فٹے منہ وائرس دا
آج میں نقاب پہن کر جا رہا تھا😂😂
گلی میں ایک آنٹی بولی🙈🙈
شائستہ تم کب آئی سسرال سے😀
میری تو فیل ہونے پر شادی ہونی تھی اور حکومت نے مجھے پاس کر دیا🙄
اے تسی چنگا نہی کیتا🤦♀️😂😂💯👉
میرا فون بہت زور سے زمین پر گرا ہے😭
دمادم آن تھی😞😞
آپ سب لوگ ٹھیک تو ہو نا؟؟😳😲😱
وہ کہتی ہے میں پھول جیسی ہوں
مجھے ڈر ہے کہیں اسے بکری نہ کھا جائے 😂😝😂😂😜
میری گردن میں درد تھا
ڈاکٹر نے نُسخہ لکھ دیا
جب اسٹور پہ جا کر
پرچی کھولی تَو لکھا تھا
لمبی تار والا چارجر لےلو...!! 😨😱🤪🤣😀😃🤣😂
فیس ماسک میڈیکل کے خاندان کا وہ بےروزگار ہے
جس کی اچانک سے سرکاری نوکری لگ گئی ہے 😂
دل تو کرتا ہے تجھے ٹیگ کر کے
purpose
کرو 😂🙈
پر مجھے ڈر لگتا ہے تجھے گالیاں بھی آتی ھو گی 😂😁😒🔪
میں تمکو تب یاد آوں گا
جب تیرے بچے پوچھیں گے امی کبھی آپ نے بھی پیار کیا تھا🤣😂😁😀
ہمسائیوں کے گھر پکی ہوئی" بریانی "کا مقابلہ
دنیا کا کوئی پرفیوم نہیں کرسکتا ۔۔۔😢😂😂😂
جب سے پنجابی فلمیں بننا کم ہوئی تب سے گندم کی پیداوار اچھی ہو رہی۔ورنہ ادھا کھیت تو بِلو ناچ ناچ کر تباہ کر دیتی ہے 🤣😒🤣
اپنی بیوی کی قدر کریں اس سے محبت کریں
میرے پاس نہیں ہے مجھ سے پوچھیں یہ کتنی بڑی نعمت ہے👏🙃
بیوی: میں سوچتی ہوں کہ اگر میں مر گئی تو آپکا کیا ہوگا...
شوہر: لیکن میں تو سوچتا ہوں کہ اگر تو نہ مری تو میرا کیا ہوگا...
پاکستان میں سست لوگوں کی تعداد 98765400 ہے اور کچھ تو اتنے سست ہیں کی اوپر دی گئی تعداد بھی نہیں پڑھ سکے 🔥😂
Right ? 😂😂😂
اس حکومت کو اگر ریگستان کا انچارج بنا دیا جائے تو یہ ریت کا بھی بحران پیدا کر دیں 🤣🤣
یہ سمندر کی چوکیداری کریں تو اس کا پانی بھی شارٹ ہو جاے😂
میرے جسم میں تم سانسوں کی طرح ہو
میری زندگی کے لیۓ اپنا خیال رکھا کرو
میرے جسم میں تم سانسوں کی طرح ہو
میری زندگی کے لیۓ اپنا خیال رکھا کرو
آج میں ایک فلم دیکھ رہا تھا 😁😋
اچانک ہیرو کو کھانسی آئی 😐😯
میںT.v بند کر دیا😑😑
احتیاط ضروری ہے 😷😷😷😷
لڑکی : مجھے پتلے لڑکے پسند ہے 😍
لڑکا : no reply
لڑکی : کہاں گے؟
لڑکا : وہ ہوا آئی تھی میں اڑ گیا تھا 🙊😂😂
مرشد مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا تم میری ہارٹ بیٹ ہو😒
مرشد مجھے لگتا ہے میں کسی کا ہارٹ اٹیک ہوں
🤔🤔🤔
آج پاکستان میں
یوم واشنگ مشین نہایت ہی عقیدت احترام سے منایا گیا 😉😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain