Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

پیار ہوا ____ اقرار ہوا
پھر وہ پیار کسی اور کے ساتھ فرار ہوا
😭😭😭😭😭😭

Ali_G_SHEIKH22
 

مرد چاھیں جتنی مرضی بہترین پوسٹ کرلے وہ عورت کی hi کا مقابلہ نھیں کرسکتا 😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر آپ کی بیوی زیادہ کام کاج کا شکوہ کرتی ہے تو اسکی مدد کیلئے دوسری بیوی لے آئیں😉😉😁😝😝
خوشگوار زندگی کیلئے مفید ٹوٹکوں کے لئے آتے رھئیے پوسٹ پر 🤣😆🙉

Ali_G_SHEIKH22
 

پاکستانی لڑکیوں کی دکھ بھری کہانی
میرا دل ٹوٹ گیا مما
💔😓
مما:ہاتھ تو نہیں ٹوٹے نہ جا جا کے برتن دھو😒😂
حد ہی ہوگئ

Ali_G_SHEIKH22
 

مرشد جدائی تو مقدر میں تھی 🤕🥺
مگر وہ جاتے جاتے گالاں وی کڈ گئی 😬😳😒😁😄😝😛😂🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

آو نہ شادی کر لیں😏😏😏
بچوں کی تعلیم لیٹ ہو رہی ہے 😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

ہاں تو کیسے گزرا آپکا سنڈے کا بھائی اتوار 🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

مرد عورتوں کے خلاف ہیں اور عورتیں مردوں کے خلاف،سمجھ نہیں آرہی یہ شادیاں کن کی ہو رہی
🤔🤔😆😆🤭🤭😂😂😂✌️✌️

Ali_G_SHEIKH22
 

جو لوگ پوسٹ پر نہیں آتے 😏
وہ کان 👂🏻 کھول کے سُن لیں
دل کے کونے کونے سے.🙈
"آئی ہیٹ یو".😒😒
🤐

Ali_G_SHEIKH22
 

😍
👌آج____میں___نے____غور____سے____آئینہ___دیکھا___تو
__احساس____ہوا 😱
___شریف____لوگ🤗🤗____ابھی
🔥🔥🔥زندہ___ہیں😌😌
میں بےوجہ پریشان ھوریا تھا

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک لڑکی نے میسج کیا!!👀
"میری جان "🙈😒
میں نے کہا اللہ چھیتی کڈے!!😂🤷
اب اسکی آئی ڈی شو نہی ھو رھی 😕

Ali_G_SHEIKH22
 

اس قدر پیار بھری نظروں سے دیکھا اس ظالم نے ☺☺
دل تو گیا ہی🙈🙊🙈🙈🙈
15 روپیہ کا سموسہ بھی گر گیا۔🙄😟😂😜😝🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

میں ایسے ہی پوسٹیں کرتا رہتا ہوں🤔💁
یا
کسی لڑکی کے دل میں گھنٹیاں بھی بج رہیں ہیں🙈🤭❤️

Ali_G_SHEIKH22
 

عشق نے دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے__
آدھی دنیا پاگل_آدھی شاعر بنا رکھی ہے💘

Ali_G_SHEIKH22
 

😍
👧گرل_فرینڈ بنانے کے بعد پتا چلا کہ چاکلیٹ ☹️😪
🍫دو سو والی بھی ہوتی ھے 🤧 😭
😍😋🙈😂😅😅😅

Ali_G_SHEIKH22
 

میتھامیٹک پلس اموجی
☝️+☝️=✌️
😦+👅=😛
😄+💧=😅
❤️+🔨=💔

Ali_G_SHEIKH22
 

آج آپکو چاؤل سے برف بنانا سکھاتا ہوں ...😊🙈🙆
.
سب سے پہلے آپ نے...😏
.
چاؤل کو انگریزی میں لکھنا ہے
Rice 🍚
اور پھر
Rice کا R
مٹا دینا ہے...🤦😲😱
Rice - R = ice
لیجئیے تیار ہے برف عرف
ice....💁
🙈😬😉😁
ماشاءاللہ بچپن سے ہی بڑی سیانا ہوں ...🙋😍😚😋
😀😁😂🤣😃😄😅

Ali_G_SHEIKH22
 

آنکھیں بند کرکےI_Love_U لکھو 😛😛
دیکھتے ہیں کہ کون زیادہ فنی لکھتا ہے😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

💞تسی سارے ممبر بڑےگریٹ او💞
😋😋رس گلے دی پلیٹ او😋😋
🙈🙈انڈے دیی آملیٹ او🙈🙈
🙊🙊بوتل دی کریٹ او🙊🙊
😏😏باقی ساریاں گلاں ٹھیک نیں😏😏
😂😂پر پوسٹاں تے آندے بڑے لیٹ او😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

تین چیزوں کو کبھی مت چھیڑو
کتے کو 🐕🦺
میتھ کے ٹیچر کو 👩🏫
خاموش بیٹھی پھو پھو کو😁😜😝🙈🙉😂😂😂😂