کزن چپس ﮐﮭﺎ ﺭہی تھی
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺑﺲ؟
ﮐﮩﻨﮯ لگی : ﺑﺎﻗﯿﺎﮞ ﺩﺍ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﻭﯼ ﺍﯾﺲ ﻃﺮﺡ ﺩﺍ ﺍ📷📷📷📷
وہ لڑکیاں بھی فیس بک پہ ایٹیٹیوڈ دیکھا رہی ہوتی ہیں جنہیں محلے کے لڑکے یہ سوچ کر نہیں چھیڑتے کے کہی مان ہی نا جاۓ 😒
🐥
عورت میک اپ کرکے ایسا مرد تلاش کرتی ہے
جو اس کی روح سے محبت کرے
اور جب میک اپ اترتا ہے تو مرد کی روح
پرواز کر جاتی ہے
🤔🙄
لڑکی۔تم نے اپنےدادا کا اپریشن کیا اور وہ مر گئے پر کیسے؟
فیصل آبادی ڈاکٹر-وہ میں یوٹیوب سے دیکھ کر کر رہا تھا میرا پیکج ختم ہوگیا تے نال ای دادا وی 😒
کیا دمادم جوائن کرتے وقت سوچا تھا🤔🙄
کہ یہاں آپ کی ملاقات مجھ جیسے اچھے اور معصوم لڑکے کے ساتھ ہوگی 😂🙈🤗
پلیز جھوٹ نا بولنا
دین سے دور ، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں
تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ بیٹھا ہوں
ڈھنگ کی بات کہے کوئی ، تو بولوں میں بھی
مطلبی ہوں، کسی مطلب سے الگ بیٹھا ہوں
بزمِ احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے
مطمئن دل ہے بہت ، جب سے الگ بیٹھا ہوں
غیر سے دور، مگر اُس کی نگاہوں کے قریں
محفلِ یار میں اس ڈھب سے الگ بیٹھا ہوں
یہی مسلک ہے مرا، اور یہی میرا مقام
آج تک خواہشِ منصب سے الگ بیٹھا ہوں
عمرکرتا ہوں بسر گوشہ ء تنہائی میں
جب سے وہ روٹھ گئے ، تب سے الگ بیٹھا ہوں
میرا انداز نصیر اہلِ جہاں سے ہے جدا
سب میں شامل ہوں ، مگر سب سے الگ بیٹھا ہوں
ویکھ لے یارا ، میریاں گلاں
رب دے نال وی ، تیریاں گلاں 🔥
بیوی 👩:
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😍😘😌🙈
شوہر 👨: سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے ،جیلر کو نہیں😔😐😜😂😂😂
تعلیم ہر کسی کا حق ھے
زیادہ پڑھ کر دوسروں کا حق نا ماریں😂😂😂
مانتا ہوں کہ دل دریا ہے میرا 😜
مگر تم لوگوں کی قسم مچھلی ایک بھی نہیں ہے 😜😜😜
کچھ لوگوں کی یہ بھی بڑی مہربانی ہوتی ھے کہ وہ خود اٹھ کر دسترخوان پر آجاتے ھیں😂😂😂
جج گھر میں مالک ہوتے ہوۓ تم نے چوری کیسے کی
چور صاحب اپکی نوکری بھی اچھی ھے اور تنخوا بھی اپ یہ سب سیکھ کر کیا کرینگے😂😂😂
اچھا سُنواپنے واٹس ایپ نمبر کے آخری گیارہ ١١ ہندسے تو بتاو😍😒😍
کسی کو میری فکر ہے بھی یا
میں سو جاٶ🙊😂😂
مجھےتو یہ سوچ سوچ کر خوشی ہوتی رہتی ہے😂😂
کہ شادی کی بعد میری بھی بیوی ہو گی🤭😅🙈🙈
اگر آپ لوگ میری پوسٹس سے تنگ ہیں🔥
تو دعا کریں مجھے جانو مل جاۓ🙈
# . 🙈🙈🙈😂😂😂
مجھے بنا دو وزیراعظم 😀😎
تم سب کی پسند کی شادیاں کراؤں گا🙈💃🥳🤣
کبھی کبھی گانوں کی سمجھ نہیں آتی جیسے کہ
۔۔۔۔۔۔(تھوڑا سا پیار ہوا ھے تھوڑا ھے باقی)
بندہ پوچھے پیار ھے یا مکان کی قسطیں
😂😂😂😂
لڑکا چاند سے: بتا میرا مخبوب کیسا ہے؟؟؟
چاند نے کہا: پہلی گل اے کے میں تیرے پیو دا نوکر نئیں
دوجا اے کے اینی دوروں نظر وی کجھ نیئں آندا
تے تیجی گل اے کے ایہو جیاں بغیرتیاں زمین تے رکھیاں کرو مینوں نہ وچ پایا کرو😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
ویسے گرلز کی آئی ڈی کے پیچھے بیٹھے انکل باتیں بہت رومنٹک کرتے ہیں 😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain