پنکھا چلاو تو سردی لگتی
نہ چلاو تو مچھر رنگ ٹونز سنانے لگ جاتے 😤😐😂
معلوم نہی لڑکیاں کیسے اتنی نزاکت سے چھینک کو "اچھی" میں بدل لیتی ھیں..منڈوں کو چھینک آے تو سامنے والا کلمہ پڑھنا شروع کر دیتا ھے😃😂🤣😜...........
جب کوئی چپس کھانے کی آفر کرے تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ آدھا پیکٹ ہی اٹھا لو منحوسو✨🙄😔 🤣🤣🤣🤣
بیٹا ایک زمانہ تھا جب انڈے درجن کے حساب سے ملا کرتے تھے
😁😁😁
بات کڑوی ہے 🤐
مگر کہنا لازمی ہے😐😐
دمادم پر سب سے زیادہ معصوم میں ہی ہوں..😌😌😌 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
آلو200روپےدرجن😅
انڈے200کلو☺
آٹا600روپےلیٹر😁
چینی 100 روپےمربع فٹ😄 سونا1لاکھ روپےکلومیڑ😉 سائنسدان کا نام بتائیں؟ 😂
میں نے آج فیس واش سے منہ دھویا۔۔۔😍😍
تو مجھے اندازہ ہوا😊
کے روزانہ منہ دھونے سے موت نہیں آتی بلکہ خوبصورتی آتی ہے۔۔۔😆😆😂😂 🙈🙈🙈
شادی تو میں کرلوں لیکن سنا ہے
بیوی رات کو ٹھنڈے پاؤں لگاتی یے
🤣😍😁🤔🙈
تیری ایک ہاں میرے بھوکے 😂دوستوں کو رج کے ولیمے کی روٹی کھاوا سکتی ہے🙈😌❤️
اکتوبر میں سب سے زیادہ لڑائیاں پنکھا چلے گا، پنکھا نہیں چلے گا پر ہوتی ہیں 😂
مریض: ڈاکٹر صاحب میں صبح کو جاگ جاتا ہوں پر میرا ضمیر نہیں جاگتا
ڈاکڑ: تمہارا تعلق ضرور پی ٹی ائی سے ہوگا
😃😛😀
میرے خیال سے ارینج میرج کا بھی بہت فائدہ ہے
کبھی کبھی ایسی لڑکی سے شادی ہوجاتی ہے جسے آپ سات جنموں تک نہیں پٹا سکتے 😂
میں بیٹھ کے نیوز سنوں تو آلو مہنگے😕
ٹماٹر مہنگے۔۔پیٹرول مہنگا۔۔۔🙄
امی کے ساتھ بیٹھ کے نیوز سنوں تو رکشے والے کی بیٹی نے ٹاپ کیا ۔۔۔۔ 😲😒
پھر امی کی نظریں کبھی مجھ پر۔۔کبھی جوتے پر😭🤧
چیلنج
"چ" سے کسی لڑکی کا نام بتائیں😜🙊
نوٹ
چڑیل نہیں بولنا😒😒💁♀️🤷♀️😁
آپ نے کبھی رکشے پہ سفر کیا ہے؟
(آب دیکھنا کوئی بھی غریب نہیں ملے گا)😒🤭😂
درست جواب دینے والے کو 2 کلو مونگ پھلی 😂
بتاؤ میرا سسرال کہاں ہے😂🙈😂
آپ کے چوسنی جیسے منہ پہ مسکراہٹ لانے کے لیے 😜😁💞
نہ جانے کہاں کہاں سے پوسٹیں چوری کر کے لاتا ہوں 🤭🤭🤣🤣
لوگ زلفوں کے دیوانے هوتے هیں 😍
میں تمهارے ناک کے بلبلے پر مرتا هو🙈😜😝😎😍😂😂
جن کا کوئی جانو مانو نہیں وہ میرے پاس آؤ میں زہر بنا رہا ہوں🙈🙈😂 مل کر کھاتے ہیں 😂
😜
🔥قدر کرنا سیکھلو 🤨🤨
کچھ لوگ بار بار نہیں ملتے🥺
اور میرے جیسے تو
بلکل نہیں😋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain