Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

سنگل رہنا بھی بہت مشکل 💁♀️ کام
ہے😐
جسکا کمنٹ آتا ہے اسی پہ ہی دل آجاتا ہے🤧🙈🙈🙈😂

Ali_G_SHEIKH22
 

آکھیں سوہنے ﷺ نوں وائے نی جے تیرا گزر ہووے🌿
میں مر کے وی نئیں مردا جے تیریﷺ نظر ہووے🌿

Ali_G_SHEIKH22
 

بعض اوقات تو ہم حد کردیتے ہیں😛😛
خود کو دیکھتے ہیں اور رد کردیتے ہیں🤣
تشریح: اس شعر میں شاعر اپنی سیلفیاں ڈیلیٹ کررہا ہے😂

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر دنیا میں جینا ہے تو بس ایک کام کرو
لوگوں سے اتنا ادھار لے کر کھاؤ کہ وہ آپ کے جینے کی دعائیں کرتے رہیں 😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

عمران خان کی مقبولیت دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے
پہلے چند لوگ گالیاں دیتے تھے اب پورا پاکستان گالیاں دیتا ہے.
😏😃

Ali_G_SHEIKH22
 

وہ مجھے بولی
مجھے لاکھوں کی چیز دو💵
ہم ٹھہرے شیخ۔۔ ہم نے بھی بول دیا،
لاکھ دی لعنت

Ali_G_SHEIKH22
 

بس اک چھوٹا سا خواب ہے میرا
چار بچے ہو اور سب کی امی الگ الگ ہو-😕😓😐😯😆😆😆😆😆😆

Ali_G_SHEIKH22
 

کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد میں رو رہا تھا 😭😢
تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢
کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😂😜🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

کسی کے پاس لاش والی ڈی پی ہے
تو مجھے دے دو
کمینی جواب نئی دے رہی
😒🤭😆😆😆😆

Ali_G_SHEIKH22
 

اچھے بھلے لطیفے بن رھے تھے
ٹک ٹاک پر
کمینوں پھر سے چالو کردیا
🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

کرونا کے ڈر سے خالی ہاتھ بار بار دھونے سے بہتر ہے بیوی کے ساتھ برتن دھو لیا کریں۔گھر کا ماحول خوشگوار رہیگا!!
😜😜😜😜

Ali_G_SHEIKH22
 

پارلر کے سامنے بیٹھے ہوے بابا جی فرماتے ہیں کہ..
میرے سامنے پارلر میں جانے والی خواتین کو میں نے کبھی باہر نکلتے نہیں دیکھا 🙄😀😜😁

Ali_G_SHEIKH22
 

عمران خان جب سے آیا
پیٹرول ختم۔۔۔۔۔۔۔ آٹا ختم ۔۔۔۔۔
چینی ختم ۔۔۔۔ پیسہ ختم۔۔۔۔۔۔
دال ختم۔۔۔۔۔ چاول ختم۔۔۔۔۔۔۔۔
عمران خان نہیں آیا آجوج ماجوج آگئے سبھی ختم ھورھا ھے 😶😶😶😶😏😏😏😏

Ali_G_SHEIKH22
 

آج مجھے بابا جی نے Hmm کا مطلب سمجھایا 🧐
H ہاں
M میرے
M محبوب😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

مجھے بھول جاو اسد میری شادی ہو رہی ہے
لڑکا:
کون اسد میں تو ارسلان ہوں۔
لڑکی:
ارسلان تم بھی بھول جاؤ اور اسد کو بھی میسج کر دینا
😂

Ali_G_SHEIKH22
 

آٹے کا ٹیسٹ بھی پوزیٹو آ گیا ہے....
قرنطینہ منتقل...
عوام کو دور رکھا جائے گا....
😂😂😂
وزیراعظم عمران خان 😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

چینی
50
روپے کلو تھی کرپشن ہوئی تو
60
کی ہو گئی پھر تحقیقات ہوئی تو
70 ہوگی
پھر چور پکڑے گئے اور
85
کی ہوگی
اور بحران کے بعد اب
100
کہ بک رھی ھے
بہت جلد آپ ھر سبزی بھی
100
درجن میں لوگے
یہ ہوتا ہے لیڈر 😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

چینی
50
روپے کلو تھی کرپشن ہوئی تو
60
کی ہو گئی پھر تحقیقات ہوئی تو
70 ہوگی
پھر چور پکڑے گئے اور
85
کی ہوگی
اور بحران کے بعد اب
100
کہ بک رھی ھے
بہت جلد آپ ھر سبزی بھی
100
درجن میں لوگے
یہ ہوتا ہے لیڈر 😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

چیرے داسے پارٹے پوتے دو چے پہ وزیرستان شے یئے دے صدرات سیٹ خالی وی؟
ساخت زڑہ مے شی صدرات ته 😜🤣
😜😂صدر غارک پارک مسید 😜🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر تم مجھے بھیڑ میں بھی نہ ڈھونڈ سکو تو 😞😞
ایک بار کہہ دینا "بریانی "😋😋
اور پھر میرے آنے کی سپیڈ دیکھنا😂😂😍😂😂🙈🙈