Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

مبارک ہو
آپ لوگوں کی ہونے والی بھابھی ..
میرا اپنا ہی کزن نکلا..😒

Ali_G_SHEIKH22
 

تازہ تازہ بے عزتی کرا کہ آ رہا ہوں امی سے.
وہ بھی فری میں بغیر کچھ کئے'''''
😱😥😓💔😭

Ali_G_SHEIKH22
 

میرا دل کر رہا ھے کہ دکھی دکھی پوسٹیں کروں😶
پر تم سب نکے نکے دل والے😊
رو رو کر میری پوسٹیں ہی بہا دو گے
😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

پاکستان میں سردیوں کا کلینڈر 🙄😶
پیر ،منگل ،بدھ ،جمعرات مہندی, بارات ، ولیمہ😂😂❤️🙊😊

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر میں تمھاری کھائی ہوئی ببل 😋
کھاؤں تو مان لوگی کہ محبت ہے۔؟😘🙊⁦🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

نہاتے وقت
گرتے صابن کو کیچ کرنا بھی ایک عظیم فتح ہوتی ہے 😂🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

اپنے اپنے شہر کا نام بتاؤ☺
شاید کوئی قریب کا مل جائے😊
بندہ اس بہانے بوتل ہی پی لیتا ہے😁😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میٹھا ضرور بنیں مگر اتنا بھی نہیں کہ لوگ
آپ کی جلیبیاں بنا نا شروع کر دیں 😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

ہسی مزاق اپنی جگہ
آپ یہ بتاوں
اسٹیل کے منہ والوں کمنٹس لائیک کیوں نہیں کرتے۔
سارا دن لڑکیوں کی پوسٹ پے سلامی دیتے رہہتے ھو ۔
اج سارے اتھے مرو۔۔۔۔ 🤣🤣😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

آپ نہیں جانتے میں آپ کو تہجّد میں مانگتی ہوں 😜
ایڈی تسی مولوی دیا کڑیاں😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

سیلری پھر آگئی 😁
مرشد
خرچ کرنے والی نہیں آ ئی😢

Ali_G_SHEIKH22
 

سوچو! وہ خوشبو کہاں تک جاتی ہو گی جو محمد ﷺ کی سانس مبارک سے نکلتی ہو ❣️⁩

Ali_G_SHEIKH22
 

سوچو! وہ خوشبو کہاں تک جاتی ہو گی جو محمد ﷺ کی سانس مبارک سے نکلتی ہو گی⁦❣️⁩

Ali_G_SHEIKH22
 

سوچو! وہ خوشبو کہاں تک جاتی ہو گی جو محمد ﷺ کی سانس مبارک سے نکلتی ہو گی⁦❣️⁩

Ali_G_SHEIKH22
 

میں نے بہت سارے
Sad song
😢😧 جمع کر لیے ہیں🤷♀
بس اب دھوکہ دینے والی مل جائے🙈🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

وہ اٹھی تھی مجھے مانگنے کے لئے تہجد ٹائم پانی ٹھنڈا دیکھ کر سو گئی*😊😊😊😊😊
*اگر اس کے گھر گیزر ہوتا تو آج میں اس کا ہوتا 😊

Ali_G_SHEIKH22
 

ہمیں کسی کو جلانے کے لئے کسی بھی خاص چیز کی ضرورت نہیں بلکہ ان کے لیے ہماری ایک پوسٹ ہی کافی ہے 💪💪💪💪💪💪

Ali_G_SHEIKH22
 

#کبھی سوچا ہے 😜
تم کس منہ سے اپنے #بچوں سے کہو گے
کہ #فون رکھو اور پڑھو🙈😉😜😂🥀🎍🌹

Ali_G_SHEIKH22
 

کوشش تب تک جاری رکھو
,'-'-'🤣🤣🤣
جب تک بلاک نہ ہو جاو 😄

Ali_G_SHEIKH22
 

کیا نکاح✍️ کے ٹائم⌚ دولہن👸🏻 کو آنکھ 😉مار سکتے ہیں🤔
🤣🤣🤣🙊🙈😝