اگر آپ کا پیٹ باہر نکلا ہے تو گھبراٸیں نہیں😌
سب کا دل کرتا باہر نکلنے کو😂
😆😆😆
ایسے سانسوں کے درمیان ہو تم 😍
کھوئے والی قلفی میں تیلا ہو جیسے 😆😂
وہ لوگ بھی ماسک پہن کے گھوم رہے ہیں 😷😶😷
جو خودکشی کی پوسٹیں کیا کرتے تھے😅😅😁
امی کے ساتھ بیٹھ کے ارطغرل دیکھو تو بتانا پڑتا ہے
یہ مسلمان ہے اور یہ عیسائی 😁😂🙊
💕یہ جو مجھے دیکھ کر جلتے ہے ....💕
💕انھیں کہنا ابھی تو ہم سادگی سے چلتے ہے ....💕
میں بہت بُرا ہوں نہ😢😢😢
دعا کرو تم سے شادی ہو جائے 🤭🤣🤣🤣
ہاں بھئی #مراثیاں دا ٹک ٹاک ہو گیا بحال۔😁
اب ڈالیں گے وہ دھمال۔😂
لڑکیوں خدا کا واسطہ 🙏😂
پنسل جیسی ٹانگوں پر
جینز نہ پہنا کرو
۔ 7
up
والا کارٹون لگتی ہو🤣
اور بھائی پلاسٹک کے عاشقو کل آپ سب کی پوئٹری دیکھ کے لگا کے دسمبر میں مجھے یہ دمامد چھوڑ کے
k2
کے پہاڑوں کی طرف نکل جانا چائہیے 🤣🤣😜😜😂😂😂😂🙊🙉😂😜😜
میں بچپن میں بہت ہی شریف تھا😇
قائد اعظم کے چودہ نكات کو چودہ نکاح سمجھتا تھا😂😂😂😂
مچھروں کی ہجرت کے دن آ گئے ہیں
جاتے جاتے گروہ در گروہ خوب قدم بوسی کر رہے ہیں😂
بیشک دکھ ، تکالیف ، برے حالات اور بیوٹی پارلر انسان کو پوری طرح بدل دیتے ھیں🙈
بیشک دکھ ، تکالیف ، برے حالات اور بیوٹی پارلر انسان کو پوری طرح بدل دیتے ھیں🙈
محبت میں رونے پیٹنے سے
بہتر ہے بندہ محبوب
کوہی پیٹ لے😂😂😂
گاؤں میں پیپل کے نیچے🤷♂️
اور شہر میں میک_اپ کے پیچھے🤪
*چڑیلیں ہوتی ہیں چڑیلیں*👹👿🤣🤣🤣
سچ سچ بتانا
موٹی ہو 😂😘😀🤣👉
یا پتلی ؟؟؟
No Cheating
بچہ اپنی ماں سےپٹنے کے بعد اپنے پاپا سے ۔۔
پاپا آپ نے کالا جادو سیکھا ہوا ہے کیا ۔۔؟؟
پاپا: نہیں۔۔
بچہ تو پھر ایسی ظالم بلا کیسے پکڑی۔۔؟؟
روز ١٠ کلو میٹر سائیکل پر گھومنے سے بھی وزن کم نہیں ہوا...🤔
لگتا ہے پیچھے بیٹھنے سے کام نہیں چلے گا😍🧸
سائیکل خود ہی چلانی پڑے گی🙈🥴
بےشمار لوگ ایسے ہیں جو پہلے پوسٹ کو چھوتے ہیں پھر سُونگھتے ہیں پھر چکھتے ہیں... اور پھر بڑی سوچ بچار کےبعد لائک کا بٹن دباتے ہیں😁
میں نے اکثر محسوس کیا کہ صبح سویرے جاپانی پھل (املوک) کھانے سے موڈ فریش رہتا ہے 😋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain