😜
💚کرونا کے جانے کے بعد ایک طوفان آئے گا۔
جس کا نام ہوگا
بھرونا😫
بجلی کا بل بھرونا۔سکول کی فیس بھرونا۔ گھر کا کرایہ بھرونا۔😂😂
👌دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں
💔ارے صاحب💔
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌
ہر لڑکی کو فوجی چاہیے🤔
ساڈے گردے فیل نے🙄
یا🤨
سانو زنگ لگا اے🙈🤣.
اج کل کے بچے میڈم کو واٹس ایپ پہ ایڈ کر لیتے ہیں😚
اور ایک ہم تھے سر یا میڈم اگر راستے میں کھڑے ہوتے🙄🙁
تو
دو کلومیٹر گھوم کر دوسرے راستے سے گھر جاتے تھے😂😂✌🙈🙈🙈🙈😜😜😜🥰
آپ کو ٹینڈے پسند ہیں یا میری پوسٹ
دیکھنا اب سب کا جواب ٹینڈے ہو گا 😂😂😝😝
مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آ رہی
ہیر رانجھا کو
کورٹ میرج کا خیال کیوں نہ آیا 😁
🤔🤔🤔
محلے میں دو عورتیں لڑ رہی تھیں😕😕
میں نے جا کر سمجھایا تب کہیں جا کر بات ہاتھا پائ تک پہنچی😜😂😂😂
ھم پینڈو لوگوں کا مسلہ یہی ہے کہ جب ھم فون پے کسی سے اُردو میں بات کر رہے ہوں تو اردگرد کی عوام سوچتی ہے کہ
مشوق نال لگا اے ..
😂😂😂
😂😂🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭
کرتے کرتے یہ بحث، دونوں بوسہ لے بیٹھے۔
نہ کیجئے، مت کیجئے، رک جائیے، بس کیجئے
تبدیلی کا سال ھوگا
جنوری : ٹماٹر نہیں مل رھے تھے
فروری : چینی نہیں مل رھی تھی
مارچ۔ : آٹا نہیں مل رھا تھا
اپریل : لوگ آپس میں نہیں مل رھے تھے
مئی : ہسپتال میں بیڈ نہیں مل رھے تھے
جون : عوام کو پیٹرول نہیں مل رھا
ابھی دو ماہ باقی ھیں🙉🙄😞😏
جو سردیوں میں نہیں نہاتے سب اس کی عزت کرے
کیونکہ یہ وہی معصوم لوگ ہے جو آنے والی پیڑھی کے لئے پانی بچاتے ہیں
😂😂😂😂😂😂😂
سٹور روم میں اچانک میری نظر ایک تالے پر پڑی،
سوچا اسے کسی کام میں لانا چاہیے🤔😒
ہمسایوں کے دروازے پہ باہر سے لگا آیا ہوں😂😊😂
اگر چپل الٹی پڑی ہوئی ہے
اور آپ سکون سے بیٹھے
ہیں تو آپ پاکستانی نہیں ہو سکتے 😂😛
آج وہ دمادم ممبرز ذر اسامنے آئیں🙈
جن سےمیری ہیلو ہاۓ نہیں ہوئی😝
دھیان سےایک دوسرے کو دھکے نہیں دینا😂😂😜😜
آجکل پاکستان میں نیو چونا لگ رہا ہے
تم مجھے حلیمہ سلطان لگتی ہو 😂😀😁🤣🤣🤣🤣🤣
😜
😘"ایک لڑکی نےمجھے کہا یو آر نائس گاۓ☺️
میں نے بھی جواب میں کہا😋
یو آر نائس بھینس😂
بلاک کرگئ🤔 میں نے کچھ غلط کہا کیا؟؟؟
دمادم کا بوجھ صرف دو چار لوگوں پر ہی ہے
باقی سب تو باراتیوں کی طرح دلہن کی سہلیاں دیکھنے ہی آئے ہیں۔
😀😅😂🙈😝😀
لڑکی ڈاکٹر سے:: کیا چشمہ لگانے کے بعد میں اخبار پڑھ سکتی ہوں
ڈاکٹر ہاں بلکل
لڑکی شکر ہے ورنہ ان پڑھ کی زندگی بھی کوئ زندگی ہے
😅😅😅😅😅😅😅😅😅
حضرت یوسف کے حسن پے تو صرف زولیخا دیوانی تھی ھمارے نبی پاک مُحَمَّد ﷺ کے حسن پر تو ساری دنیا قربان ھے
سرکار کی آمد مرحبا
گاہک خربوزے بیچنے والے سے : پائن اے مٹھے نے
فیصل آبادی : انی دیا مٹھے نکے نکے ہوندے نے اے خربوزے نے 😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain