آپ کی انگریزی اس لیے کمزور ہے کہ آپ انگریزی فلمیں آواز بند کر کے دیکھتے رہے ہیں 🔞☠
حکومت نے فیصلابادیو کو اردو سکھانے کیلئے دو ہزار اردو ٹیچرز بھرتی کیے۔
ایک سال بعد ٹیچرز کی خود اردو خراب ہو گئی 😂😂
جان ایک بات سنو، ناراض ہو کیا؟؟؟😢😢😢😢
اتنے غور سے پڑھ رہے ہو تم میری جان ہو
کیا 😂😂😂🔥😂
وہ بھی ایک عورت ہے جس نے پورے پاکستان کے ڈیفنس سسٹم کو ہلا کے رکھا
اور تم کاکروچ دیکھ کر ساتویں آسمان تک نعرہ پہنچاتی ہو😁😂😜
😛😂😂
وہ لڑکے بھی اپنے آپ کو ارتغرل سمجھنے لگے ہیں 😏
جن کا اپنا وزن ہی تلوار جتنا ھے😂
ابھی دیکھا ہی کیا___ زندگی میں ❤️
ابھی تو مکہ مدینہ بھی دیکھنا ہے ❤️
انشاءاللہ
مکے کی ہواؤں میں طیبہ کی فضاؤں میں
ہم نے تو جدھر دیکھا سرکارﷺ نظر آئے ❤️💖
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
وہ لڑکے بھی انباکس میں لڑکیوں سے چوڑیوں کا ساٸز پوچھ رہے ہیں
جنہیں امی دہی کیلٸے بھیجتے وقت کہتی ہے:
"بیٹا! مٹھی بند کرکے رکھنا، کوٸی پیسے نہ چھین لے" 😅
مرشد اُسکے ہاتھ خالی ہیں
مرشد اُسے کہو نہ مجھ سے"چوڑیاں"مانگے😒🙈
مانگو نا
میں نے دمادم کو چار چاند لگانے کا فیصلہ کیا ہے 😌 لیکن مسئلہ یہ ہے...😐
ایک تو میں ہوں😍🙈
باقی تین مجھے نظر نہیں آرہے😳😲
یا رب ترکش لڑکیاں پاکستان میں پھینک دے 🙈😀🔥
اور پاکستانی لڑکیاں سمندر میں پھینک دے 😂😂😂
سردیوں میں عید کی اتنی مبارکباد نہیں مل رھی ھوتی
جتنی
نہانے کی ملتی ھے
🤣🤣🤣🤣🤣
بدل دیتے ھیں ہم اپنا راستہ
جب کوٸ کہتا ہے آگے کتا ھے😒😒
السلام علیکم 😋
زندہ ممبرز حاضری لگوائیں😊🙃
اور باقی لاشوں کو ٹھکانے لگا دو....🤩😛😜
میرے دانتوں میں کبھی بوٹی نہیں پھنسی😂لڑکی کیا پھسے گی
یہ ایک سیریس پوسٹ ہے😥
کسی نے ہاہاہاکیتا میں چنڈ✋مار دینی😋😂
زمیں نکل گئی پاؤں تلے سے😭
جب دیکھا وہ میرے خطوں پر
😑
پکوڑے رکھ کر کھا رہی تھی😜😜😆
لڑکی: اس عید پر مجھے تیس ہزار عیدی ملی .تھی🙊🙊
میں: چل پگلی عیدی نہیں صدقہ ملا ہوگا😂😂😁
چار مس کالز کے بعد
دوسرے ممالک: بے بی اٹھ کے کال کرنا🥰
پاکستان میں: سہی خوش رہو آئندہ تنگ نہیں کروں گی😒😒😳😜😜
تم #لڑکیوں 😂کو ایسا محسوس نہیں ہوتا😂
کہ یہ لڑکا اتنی #اچھی پوسٹیں کرتا ہے😂
کیوں نا اسے پرپوز ہی کر دیا #جائے.😬...¿¿👏☺
😛😛✌
پتا نہیں کیا کشش ہے مجھ میں 😌
لوگ جلدی دشمن بن جاتے ہیں...😂
خیر مینو کی😴🌈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain