Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

کورونا وائرس سے التماس ہے گھر پہ رہے 😒
باہر پاکستانی عوام پھر رہی ہے 😂

Ali_G_SHEIKH22
 

کورونا وائرس سے التماس ہے گھر پہ رہے 😒
باہر پاکستانی عوام پھر رہی ہے 😂

Ali_G_SHEIKH22
 

جنکو دیکھ کر کھسرے بھی پردہ کر لیں انکو بھی حلیمہ سلطان چاہیے
🙈😂
انی دیوں کہڑے پاسے ٹر پئے او😂فیرکہندےنےبوٹاگالاکڈدا اے

Ali_G_SHEIKH22
 

پہلے رکھتے تھے بندوق حفاظت کے لیے۔۔۔
اب تو ایک چھینک سے ہی دشمن بھاگ جاتے ہیں 😎😂
#corona🤞

Ali_G_SHEIKH22
 

دوسرے ممالک میں بندہ فیملی کےساتھ باہر گھومنےجاتاہے توکہتے ہیں چیک کرلوسارا سامان رکھ لیا یاکچھ رہ گیا
تےپاکستانی جینے جینے پشاب کرنا اتھےای کر لو راہ وچ گڈی نہیں رکنی😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

سنو
تمہارے کمنٹ کے بغیر مجھے میری پوسٹ گنجی گنجی لگتی ہے 😁😁😅
😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر آپ لوگوں نے پوسٹ پر نہیں آنا تو بتا دیں 😕
میں نیٹ پیکیج كرنے کے بجائے کوکومو کھا لیا کروں 😒😏

Ali_G_SHEIKH22
 

کل ساتھ والے گروپ سے پکوڑے کون🤔لے کر آیا تھا وہ پلیٹ مانگ رہے
😂😂
جس کے پاس ہے وہ لوٹا دیں

Ali_G_SHEIKH22
 

کچھ لوگوں کی دعاؤں سے فرشتے بھی حیران ہیں😳😳کے پچھلے سال عائشہ مانگ رہے تھے اور اب فائزہ 😂🙄

Ali_G_SHEIKH22
 

عمران خان نے کہا میں تاریخ بدل دوں گا
میں نے تاریخ کو الٹا کیا تو
خ'ی'ر'ا'ت
تاریخ سچ میں بدل گئی خیرات میں
تبھا دلی اور بھی آئےگی

Ali_G_SHEIKH22
 

مجرم ہوں جہاں بھر کا محشر میں بھرم رکھنا
یا رسول اللہ
رسوائے زمانہ ہوں دامن میں چھپا لینا 😢😢😢😢

Ali_G_SHEIKH22
 

اس سے ملنے کی تمنا بھی بہت ہے لیکن 💑😉
آنے جانے میں کرایہ بھی بہت لگتا ہے😂😁🙆

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک افریقی رات کو لیٹ گھر آیا تو
اس کی بیوی اس پر چلائی
کہاں سے آرہے ہو آدھی رات کو منہ سفید کر کے. 🤣 😂

Ali_G_SHEIKH22
 

ہر وقت لڑکیوں پے جوکز بناتے رہتے ھو
لڑکوں باز اجاو
یہ لڑکیاں نا ھوتی تو آج تم لوگ
مولوی ھوتے مولوی
😅😅😅😅😅

Ali_G_SHEIKH22
 

ارطغرل کا ابھی فون آیا ہے اُس نے کہا ہے کہ پاکستان کی سب لڑکیاں میری بہنوں جیسی ہیں
😁🔥😁

Ali_G_SHEIKH22
 

سب دعا کریں ، 😌
پلیز،😔
پڑوسن بریانی بنا رہی ہے 😋
مجھے بھی دے کر جاۓ 🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک تو تم پہلے سے اتنی خوبصورت ہو،😘😍
ُاُوپر سے گردن پر تِل الگ😘🙈
حلیمہ مار ہی ڈالو گی کیا🔥

Ali_G_SHEIKH22
 

ہماری قدر نہ کی گئی
🤣😂😜😛😝 ہمیں کہا گیا بھاڑ میں جاؤ 😕

Ali_G_SHEIKH22
 

ایڈمن کی شادی کیلئے چندہ جمع کررہاہوں. حسب توفیق اخلاص فرمائیں. صدقہ فطر بھی دے سکتے ہیں.🤣😂😆😅🤩

Ali_G_SHEIKH22
 

ڈاکٹر پھپھو سے:
منہ کھولیں!
پھپھو:
تمھاری بیوی کا محلے والے مجید کیساتھ چکر ہے.😜😜