شوہر: بھئ بیگم اپنی چالیس سالہ شادی شدہ زندگی میں آج پہلی بار تم نے اتنی بہترین چاۓ بنائ ہے کہ بیان نہیں کر سکتا۔
بیوی: آے ہاے، میری تو عقل ہی ماری گئ، میں نے غلطی سے اپنی پیالی آپ کو دے دی۔
جن کو مرغی کا انـڈہ مہنــگا لگتا ہے😳
وہ بھینس کا لے کر کھائیں
شکــریــہ😒😏
#imran__khan
مجھے ترس آتا ہے
اپنی ہونی والی بیوی پر
بیچاری سپنے دیکھ رہی ہو گٸ فواد خان کے
اور ملوں گا میں
مجھ سے دوستی کرو
اورـــــــــــــــــــ جیتو🎁
ایکیس انچ ــــــــــــ 📺 ٹی وی☺
ـــــــــــ کا خالی ڈبہ😂😂
سات لکھ والی ـــــــــ 🚗 کار
ـــــــــــ کا فوٹو😁
اور سب سے بڑا ــــــــــ انعام
انگلینڈ جانے والےـــــــــــــ ✈️ جہاز
ــــــ کو🖐️ ٹاٹا کرنے کا سنہری موقع 😁
بعض اوقات دل کرتا ہے واپس بچپن میں لوٹ جاؤں😕
لیکن ٹیوشن اور سکول جاتے بچوں کو دیکھ کر دل کہتا ہے ادھر ہی ٹھیک ہے!!
🙊🙄😒😂
ایک بیوہ عورت کا شوہر اسے بہت مارتا ہے 🙄
اب اپ بتائیں اس عورت کو کیا کرنا چاٸیے 😒
پوسٹ پڑھ لی آپ نے 😏😒
😒
مبارک ہو آپ اندھے نہیں ہیں 😶😂😜
اب کمینٹ کر کے بھی ثابت کریں کہ آپ ٹونڈے بھی نہیں ہیں 😂😂😒
لوگوں نے مجھے شادی پر بلانا چھوڑ دیا ہے
😥😥😥
کہتے ہیں یہ دولہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے
😂😂😂😂🙈🙄🙄
ہائے یہ سردی کی لمبی راتیں 💋👅😉🙈
کسی کے دل ٹوٹیں گے اور کسی کے پلنگ👅🙈💋😒😋
مبارک ہو وہ دن آ گیا ہے 🙈
جب لڑکیاں لنڈے والی جرسی پہن کر بولے گی☺☺☺
بھائ نے دبئ سے بھیجی ہے
😛😛😝😝😝😂😂😂😂
مجھے شادی کی اتنی جلدی نہیں ھے
بس جو پہلی رات باتیں کرنی ہیں وہ نہ بھول جاوں کہیں😂😂
کسی نے پوچھا تم کام کیا کرتے ہو۔۔۔۔۔
۔🤣
۔
۔😂
۔
۔☺
میں نے بھی بڑے فخر سے جواب دیا سارا دن ویلا ھوتا ھوں شام کو میری چھٹی ہوجاتی ھے😅😅😅😃😃😃
تیرا رونا بالکل ٹھیک تھا😔
غالب👍🏻
لڑکی ہم سے بھی نہیں پھستی😂😂
آج رونے کا دل کر رها هے بهت💔😔اردو میں رو یا انگلش میں 😭😭
خرید لوں گا تمہیں تمہاری نخروں سمیت 😍
ذرا میرے ابلے انڈوں کا کاروبار تو چلنے دو 😂🙊
گرم انڈے گرما گرم انڈے
🍁 !!!! مانگنا ھی چھوڑ دیا ھم نے وقت کسی سے !!!! 🍁
💞 !! شائد انکار کی بھی فرصت نہ ھو کسی کہ پاس !!! 💞
شوہر۔میں تمہاری روز روز کی فرمائشوں سے تنگ آگیا ہوں, اسلۓ خودکشی کرنے لگا ہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بیوی ۔دوتین سفید سوٹ تو لے دیں
عدت کے دنوں میں کیا پہنوں گی
😂😂😂😂😂
پھر سے خوش فہمی کے پھندے میں نہ آنا اے دل
بےخیالی میں ہی پوچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ تیرا حال اس نے
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂
رشتہ ہونے ہی والا تھا کہ
امی جان نے کہہ دیا ہمارا لڑکا شریف ہے 🙈🙈
پھر میری ہنسی نکل گئی۔۔🙊😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain