میں نے اکثر محسوس کیا کہ صبح سویرے جاپانی پھل (املوک) کھانے سے موڈ فریش رہتا ہے 😋
سردیوں کا احساس تب ہوا
جب کھانے میں ساگ ملا 😋😂
زنانہ آئی ڈی چلانے والوں
😡😠
تمہارا بیڑا غرق ہو😡 میں نے آج ایک لڑکی کو بہن بولا وہ سچ میں لڑکی نکلی.🙄😔😂
گلی میں سے آواز آئی صرف 400 روپے میں زندگی بھر بیٹھ کر کھائیں۔۔میں باہر دوڑ کر نکلا تو دیکھا چٹائی بیچنے والا تھا۔۔😒😒😒😐
سنگل رہنے کا کوئی ایک فائدہ ہی بتادو😓
دل کو تسلی دینی ہے
😔😔
اس بار لنڈے پر ہاتھ ذرا ھولا رکھنا 75 % گورے کرونا سے مرے ہیں۔
ویلا تھا سوچا بتادوں 😜
جو عورت شادی کے بعد میکے سے ٹیوشن لیتی ہو
وه طلاق کی ڈگری ضرور حاصل کر لیتی ہے
تلخ حقیقت
بغیر کمبل کے سورہے تھے #شاہ محمود و #خٹک
فل اسپیڈ میں پنکھا چلا کر بھاگ گیا #عمران خان 😜😉😄😉
اِس دل میں کِس کِس کو _______ جگہ دیں مرشد💔🔥
غم رکھیں،دم رکھیں، فریاد رکھیں، یا اس کی یاد رکھیں 😢
جب تم لوگ میری پوسٹ پر آتے ہو تو🙈🙈🙈
میرا دل کرتا ھے تم سب کو ایک ایک سردیوں کا سوٹ لے دوں😂😎😜
ملک میں کرونا کی فکر اب صرف کالر ٹون والی باجی کو ہے
انسان ايترو جلدي بيمار ٿيڻ تي دوا ناھي ڳولھيندو جيتري جلدي ۾ بيٽري لو ٿيڻ تي چارجر ڳولھيندو آ
محبت جي ڳالھ آ
😄😄😄
زندگی کے اس سٹیج پر اگیا ھوں کہ اب اگر کوئی کہے ہاتھی اڑتا ھے تو بحث نہیں کرتا اور کہتا ھوں ہاں بھئی
تم نے کہا ھے تو اڑتا ھی ھوگا
مورل
۔۔۔۔ مہنگائی نے سب کا دماغ خراب کر رکھا ھے😁😁😁😁
ممبرز توجہ فرمائیں
دمادم میں موبائل چلاتے وقت گاڑی کان سے نہ لگائیں اور توجہ سامنے حادثے پر رکھیں تاکہ دمادم میں کوئی سڑک پیش نہ آئے شکریہ 😜😂
آج کل میری پوسٹ کو
چکن کڑاہی
میں پڑی گردن کی بوٹی کی طرح اگنور کیا جا رہا ہے
😞😓😂
میں۔ یہ دمادم۔ چھوڑ کر جا رہا ہوں 😞😞😡
یہاں اتنے موٹی موٹی لڑکیاں ہیں💁♀️👩 بیٹھنے کی جگہ ہی نہیں🙄 ملتی😒😒😂😂😜😁🙈🙈😂
مونگ پھلی میں دانا نہیں🙄
اب لڑکیوں نے ساری سردیاں نہانا نہیں

نماز پڑھنے گیا تو جوتی چوری ہوگئی
😔
لگتا ہے جس کی تھی وہ ہی لے گیا
😇😅😋
جو قوم سستے ساگ کی قدر نہیں کرتی
ان پر مہنگے ٹماٹر مسلط کر دئیے جاتے ہیں.😂
میں نے سلاٸی سیکھ لی ہے
کسی نے گلہ کٹوانا یا ہونٹ سلوانے ہوں تو بتانا🙈🤣🤣
#🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain