﺳﺐ ﮐﻮ _________
___ ﻭﮦ ﺟﻮ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﮬﻢ ﺳﺎ ﮬﻮ ﺗﻮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺋﮯ __
____ ﺁﻏﺎﺯ ﻏﺰﻝ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﮨﺎﺭﺍ ﺩﻭﮞ ﺳﺐ ﮐﻮ ____
____ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻓﺮﺻﺖ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﺳﮯ ﻭﺭﻧﮧ __
____ ﺩﻭ ﮔﮭﮍﯼ ﺭﻭ ﻟﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺎ ﺩﻭﮞ ﺳﺐ ﮐﻮ ___
____ ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮬﻮﮞ ﺗﻮ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﻧﮧ ﺳﻤﺠﮭﻨﺎ ____
____ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﮞ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺑﺘﺎ ﺩﻭﮞ ﺳﺐکو

Ali_G_SHEIKH22
 

میں سدھرنا چاہیتا ہوں😏
کوئی ایسی لڑکی جو دن رات ویڈیو 🙄کال پرنعتیں سنائے 🙈😜😂🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

مجھے زہر لگتے ہیں وہ زبردستی کے سالے 😂😂
جو بلاوجہ لڑکی کے کمنٹ رپلائی میں آ کر اپنی ٹانگیں اڑاتے ہیں 😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

اُسے اردو پہ دسترس ہے پنجابی نہیں جانتی
میں آکھیا ڈھیر سوہنی ایں ۔کہندی سوچوں گی
🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

سنو 🙊
تم کسی اور کی نہ ہو جانا😕
میں برتن بھی دھو لیتا ہو🤣🙈🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

دو گھنٹے ✌ کے سفر میں🚙 تین چار✋ الٹیاں 😲کرنے والے بھی جانو💏 سے پوری دنیا🌎 گھمانے کے وعدے کر رہے ہوتے ہیں😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

تجھے ٹھنڈ لگے خدا کرے۔۔😇پھر کوئی تجھ کو رضائی سے جُدا کرے۔۔😜تیرے ہونٹ نیلے کانچ ہو۔۔😝
تیرے دانت بھی بجا کریں۔😆تجھے چھینکوں کی وہ جھڑی لگے۔۔🙊تیری ناک بھی بہا کرے۔۔😪
تجھے ٹھنڈ لگے خُدا کرے۔۔😇تجھے کوئی رضائی نہ دیا کرے۔۔😆تو سوپ کی باتیں کیا کرے۔۔🍜
تو ہیٹر کی باتیں سُنا کرے۔۔🔥تجھے سردی اِس قدر لگے۔۔😍
تو دھوپ نکلنے کی دعا کرے۔۔🌞تو گرم پانی کیا کرے۔۔🛁
تجھے ٹھنڈا پانی ملا کرے۔۔🚿تجھے سردی لگے خُدا کرے۔۔😇تو گرم انڈے کی صدا کرے۔۔🍳
تجھے آئسکریم ملا کرے۔🍦تو چائے جو مانگے شوق سے۔۔☕تجھے کپ میں برف ملا کرے۔۔🍧
میں کہوں کے سردی خوب ہو۔۔🏂تو نہیں نہیں کیا کرے😜