Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

اس نے پیار کا ثبوت مانگا 😒
میں نے اپنے سارے سموسے اسکو دے دیے😜
اے ہوندیاں نے محبتاں😍😂🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

میں بھی کبھی کبھی ڈپریشن میں چلا جاتا ہوں
لیکن پھر بور ہو کر واپس آجاتا ہوں 😒😒😜😜

Ali_G_SHEIKH22
 

وہ پوچھنا یہ تھا اگر کوئ پوری رات نہ سوئے تو کیا صبح منھ دھونا پڑتا ہے
🙄😳😂🤔

Ali_G_SHEIKH22
 

میں نے ایک بات نوٹ کی ہیں جب سے کورونا آیا ہیں باقی بیماریوں کی تو کوہی عزت ہی نہیں بچی 🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

سویا ہوا نصیب جاگ جائے😑
مرشد مجھے کوئی پٹھانی لے کر بھاگ جاۓ🙊🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

میں نے رات 11 بجے اس سے پوچھا...!😐
تمہارے لیے میں اہم ہوں یا نیند..؟😌
صبح اس کا رپلائی آیا کہ "تم"💔😂

Ali_G_SHEIKH22
 

دنیا کا سب سے وزنی کاغذ طلاق کا ہے
جسے کرین آکر اٹھاتی ہے
ویلا بیٹھا تھا سوچا آپ لوگوں کو بھی بتا دوں
🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

یہ جو تیرے ہونٹوں پہ
اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے...
بکری کا دودھ پیا کرو
کیلشیم کی کمی ہے...
ہر چیز کا زمےدار عشق نہیں ہوتا ..!!🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜😜😜😜

Ali_G_SHEIKH22
 

آج اک گوری لڑکی
پھنسنے لگی تھی
کے میری انگلش ختم ہو گئ

Ali_G_SHEIKH22
 

ایسے ہی فکرمند تھے کہ ٹرانسپورٹ چلی تو کرونا بڑھ جائے گا لیکن میرے ہموطنوں نے تو کرونا کے گھسنے کی جگہ ہی نہیں چھوڑی 😲😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر میں کہوں کے میں آپ سے
دانش جتنا پیار کرتا ہوں تو یقین کرو گی ؟🙈😀😎😅

Ali_G_SHEIKH22
 

اچھا فرض😍 کرو ہم❤️ تمھارے ہیں❤🥀
اور فرض 🤔😜تو چھوڑے 🙄نہی جاتے💕😍😀

Ali_G_SHEIKH22
 

مرشد نے کہا چائے چھوڑ دو🤔🙃
میں نے مرشد ہی چھوڑ دیا🤪😍
نا رہیگا بانس نا بجے گی بانسری
😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میں نے اپنی زندگی میں ایسے ایسے موڑ بھی دیکھے ہیں 😰
جہاں پے لکھا ہوتا ہے !
آہستہ چلیے اگے خطرناک موڑ ہے 🤣🤣
ایک جگاھ تو یو ٹرن ھے بھی لکھا دیکھا میں نے

Ali_G_SHEIKH22
 

کرونا ویکسین تیار گدھے پر ٹیسٹ کریں گے:" برطانوی حکومت
میاں صاحب کو کچھ ہوا تو لندن کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے
مریم نواز 😜

Ali_G_SHEIKH22
 

میں شوز والے پے برستے ھوئے۔۔۔۔
۔
بڑی گارنٹی وارنٹی دیتے ھو چپل ایک سال سے کم نہیں چلےگی ۔۔۔
میرے پاس تو ایک ہفتہ نہیں چلی
۔ دوکاندار ۔۔۔ بھائی کیا چپل ٹوٹ گئی۔۔۔
میں نہیں چوری ہوگئی مسجد سے۔۔۔۔ 😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

کیا آپ سگنل ھو۔۔۔۔
۔
کیا آپ سگنل ھو۔۔۔۔۔
ارے ارے ارے ارے آپ تو اتنے سنگل ھو کے سگنل کو سنگل پڑھ رھے ھو ۔۔
😆😆😂😂😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میں چاہتا ہوں میرے ہاتھ پے چوٹ لگے اور کوئی لڑکی اپنا دپٹا پھاڑ کر میری پٹی کرے😍🙈🙈
اور مجھے ڈانٹے اگر زیادہ لگ جاتی تو?😡🙈😂
افففف سنگل انسان کی بھی کوئی زندگی ھے

Ali_G_SHEIKH22
 

دمادم پر پوسٹیں کر کر کے میرا دماغ کمزور ہوگیا ہے مجھے بادام لے کر دیں
.a8

Ali_G_SHEIKH22
 

لو جی ایک اور شعر دے مارا۔۔۔
میرے دل کے باورچی خانے میں تیرے عشق کا چولہا جلتا ھے۔ ۔😄😄
تیری یاد کے چاول پکتے ہیں میرا روز پتیلہ جلتا ھے۔ ۔ 😜😱😒