Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

احتیاط کیجئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صاحب 🙊
ہم باتوں باتوں میں اپنا بنا لیتے ہیں 😌😌
❣🥀

Ali_G_SHEIKH22
 

دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔.

Ali_G_SHEIKH22
 

چراغ لے کر ڈھونڈو یا موم بتی.😐🙄
اگر ہم جیسا کوٸی ملے تو اسے وہی جلا دینا.😁

Ali_G_SHEIKH22
 

دفع کرو عاشقی کو
آو مل کہ کمیٹی ڈالتے ہیں
حالات بھی بہتر ہوجائیں گے😂😃😃

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر لڑکیاں بھی لڑکوں کی طرح لڑتی ہوتی 😁😅تو کہتی عائشہ یار لڑائی ہوگئی ہے ماہی اور بیاں کو لےکے چوک پہنچ😁😅😂🤣
🙉

Ali_G_SHEIKH22
 

بیوی شوہر سے
اچھا بتائیں نا آج کھانا کیسا بنا تھا
شوہر: تم بھی نا بس لڑنے کا کوئی نا کوئی بہانہ تلاش کرتی رہتی ہو
😁😁😝😝😝

Ali_G_SHEIKH22
 

فقط میرے دل سے اتر جائیے گا 😒🥺
بچھڑنا مبارک ، ولیمہ مبارک ، کاکا وی مبارک 🙏😭😂😁🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

🍁تم جب بھی مسکرا کے بات کرتی ہو...
مجھے اپنے دل کی فکر لگ جاتی ہے🙊♥️

Ali_G_SHEIKH22
 

انتر منتر جنتر
شوم شڑک دھوم دھڑک💀
پڑھ لیا نا؟
شادی نہ ہونے کا منتر تھا😂😝😝
😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر ک چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جاۓ ، وہ شیشہ تلاش کر
ہر شخص جل رہا ہے عداوت کی آگ میں
اُس آگ کو بجھا دے، وہ پانی تلاش کر
سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گذر گئ
دنیا تری بدل دے ، وہ سجدہ تلاش کر

Ali_G_SHEIKH22
 

میں کچھ دن اکیلے رہنا چاہتا ہوں 😞😞😞
آپ سب سے گزارش ہے کہ😓😓
آپ سب لوگ اپنا اپنا
account delete
کر دیں 😤

Ali_G_SHEIKH22
 

امی کے پاس بیٹھا تھا فون چارج پر لگا تھا فون کی بیل بجی تو امی بولیں
"جا تیرا کاکا رو رہا ہے"😒😂🙈😝😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

بے وفائی میں شراب تو سب ہی پیتے ہیں🍷🍸😓
میں تمہاری جدائی میں "گُڑ" کھاؤں گا😋😝🙈😁😂😂🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

دل کرتا ہے خودکشی کرلوں 💔
مگر ڈر لگتا ہے مر نا جاوں کہیں

Ali_G_SHEIKH22
 

جب کوئی چپس آفر کرے تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ آدھا پیکٹ ہی اٹھا لو منحوسو✨🙄😔

Ali_G_SHEIKH22
 

گونگے لڑکے👲 کو اک بہری لڑکی👧 سے پیار ہو گیا
گونگا جب بھی گانا🎶🎼 گاتا بہری سن کر دوڑی🏃 چلی آتی
ایک دن لڑکی👧 کے اندھے چچا👳 نے انہیں دیکھ👀 لیا
اور جا کر لڑکی👧 کے باپ👴 کو بتایا جو بیچارا دونوں ٹانگوں سے معزور تھا
اپنی بیٹی کے بارے میں سن👂 کر بھاگا🏃 گیا' ساٸیکل🚲 اٹھایا باٸیک🚵کو کک 👊ماری گھوڑے🏇 پر بیٹھ کر نکل گیا
وہاں پونچ کر جیب سے خنجر🔪 نکالا فاٸر🔫 کیا اور دونوں تیر🔀 جا کے لڑکے👲 کے دل💘 میں لگے اور لڑکی👧 مر😑 گٸی...
😳😳😳😳😳😁😔😔😔😔😔

Ali_G_SHEIKH22
 

مرغے کا انڈہ آپ کے علاقے میں کتنے کا ھے۔؟؟🤔
بتانا ذرا 😒
میں بھی دیکھوں ھماری طرف شاپ والا لوٹ تو نہیں رھا..🙄😐😕😱😱

Ali_G_SHEIKH22
 

میاں بیوی کے بیچ جھگڑا ہوا، جھگڑے کے دوران شوہر نے ایک جملہ کہا جس سے جھگڑا ہی ختم ہو گیا۔
“خوبصورت ہو تو اس کا مطلب تم کچھ بھی بولو گی؟”
اس کے بعد بیوی نے کچھ کہا ہی نہیں اور چائے کے ساتھ پکوڑوں سے بھی نوازا😂😜😏😏❣️

Ali_G_SHEIKH22
 

اور بتاؤ گھر میں کوئی عزت ہے
یا اس موبائل نے ختم کروا دی۔۔
😛😜😜🤪🤨

Ali_G_SHEIKH22
 

بریکنگ نیوز
حکومت نے صرف سونا فرى کر دیا ۔۔ صبح سونا۔۔ رات سونا۔۔ دوپہر سونا۔۔جب دل کرے سوتے ھی رھنا😜😂
#😇