لڑکا:تمہیں میری آنکھوں میں کیا نظر آرہا ہے؟؟
لڑکی:سچا پیار😍
لڑکا:انی ایں مچھر کڈ،،وڈی آئ تو ہیر😹😹😆😋😋🙈🙉
ان کی ایــک مسکراہــــــــــــــــــــــٹ پر
ہــــــــــــــــــــــم ہوش گنوا بیھٹے
ہـــم ہوش میں آنے ہی والــــــــــــــــــــــے تــھے
وہ پھــر ســـے مسکــــــــــــــــــــــرا بیٹھے💞
ﺍﺗﻨﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮔﺮﻭﭖ ﺟﻮﺍﺋﻦ ﮐﺮ ﻟﯿﮯ
ﮨﯿﮟ
ﮐﮧ ﯾﺎﺩ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮐﮧ ﭘﻮﺳﭧ
ﭼﻮﺭﯼ ﮐﺪﮬﺮ ﺳﮯ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺏ
ﭼﭙﮑﺎﻧﯽ ﮐﺪﮬﺮ ﮨﮯ۔😂😂😂😂😂😂😂😂😂
مجھے لوگ گروپس میں ایسے انوائیٹ کرتے ہیں
جیسے میرا گروپ میں ہونا باعث برکت ہے🤣🤣
یہ پیار محبت سب دھوکہ ھے 😂😂🙊
میری طرح معصوم بن جاؤ ابھی بھی موقع ھے 🙈😛😜😜😁
کیا آپ کےاندر وہ کمپیوٹر پایا جاتا ہے جو نقصان ہونے بعد فوری جہوٹ تیار کرلیتاہو
😂😂😂😂😂😂
نہ پوچهو کیا گزرتی ہے جدا جب یار ہوتے ہیں..!!💞💞💞
کہ آنسوں تیر بن کر جگر کے پار ہوتے ہیں..!!💞💞💞
❤ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،💓
❤❤جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،❤
اگر چاند کو پتہ لگ جائے زمین پر کیسے کیسے نمونوں کو چاند کہا جا رہا ہے تو وہ آسمان سے گِر کر خود کُشی کر لے....
🤣😝😜😂
کچھ لوگ کہتے ہیں 😌 بونگیاں ہی مارتے ہو 😏😏
میں نے کہا ، بوتھی آگے کرو چپیڑ بھی مارتا ہوں🤣🤣🤣🤣
مت نکالنا میرا جنازہ اس کی گلی سے یاروں
ورنہ اسکی ماں کہیں گی کمینہ مرتے مرتے بھی ایک راونڈ لگا گیا 😒🙁
😁😂
پوسٹ چوری ہونے کا دکھ نہیں ہوتا
😒
چور کو زیادہ لائک ملنے پر ہوتا ہے
😂😂
مجھے یقین ہے تمہارے موباٸل
کا اوپر والا گلاس تھوڑا سا ٹوٹا
ہوا ہے😀😁😂
گلی میں سے آواز آئی صرف 400 روپے میں زندگی بھر بیٹھ کر کھائیں۔۔میں باہر دوڑ کر نکلا تو دیکھا چٹائی بیچنے والا تھا۔۔😒😒😒😐
کمینہ
💞جھوٹی محبت وفا کے وعدے اقرار کی قسمیں.. 💞
💞کتنا کچھ کرتے ہیں لوگ کسی کو برباد کرنے کے لئے... 💞
جو لوگ بچپن میں اُلٹی شلواریں پہن کر نکل جاتے تھے😝
ان کی بھی آج کل واٹس اپ پر دو دو گرل فرینڈ ہیں
🙊🙊😍😍😍😂😂😂
دیکھ لیلا تیرے جنوں کا کا کلجہ کیا ھے ۔۔۔۔۔ خاک میں مل کے کہتا ہے کہ بگڑا کیا ھے ۔۔۔۔۔۔ یہ صراحی سا بدن لے کے میرے پاس نا ۔۔۔۔۔۔ میں پیاسا ہوں پیاسے کا بھروسہ کیا ھے ۔۔۔۔۔۔۔ خاک میں مل کے کہتا ہے کہ بگڑا کیا ھے ۔۔۔۔۔۔میں پیاسا ہوں مجھے ہونٹوں پہ لب رکھنے دو ۔۔۔۔۔ ایک دو گھونٹ سے بوتل کا بگڑتا ھے
جب ممبرز میری پوسٹ پر آتے ہیں🙈🙈🙈
میرا دل کرتا ھے سب کو ایک ایک سردیوں کا سوٹ لے دوں😂😂😂
دنیا میں موٹاپا واحد وہ چیز ہے😳
جسے دوسرے کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی😝
😁💀😂😂
ان کی بھی سن لو ذرا!🙈
فوڈ پانڈا کی کامیابی کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ نہیں بلکہ ہزاروں کام چور عورتوں کا ہاتھ ہے🤫💯🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain