Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

نزلہ ہوگیا ہے
😤
اپنا دوپٹہ دینا پیلیز.😐😑

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر فوجیوں کی ٹانگیں کانپتی ہوتی تو کیپٹن صفدر 6 ماہ میں باپ نہ بنتا
اینج اے تے فیر اینج ای سہی 💪😂

Ali_G_SHEIKH22
 

مدت بعد کل اپنا چاند دیکھا۔۔۔
ساتھ گرہن بھی تھا اور تین چھوٹے موٹے تارے بھی۔۔۔😊😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

اس وقت اپکا Mood کیسا ہے؟
1)سریس😒
2)فنی😂
3)رومینٹک😍
4)اداس😢

Ali_G_SHEIKH22
 

پاکستان میں ہونٹ کے پاس تل والی لڑکیاں ڈائناسار کی نسل کی طرح نایاب ہوگئ ہیں
😂😂😜

Ali_G_SHEIKH22
 

آگیا بھئی گرما گرم مونگ پھلی والا🍼🍼🍼

Ali_G_SHEIKH22
 

.سنو تاج محل تو نہی بنوا سکتا😔😒
لیکن برتن دھلوا دیا کرونگا
😏😝😜🙊🙈😁😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

کتنی سردی ہے پاس کچھ بھی نہیں 💔
آؤاک دوسرے کو اوڑھ لیں ہم 🖤

Ali_G_SHEIKH22
 

جب میں چھوٹا تھا تو گھر والے مذاق میں کہتے تھے
تمہاری شادی کر دیں گے.
اب تو کافی عرصہ ہو گیا یہ
مذاق بھی نہیں کرتے ۔;;;;;;;🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😳😳😳

Ali_G_SHEIKH22
 

کل پھر بائیک صاف کرنے والا کپڑا پارکنگ سےغائب ھو گیا
یا تو ملک اقتصادی بحران سےگذر رہا ہے یا پھر جس کا تھا وہ لےگیا😔😒

Ali_G_SHEIKH22
 

ہاتھ جوڑے، پاؤں پکڑے، قسمیں کھائیں🔥💔
نہیں صاحب!! اس کا ارادہ ہی نہیں تھا ساتھ دینے کا🖤💯

Ali_G_SHEIKH22
 

آخر کب تک🙄 میں پولیو والوں سے جھوٹ بولتا رہوں گا کہ بچے☹️ نانی کے گھر گئے ہیں 😭😭🥺😝🙈🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

آج دل کر رہا ہے کسی لڑکی کے عشق میں پاگل ہو کر 😝😇
اسے 40 روپئے کا لوڈ کروادوں..*

Ali_G_SHEIKH22
 

آج دل کر رہا ہے کسی لڑکی کے عشق میں پاگل ہو کر 😝😇
اسے 40 روپئے کا لوڈ کروادوں..*

Ali_G_SHEIKH22
 

سر درد سے پھٹ رہا ہے....😕😥
جانو ہوتی تو دم ہی کر دیتی 🙊🙈🙈😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

شادی اس سے کریں جو کھانا اچھا بنا لیتی ہو ۔۔۔
کیونکہ خوبصورتی مر جاتی ہے ۔لیکن بھوک نہیں مرتی 🤣🤣🤣🤣
آگے آپ لوگوں کی مرضی میرا کام تھا بتانا

Ali_G_SHEIKH22
 

وہ تو محبت کی سزا دے کر_______دور جا بسا
میں یہ کس سے پوچھوں کہ میری خطا کیا تھی
💔

Ali_G_SHEIKH22
 

تحقیق کے مطابق
۔۔
۔۔
۔۔
ہر گھر میں ایک بندا ایسا بھی ہوتا ھے جو
۔۔
۔۔
۔۔
باتھ میں جاکر اتنا ٹائم لگاتا ھے جیسے فلم دیکھنے گیا ھو 😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میری یاداشت چلی گئی ہے کوئی بتا سکتا ہے میں کس کا bf تھا😪

Ali_G_SHEIKH22
 

#پکڑوں تیری #کلائی اور پھر اسے #مروڑ دوں😋🥰
سینے سے #لگا کر تیری ساری #چوڑیاں توڑ #دوں😍🙈😁😝😝😅😅😅