تجھے ٹھنڈ لگے خدا کرے۔۔😇 پھر کوئی تجھ کو رضائی سے جُدا کرے۔۔😜 تیرے ہونٹ نیلے کانچ ہو۔۔😝 تیرے دانت بھی بجا کریں۔😆 تجھے چھینکوں کی وہ جھڑی لگے۔۔🙊 تیری ناک بھی بہا کرے۔۔😪۔۔😆 تو سوپ کی باتیں کیا کرے۔۔🍜 تو ہیٹر کی باتیں سُنا کرے۔۔🔥 تجھے سردی اِس قدر لگے۔۔😍 تو دھوپ نکلنے کی دعا کرے۔۔🌞 تو گرم پانی کیا کرے۔۔🛁 تجھے ٹھنڈا پانی ملا کرے۔۔🚿 تجھے سردی لگے خُدا کرے۔۔😇 تو گرم انڈے کی صدا کرے۔۔🍳 تجھے آئسکریم ملا کرے۔🍦 تو چائے جو مانگے شوق س
کسی کے نخرے اٹھانے سے بہتر ہے😇😎
#بندہ پڑوسیوں کی مرغی اٹھالے...... 🙊😜🐔
چکن تکہ بنا لے.🐥اور کھالے.......🥣🍢🍗😂😋
😎😜😜😜
*ہر چیز کی قیمت وقت آنے پر پتہ چلتی ہے۔ فری میں ملنے والی آکسیجن بھی ہسپتال میں مہنگے داموں بکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
کوی ہلکا سا پرپوز ہی کر دے😍😂😂
میرا بی پی لو ہو گیا ہے😝😝🙈
کوئی نہ تھا دل میں اس کے سوا
پھر بھی توڑ کر دیکھا اس نے
بعــــض اوقات ... انسان کو دھوکہ کھانے کے بعد یاد آتا ہے ... کہ اســــں میــــں نمک کم تھا ... اســــں لیے کنفــــرم کرنے کے لیے ... دوبارہ کھانا پڑتا ہے ......!!!*
💞 💞
_بچپن میں جب پکڑن پکڑائی کھیلتے تھے 🙄
تب بھی مجھ سے کوئی لڑکی نہیں پکڑی جاتی تھی😔😂
میں تو کہتا ہوں لڑکیوں کو سلوٹ کرنا چاہیئے
بغیر دماغ کے جینا کوئی آسان بات ہے
آؤ میٹھی میٹھی باتیں کریں 😁
گڑ، برفی، گلاب جامن 🙈
اب آپکی باری 😋🙊
کمال کی تقدیر پائی ہو گی اس شخص نے
جس نے تجهہ سے😢
محبت بهی نہی کی ہو گی اور تجهے پا بهی لیا ہو گا💔
ایک صاحب کی اپنی کزن سے شادی ہوئ، ایک مہینے کے بعد بیگم کا تعارف کراتے ہوئے بولے” یہ ہیں میری اہلیہ!۔پہلے ان سے میرا “بلڈ” کا رشتہ تھا ، اب “بلڈ پریشر” کا ہے!!!
کل رات صوفے سے گِرنے کی وجہ سے میری یاداشت چلی گئی تھی ۔۔۔😢💔
کوئی مجھے بتائے گا پلیز۔۔۔ کہ میں کس ملک کی شہزادہ ہوں۔۔۔😌🤔🙊🤣
👑🦋😍
دمادم سے لڑکی ڈھونڈھنا😒
ریت میں سوئی ڈھونڈنے کے برابر ہے😂😂😂
غیر اعلانیہ اعلانات : -
حکومت : عوام جائے بھاڑ میں
اپوزیشن : مُلک جائے بھاڑ میں
عدالت: انصاف جائے بھاڑ میں
فوج : غیر جانبداری جائے بھاڑ میں
😍🙈#ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺤﺒﻮﺏ، ﺁ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﻮﻧﭧ ﭼﻮﻡ ﻟﻮﮞ
ﭘﮭﺮ ﺟﻮ ﻟﻄﻒ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ، ﻭﮦ ﺁﺩﮬﺎ ﺗﯿﺮﺍ، ﺁﺩﮬﺎ ﻣﯿﺮﺍ🙈
یہ پوسٹ جو خوبصورت
انسان پڑھے گا....
وہ پانچ سیکنڈ بعد مر جائے
گا.....😓
00:01
00:02
00:03
00:04
00:05 😵😵
نہیں مرے....؟؟؟؟ 🤔
ماں صدقے اگر خوبصورت ہوتے تو مرتے.....🤪🤣🤣
مجھے تو ڈاکٹروں نے بڑی مشکل سے بچایا....😂🙈🙈☺
دمادم کھولو تو پتا لگتا ہے
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کنوارہ پن
اور بے وفا جانو ہی ہے
😆😆😃😄😅😂😂👇
مجھے پتہ ہے آپ لوگ کمنٹ کیوں نہیں کرتے۔۔😇
کیونکہ
آپ کا کمنٹ آپ کی مرضی۔۔😂😂😁😁
اقبال تیری شہزادیوں نے کیا ہال بنا رکھا
منہ کو چٹا 👸💁اور 👣👉کوکا کولا بنا رکھا ہے 🙊🙊🙊🙈🙈
🙈😛
پتہ نہیں وہ دن کب آئیں گے 😒😕
جب میں انکے دوپٹے کو پیکو کروانے جاؤں گا 🙊🙈😛😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain