محبت تواتنی اندھی ہوتی ہے۔۔کہ محبوبہ کی ناک بھی بہہ رہی ہو توایسا لگتا ہے۔۔
جیسے شبنم کےقطرے بہہ رہے ھوں
آج میرا موڈ ہے مشورہ دینے کا 😂
سارے اپنا اپنا مسئلہ بیان کرو 🤣😂😅
نوٹ۔۔
دکھی لوگوں کو خاص طور پر اہمیت دی جائے گی 😜😂🙈🙈😝
کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد💔
💔جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں💔
پورا دن اداس گزرا
ہائے
ابھی رات کا عذاب باقی ہے
مرشد💞
تیرے مکاں کے جو دائیں بائیں مکین ہو گا
اسی کا گھر تو وہاں پہ مہنگا ترین ہو گا
تم اپنے بیٹے کا نام یوسف ضرور رکھنا
تمہارا بیٹا تمہارے جیسا حسین ہو گا.....🥀🖤
ایک شوہر نے راستے میں رک کر ایک پان والی دوکان سے اپنی بیوی کو پان خرید کر دیا.....
بیوی: آپ نے اپنے لئے پان کیوں نہیں خریدا؟؟؟
شوہر! میں تو ویسے بھی خاموش رہ سکتا ہو
😂😂😂😂
پیچھے ہٹ جاٶ سارے 😒آج ایک سوہنی سی نرس نے مجھے کہا 😁plz ماسک لگائیں۔😷ہاۓ اسکو میری اتنی فکر ہے 😍🙈😂✌️
اِک آنکھوں میں تیرا چہرہ پُرانا ہو گیا ہے
پھر کہیں مل تجھے دیکھے زمانہ ہو گیا ہے
انڈوں🥚کی مہنگائی دیکھ کر لگتا ہے کہ🤔
مرغیاں🐔 اب نارمل ڈلیوری کی بجائے
وڈے آپریشن ✂ سے انڈے دینے لگی ہیں
😆😆😆😆
انڈوں🥚کی مہنگائی دیکھ کر لگتا ہے کہ🤔
مرغیاں🐔 اب نارمل ڈلیوری کی بجائے
وڈے آپریشن ✂ سے انڈے دینے لگی ہیں
😆😆😆😆
صبح سے ہچکیاں آرہی ہے ظلموں یاد کرو رٹہ تو لگاؤ
میرا فیورٹ پرندہ اونٹ ہے
🐪🐫🐪🐫🐪
اور آپکا ????? 😜😎
*اُڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح...✌*
*رویا کرو گے تم ہماری_____راہوں کو دیکھ کر...💔*
اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
💔💔اے_____زندگی💔💔
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے 💔💔
اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
💔💔اے_____زندگی💔💔
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے 💔💔
💕ہم سے گفتگو کرنی ہے تو لہجہ نرم رکھنا صاحب💕
💕ہم باتوں سے ذات💕
💕اور حرکتوں سے اوقات پہچان لیا کرتے ہیں صاحب💕
یہ انگریزوں کے جن کون نکالتا ہوگا😒
😳
ان کے تو پیر بھی نہیں🙄😨
دور طالب علمی میں ہم اشعار کی وہ تشریح کیا کرتے تھے کہ شاعر خواب میں آ کر کہتا تھا ابے سالے میں نے یہ کب کہا؟ 😂😂😂😂😂
#مجھے_پرواہ_نہیں_ہے_اپنے_کل_کی...⏰👉
#میں_ہر_دن_آخری_سمجھ_کے__جیتا_ہوں.🔥
بہت ہوگئے اردو لطیفے اب پیش اے خدمت ہے ۔۔۔۔
پشتو لطیفہ۔۔ تالیاں
پشاور تہ سوک نوے راغلے وو چا پرے گنڈیرے خواڑلے وو چی واپس کلی تہ لاڑو ویلے واللہ دا پشاور لرگی ھوم خواگہ دی😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain