Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

جیسے ہی میری امی کہتی ہیں بھاڑ میں جاؤ۔۔۔۔🤣🤣🤣
ویسے ہی میں آپ سب کے پاس آجاتا ہوں۔۔۔۔🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

عورتوں کی گفتگو کا پانچواں گیئر:
"بہن! میرا منہ مت کھلواؤ بس
😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میں اپنا دکھ کس کو بتاؤں😢😢
👉💔💔
یہاں ہر کسی کے کان میں ہینڈ فری لگی ہے🙄🙄😁🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

ترکش لڑکیاں 👈 نیچرل بیوٹی☺️
پاکستانی لڑکیاں 👈 فائزہ بیوٹی🙄

Ali_G_SHEIKH22
 

امی کہتی ہیں
سیریس رہنے والے لڑکوں کی شادی جلدی ہوجاتی ہےصبح
سے سیریس بیٹھا ہوں ابھی تک ہوئی نہیں میری شادی😒😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

بیوی:_آپ بہت بھولے ہیں آپ کو ہر کوئی بےوقوف بنا سکتا ہے
شوہر:_ شروعات تو تمھارے ابا نے ہی کی تھی.😝😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
PUBG
کے فوجیوں
کو پینشن بھی دی جائے گی کیا۔۔۔؟؟؟
😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

ٹک ٹاک کے ناچنے گانے والوں ہم آپ کے دکھ میں برابر شریک ہے اللہ پاک آپ کو صبر عطا فرمائے
😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

ہم
PUBG
کے تمام فوجیوں کو رٹائیرڈ ہونے پر تہہ دل سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں
جنہوں نے ہمارے لیے راتیں جاگ کر گزاریں
😂😂😂😜😜

Ali_G_SHEIKH22
 

"بخت یہ ہے کہ خون حسینوں کا"😱🔥
"پی کے جــوئیں جـوان ہوتی ہیں"🤪🤣💪🏻

Ali_G_SHEIKH22
 

جن کے ہاتھ کی پکی روٹیاں فرشتے خیرات مانگتے ہیں
انھیں قرآن کی زباں میں # فاطمہ رضہ کہتے ہیں 🙏

Ali_G_SHEIKH22
 

میری پوسٹ پر ماسک پہن کر آیا کرو،
ابھی تو میری شادی بھی نہیں ھوئی😒🙈😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں تو گاجروں کے جوس میں املی کا پانی ڈال کے پیئں۔۔
انشاالللہ کوئی فرق نہیں پڑے گا
😂😂🤣🤣🙊🤷♂️

Ali_G_SHEIKH22
 

سب سے زیادہ پریشان تو کان ہے😌پہلے چشمے کی ڈنڈیاں👓
پھر ائیر فون😐اور اب ماسک کی ڈوریاں😷کان ہے یا ہینگر😩😐😒😒

Ali_G_SHEIKH22
 

سب سے زیادہ پریشان تو کان ہے😌پہلے چشمے کی ڈنڈیاں👓
پھر ائیر فون😐اور اب ماسک کی ڈوریاں😷کان ہے یا ہینگر😩😐😒😒

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر گورے دیکھ لیں کہ ہم آم کھانے کے بعد اس کے کھٹلی کا کیا حال کرتے ہیں
تو ہمارے بہت سے قرضے معاف ہوسکتے ہیں 😂🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

یہ پاکستان ہے بھاۂی"
🇵🇰
" یہاں ہانڈی کے منہ والی بھی"🤭🔥
" اپنے آپ کو حلیمہ سمجھتی ہے "🤣🤪🔥

Ali_G_SHEIKH22
 

پاکستانیوں کیلئے بری خبر
وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان اس بار بجلی،💡 پر نوٹس لینے والا ہے،🤔😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

جس کی باتیں کوئی نہیں سنتا
وہ مجھ سے شیئر کر لے
کیوں کہ میری بھی کوئی نہیں سنتا🤣
👻👻😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

اس نے مجھ سے پوچھا چائے یا میں۔۔۔😒
میں نے جلدی سے چائے ختم کی اور کہا۔۔۔۔۔۔🔥🙄
آپ۔۔۔۔🙉🙈😂