Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

ایسا نہیں کہ ہم کو محبت نہیں رہی!
اتنا ہوا کہ اُس کی ضرورت نہیں رہی!
اتنے زمانے بیت گئے تم کہاں رہے!
اب زخم رہ گئے ہیں اذیت نہیں رہی!
وعدے پہ رحم کھائیے! وعدہ نہ کیجئے!
دعوے پہ خاک ڈالئے حجت نہیں رہی!
اب بھی ترا خیال ہے میرے خیال میں!
لیکن خیال میں تری صورت نہیں رہی!
اب چاہے زخم دیجئے یا دل دُکھائیے!
اب ہم کو روٹھ جانے کی عادت نہیں رہی!
اِک دستِ پُر طلسم نے اُڑ کر چھوا مجھے!
ایسا لگا کہ کوئی مصیبت نہیں رہی!
اب جائیے کہ آپ کو سب کچھ معاف ہے!
بس! اب سے دل میں آپ کی عزت نہیں رہی!...

Ali_G_SHEIKH22
 

نکاح مسجد میں ہو, ❤
اور جہیز میں ایک قرآن اور ایک جائے نماز ہو, 💕
مٹھائی میں کھجور ہو
😍اور حق مہر میں فجر کی نماز..
👈🌷یہ سادگی... ❤قبول ھے تو بتائیں.؟

Ali_G_SHEIKH22
 

لڑکیاں
اور بکریاں🙊🙈🐐
بہت میں_میں کرتی ہیں😂

Ali_G_SHEIKH22
 

بہن : کیا کھا رہے ہو😊😊
بھائی : ڈیری ملک🍫
بہن : شیئرنگ😋😋
بھائی : نا اااااا😏
بہن : بیٹا جی میری بھی فریج میں پڑی ہے😍😍
بھائی : بیٹا یہ تمہاری ہی ہے😝😝
بہن : امی :😭😭😭😭😭

Ali_G_SHEIKH22
 

خاک پر خاک ڈالو، اِس میں ملاؤ مجھ کو___🥀
میں اِک مذاق ہوں، سب مِل کر اُڑاؤ مجھ کو___💔😔

Ali_G_SHEIKH22
 

💐🌹💐#جانے کونسی #حدوں تک ہے میری #چاہتوں کا سلسلہ💐🌹💐
💐🌹💐بس اتنا جان لو #میں___ وابستہ #تم ہی سے ہوں💐🌹💐❤
💐For you

Ali_G_SHEIKH22
 

دنیا میں دو جانداروں کو ٹھنڈ نہیں لگتی
برفانی ریچھ
اور شادی پر جانے والی خواتین..😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

لوگ جانو کے لیے گفت ڈھونڈ رہے ہیں اور
میں گفت کے لیے جانو😒

Ali_G_SHEIKH22
 

بلاک کرنے سے رشتے ختم نہیں ہوتے😒😒🙄🙄
بس ڈی پی دکھائی نہیں دیتی🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

بلاک کرنے سے رشتے ختم نہیں ہوتے😒😒🙄🙄
بس ڈی پی دکھائی نہیں دیتی🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

میری دوستی کا باغ چھوٹا مگر پھول سارے گلاب رکھتا ہوں.💞
دوست کم ضرور ہیں مگر جو دوست رکھتا ہوں لاجواب رکھتا ہوں.💞I

Ali_G_SHEIKH22
 

اللہ کا دیا ہوا سب کچھ تو ہے میری پاس 🤔
بس بات بات پر منہ بنانے والی کی کمی ہے🙄
😜😜😜

Ali_G_SHEIKH22
 

چھوڑ کر محبوب پر شہد کی مکھی!! 🐝
ہم نے رقصِ یار دیکھا____,,____ اور بار بار دیکھا..😉😜😄😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

سنو۔۔۔👰
میری کریموں والی اپنی شاپ ہے۔۔ 🙈😁
آگے تمہاری مرضی 🤷🏻♂🙂🙂🙈🙈🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

میری انگلی پکڑ لینا_______ مجھے تنہا نہیں کرنا*💕
*یہ دنیا ایک میلہ ھے , تمہیں کھونے سے ڈرتا ھوں*💕

Ali_G_SHEIKH22
 

خواب کا گھر ہے دریچہ نہیں, دالان نہیں
اور پھر اس میں گزارا کوئی _ آسان نہیں
آپ بتلائیں محبت کے علاوہ _,_ کچھ ہے؟
ہم تو شاعر ہیں ہمارا کوئی _ نقصان نہیں

Ali_G_SHEIKH22
 

ہاتھ تھاما ہے تو مجھ پر بھروسہ بھی رکھنا...
ڈوب جاؤں گا تمہیں ڈوبنے نہیں دوں گا...!!💖
For u

Ali_G_SHEIKH22
 

تم بڑی تیز ہو رات کو تم نے مجھے ڈریا تھا نا تو جانی میرا تراہ پاٹ گیا گیا ۔۔
🤣🤣🙉🙉

Ali_G_SHEIKH22
 

روکو نہ ہمیں ہم تو دیدار کے طالب ہیں
کچھ اور اگر مانگیں محفل سے اُٹھا دینا

Ali_G_SHEIKH22
 

فیک ائی ڈی والا ستاسو تہ دے اللہ دہ نیکی ہدایت وکی ستاسو د لاسہ مونگہ جینکو سرہ گف نشو لگولی مونگہ وایو چرتہ شیخ نہ ئی😂