Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

آج کا سوال
صبح خود اٹھتے ہو یا عزت کروا کے 😯😚😍😳

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک عورت اپنی سہیلی سے تم اپنے شوہر سے پیسے کس طرح بٹورتی ہو؟؟دوسری عورت جب ہم لڑتے ہیں۔میں ان سے ہر بار کہتی ہوں میں میکے چلی جاؤں گی۔وہ مجھے کرایہ دے دیتے ہیں اور میں نہیں جاتی. 🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

یہ جو کہتے ہیں ناں کہ
"فلک تک چل ساتھ میرے"
خود پٹرول ختم ہونے پہ موٹر سائیکل گھسیٹتے ہوئے گھر لاتے ہیں😂😂🙄😏😁😁😉

Ali_G_SHEIKH22
 

لوگوں کے چارجر بیٹری چارج کرتے ہیں. میرے موبائل کا چارج بیٹری سے بجلی نکال نکال کر واپس کمبھے کو دیتا ہے شاید 🤭😏😎

Ali_G_SHEIKH22
 

اور بتاؤ کبھی کسی سے جھوٹی محبت ہوئی ہے....🤔
سچی تو تم لوگوں کو ہر ایک سے ہو جاتی ہے!!! 😇
🙄

Ali_G_SHEIKH22
 

خان صاحب اس ملک کو ترقی یافتہ بنانے کا ایک ہی حل میں نے سوچا ہے 🤔
پوری دنیا نال رل کے 1000 ارب ڈالر دی کمیٹی پاؤ تے
پہلی آپ ای رکھ لو😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

باؤلنگ کے لیے عمران آئے۔۔۔ امپائر کو کراس کیا۔۔۔ گیند کی۔۔۔ گیند ہوا میں بلند ہوئی۔۔۔ ایک ارب درختوں کے اوپر سے گزرتی ہوئی ایک کروڑ نوکریوں کا کنارہ لیا۔۔۔ 50 لاکھ گھروں کو چھوتی ہوئی کٹےکے سر پر لگنے کے بعد مرغیوں کے انڈے توڑتی ہوئی گیند سیدھی لنگر...

Ali_G_SHEIKH22
 

جب تک تمھارے پاس #پیسہ ہے
#لڑکی پوچھے گی #میرا بابو ہے کیسا ۔🙈😂😁
🤣🤣🤣😌🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

کوئی اچھا سا گفٹ🎁 بتاؤ😒کسی کو دینا ہے کم سے کم
20 سے 25 روپے کا تو ہو ورنہ سستا اچھا نہیں لگتا🙄😁😁🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

اپنی زندگی کا بے شک بیڑہ غرق ہوا ہو 😔😒
لیکن دوستوں کے مسائل سن کر ماہر نفسیات بننا پڑتا ہے😒😒😜

Ali_G_SHEIKH22
 

کسی نے مجھسے پوچھا
"بیوی کے پاؤں دبانا خدمت ہے ہا محبت؟؟"
مینے جواب دیا گیا.......
"اگر بیوی آ پنی ہو تو خدمت اور دوسرے کی ہے تو محبت" 😂🤣😂🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

یاھوووووو۔۔۔ ایک اور شعر مار ڈالا
مجھ کو فرصت ہی کہاں موسم سہانا دیکھوں-😏
میں اپنے موبائل سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں 💯😂🙆
😂💖🥀

Ali_G_SHEIKH22
 

علی علیہ السلام جتنی کسے دی وی اوقات وکھا مینوں
علی علیہ السلام ورگا زمانے تے کوئ پیر وکھا مینوں 🌹

Ali_G_SHEIKH22
 

جگانا سحری کے لیے ہوتا ہوتا تھا🙄
اور ڈھول والا شادی کے جذبات جگا کے چلا جاتا تھا!😫😫😫😫😫

Ali_G_SHEIKH22
 

2 روپے کی قلفی کھا کر دس منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں، جانو تم صرف میری ہو
😂😂😂😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میرا نقصان ہو گیا
50
روپے کے لیموں لیے سارے کھٹے نکلے
😒😒
کیا کروں

Ali_G_SHEIKH22
 

یہ کرونا مرونا کچھ نہیں ہے
بس میری شادی روکنے کی عالمی سازش ہے
😒 😠

Ali_G_SHEIKH22
 

کیا آپ ایسے انسان کو معاف کر سکتے ہیں 😭
جس نے چارجر سے موبائل اتار کے اپنا لگا لیا ہو😕😔
🤔🤔🤔🤣🤣🤣😏

Ali_G_SHEIKH22
 

قیامت آسکتی ہے زمين اوپر اور آسمان نیچے بھی ہوسکتا ہے لیکن ۔
آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا ۔
محمدﷺ خاتم النبیین ہے
❤ختم نبوت زندہ باد❤

Ali_G_SHEIKH22
 

رک ، رک ، رک✋⁦
تجھے تیرے محبوب کی قسم💋😘
کمنٹ لائیک کرکے جا😂😁👊🙄