لیلیٰ اب نہیں تهامتی کسی بیروزگار کا ہاتھ
مجنوں کو اگر عشق ھے تو كمانا سیکھے!
پریشانیوں کو ایسے
ignore
کرو
🤣 جیسے نہاتے ہوئے کمر کو کرتے ہو
شادی کے لیے لڑکی کی شاپنگ ایسے کی جاتی😂😂
جیسے وہ کسی سیارےپر جا رہی ہو جہاں کچھ موجود نہ ہو😕😕
😇😇😇👆
مجھ میں برائیاں ڈھونڈنے والوں🙄
اگر کچھ ڈھونڈنا ہے تو 😒
میرے لئے لڑکی ڈھونڈو 😝
پنجابی ہونا بھی آسان نہیں
ڈھول کی تھاپ سنتے ہی جسم وائبریٹ کرنے لگ جاتا
🙈🙈🙈🙈🙈
جن کو بوائے فرینڈ نہیں ملتا 🙄
ان کو مجھ جیسا خوبصورت شوہر ملتا ہے🙈
بس بات ختم😊
مولوی ۔۔۔ اگر کسی کو اس نکاح پے اعتراض نا ھو تو نکاح پڑھایا جائے۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
ایک گٹھی سی آواز آئی مجھے ھے۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
مولوی ۔۔۔۔۔ تو چپ کر بے غیرت تم دولہا ھو
🤣🤣🤣🤣🤣
میرا دل دکھانے میں ہاتھ تیرا بھی تھا
تجھ پہ بھی لعنت ہو چارروں صوبوں کی
💔
ریحام خان
اگر کوئی setting کرتا پکڑا گیا تو😊
سیدھا بلاک ہی ہو گا اگر ایڈمن سنگل ہیں تو 😋
ممبر بھی سنگل ہی مریں گے 😜🤣🤣
👉🙈🙈🙈😂😂😂😂🙈🙈
اودھے باجوں کوئی دنیا تے پیارا نہیں
اودھے ورگا کوئی جگ تے سہارا نہیں
جے نہ ہوندے محمدﷺ نہ ہوندا جہاں
جنھیں آ کے غریباں دی باں پھڑ لئی
شادی میں ایک پهٹان ڈھول بجارھا تھا کہ اچانک زلزلہ ھونے لگا , سب ادھر ادھر بھاگنے لگے
پھٹان دروازے میں ڈھول کے ساتھ پھنس گیا, نہ آگے جاسکتا تھا اور نہ ھی پیچھے آخر کار زور زور سے چیخنے لگا ظالمو چھڑاؤ... میں تو ثبوت کے ساتھ پکڑا گیا ھوں.. 😄😄
اگر عورت ڈاکیا ہوتی تو ہر لفافہ کھلا ہوا ملتا😂😂😜😂
قرآن نے سورج کو "سراج"
اور چاند کو "منیر" کہا
جَعَلَ فِیھَا سِراجً و قَمَرً مُنِیرَا
لیکن اکیلے نبی کریم ﷺ کو
"سراج منیر" کہا
وَدَاعِیَاً اِلی ﷲِ بِاذنِہ وَسِرَاجً مُنِیرَا
تاکہ کائنات کو معلوم ہو جائے کہ شمس و قمر مل کر بھی
آپﷺ کے انوار کا مقابلہ نہیں کر سکتے...❤
میں تو فیک آئی ڈی والے سے بھی اتنی شدت سے پیار کرتا ہوں
کہ وہ خود ہی بتا دیتا ہے بھائی میں لڑکا ہوں'
😂😂😂
لڑکیو
کوئ اچھی سی کریم بتاو میرے گوڈے کالے ہیں😂😷🙄😜😜
ڈاکٹر: میں نے ایسی کریم بنائی ھے جس کو لگانے سے چالیس سال کی آنٹی بیس سال کی لگنے لگے گی
دوست: پھر تو یہ کریم بہت بِکتی ہو گی؟
ڈاکٹر افسوس کے ساتھ: یار بِکے گی تو تب جب کوئی آنٹی اپنے آپ کو چالیس سال کی سمجھے!!!
🤣😆😂
میری تحقیق کے مطابق
۔۔۔ آپ نے کبھی نہیں سنا ھوگا کسی لڑکے نے اپنا نام نومان گدھا افتخار کھوتا نہیں رکھا ھوگا
جب بھی رکھا ھوگا
نومان ٹائیگر ۔ شفقت لائین ھی ھوگا
۔۔۔۔ ھلا کے یہ بھی جانور ھی بس عقل کی مار زیادہ ھے۔۔۔🤣🤣🤣🤣🤣
جسے پوچھو وہ سنگل 🙆
بندا جوتی مار کے پوچھے
باتیں ساری رات کمبھے نال کر دے او😏😏😏
سنو 😍
اگر میں لائیو آ کر گانا گاؤں😏
تو پہلا وٹہ کون مارے گا 😁😜
خوشیاں ملیں تمھیں قدم بہ قدم
اس کے ساتھ ہی غزل ختم
اچھا دوسری غزل
چاہیں گے تمھیں دل و جان سے ہم
تیری قسم
یہ غزل بھی ختم 😝😝
اچھا لاسٹ ٹائم
پلیز پلیز پلیز
تمھارے ہیں اور سدا تمھارے ہی رہیں گے صنم
تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم.!
اچھا چلو آپ کے لیےاک اور غزل
دنیا نے کیے بہت ظلم و ستم
آپکی قسم یہ شعر بھی ختم
اور غزل بھی ختم.😛😛😛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain