لنگڑے کھیڈن کبڈی… تے انے چلاون تیر…
گنجے کرن کنگھی… تے تھتھے گاون ہیر…
منگتے کرن حکومتاں… تے ٹھگ بن گئے وزیر…
جب سے کرونا آیا ہے بچوں کے پیٹ میں وہ درد نہیں ہو رہا جو سکول ٹائم میں ہوتا تها.
یہ بات سمجھ میں نہیں آئی
🙄🙄🙄☺☺☺
5گلاس دودھ پیو اور درخت ہلا کر دیکھو نہیں ہلے گا آپ ایک گلاس بھنگ پیو اور دیکھو درخت خودبخود ہلے گا.سائیں قائم علی شاہ
جب سے ہوش سنبھالا ہے پاکستانی روپیہ صرف ٹاس کے وقت اوپر جاتے دیکھ ہے 😂
لڑکے جان دے دیتے ہیں لیکن دھوکا نہیں دیتے 😍
کیسا لگا میرا مزاق
😋😒😎🤘
اگر میں ان سردیوں میں بھی ۔۔۔۔
میں کنوارا مرجاوں تو مجھے۔۔۔۔۔
شہیدوں میں لکھا جاے۔۔۔۔۔
😭😭😭😭
ترس جاؤ گے میری پوسٹ کو تم😌
بس ایک بار مجھے جانو مل جانے دو🧐🤔🤦♀️🙆♀️😋🤣😂
امریکہ کی ریسرچ کے مطابق ٹینڈے اور کدوکھانے سے کرونا کا علاج ہوتا ہے۔ اسکو اتنا شیئر کریں کہ مارکیٹ سے ٹینڈے کدوختم ہو جائیں۔
وزیراعظم عمران خان
😂😂😂😂😂
میں نے بھی شاعری شروع کردی ھے
عرض کیا ھے
اس عہد کم ظرف میں یہ بھی تو اک رونا ہے
وہ کھانسیں تو کھانسی ہے
ہم کھانسیں تو کرونا ہے
😂😂😂😂
دو عورتوں کی لڑائی ھو اور آپ دونوں سے اس جھگڑے کی روداد الگ الگ سنیں آپ کو دونوں سچی اور بے قصور لگیں گی😄
میری آج کی تحقیق کے مطابق پنکھا دنیا کی واحد ایجاد ہے جو اتنا چلنے کے باوجود بھی وہیں کھڑا رہتا ہے جہاں سے چلا تھا
🤩🤩😎😎🔥🔥
اس نے کہا
تیرے بنا زہر کھا لوں گی چھت سے چھلانگ لگا دوں گی،نہر میں کود جاؤں گی...😑😑😒
میں نے کہا..
ویکھ لے_____جیڑا تینوں سوکھا لگے🤣🤣🤣
ناشتے میں حلوا پوری 😋دوپہر میں پائے😍
جانو آؤ تھانا تھائیں 🙊🙈🙊🙊
یا اللہ غریبوں کی خیر ۔۔
وزیراعظم عمران خان نے غریب گھرانوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے تین تین لاکھ روپے قرض دینے کا بولا ھے ۔۔۔۔۔
اج یہ شخص قرض لینے اور دینے کے سوا کچھ نہیں کر رھا کل پاکستان بیچ کر قرض ادا ھوگا
ناشتے میں حلوا پوری 😋دوپہر میں پائے😍
جانو آؤ تھانا تھائیں 🙊🙈🙊🙊
کل دامادم پر میں گلوکوز بانٹو گا 🙄😂🤣
کچھ فالورز کمزوری کی وجہ سے پوسٹ پر کمنٹس نہیں پاتے😂🤣🙄😜
زیرو تری زیرو پائپ پور پور پائپ پور پائپ پوٹی پائپ😜
لڑکی! یہ کیا ہے؟
پٹھان ! یہ امارا لمبر ہے😂😂😂
دوجیاں دی پوسٹ تے دل..💖
تے ساڈی پوسٹ تے انگوٹھے..👍🙄
اے گلاں چنگیاں نہیں 😞
آج بال کٹوانے گیا نائی سے میںنے کہا تیرے نام والی کٹنگ کردو اُسنے گنجا کر دیا
کیندا میں اینڈ تو ویکھی سی 😒😒😭😭😭
جو لڑکی مجھے 100 کا لوڈ کروا کر دے گی
میں اسکو روزانہ حلیمہ بولوں گا پکا🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain