یہ جو بادشاہ کے دربار میں 2 بندے مور کے پر سے ہوا دیا کرتے تھے
سردیوں میں انکی کیا ذمہ داری ہوتی ہوگی 🥶🙈😳😲
ساری دنیا انبکس میں بیزی ہے 😟
میں ویلا بیٹھا یہ سوچ رہا ہوں یہ کوے🦅 اپنی والی کو کیسے پہچان لیتے ہیں ؟🤔😒😒😐
ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭﮞ گا 😊😍
تمہیں ﮨﭽﮑﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﮮﮔﺎ 🙊😜
#😂😂😂😜😜😜😉😉😉
رِشتےداروں کو خُوش کرنا بھی🙄
زِندہ مینڈکوں کو تولنے جیسا ہے😢
اِک کو بٹھاؤ دُوسرا پُھدک پڑتا ہے 🤓🙄😌
ویسے تو میں بہت اچھا ہوں😛
بس کبھی کبھی تمیز والا فیوز اڑ جاتا ہے😔🙊
سنو لڑکی۔۔۔
مجھے تمھاری بہت فکر لگی رہتی ہے😍😘
تم سینیٹائزر پی بھی لیا کرو پلیز
😁🤣🙊🤣😁
خاتون نے ٹریفک سگنل گرین ہو جانے پر بھی گاڑی نہ چلائی تو ٹریفک وارڈن پاس آ کر بولا محترمہ ہمارے پاس گرین کلر میں بس یہی شیڈ ہے😂😂
سپیشل_لوگ تو وه ہیں😎
جو #میری_پوسٹ پر آتے ہیں...😌😌😌
باقی سب تو #کدو ہیں #کدو🙄😏
مجھے راس آتی ہیں بونگیاں اپنی..😝😇
تم اپنی سمجھداریوں کا اچار ڈالو۔۔😏🙄😒
محترمہ یہ قاتلانہ
DP
ہٹائے😊😊🙈
ورنہ پھر نہ کہنا انبکس میں کیوں آۓ 😂
اس نے کہا مجھے بد دعا دو 😂🙊🙈
میں نے کہا اللہ تجھے میری بیوی بناے😂🙈😋
مجھے کوئى دُکھى گانا بتاؤ 😢😢
میں 100 روپے رکھ کے بھول گیا ہوں میں نے اسکریم کھانی تھی 😔😔
سچ بتائیں ...😌
رونق آتی ہے نہ دمادم میں...🙈
میرے آنے سے...😜😋😅
نہیں کہنے والوں کو #جیلس سمجھا جائے گا...😂😅😝
آپ کی بیٹری کی مطابق میری دلہن کی عمر کتنی ہو گی 🙈🙈😘😘😍😍
ظالموں بیٹری تھوڑی کر کے بتانا😝😝😂😂🙉🙉
لڑکیوں کا کیا ہے یہ تو آئسکریم خریدتے وقت بھی دکاندار سے کہہ رہی ہوتی ہیں ” بھیا آئسکریم ٹھنڈی دینا “
😕😒😑
میں ہمیشہ ان غلطیوں سے سیکھتا ہوں
🙄🙄
جو لوگ میرا مشورہ مان کر کرتے ہیں😒😒😒
ہم کلاس میں موبائل چلاتے تھے
انہوں نے موبائل میں کلاس چلا دی_🙆♀️🤣😂😂😜😜
پنجابیوں کا پرپوز کرنے کا طریقہ.😂
ویلی پھردی رھنی اے کسے غریب دے کم آجا.
😂😂
باپ۔ بیٹا کیا نام ھے تمارا
۔ لڑکا۔ جی آصف ۔
باپ۔ ماشااللہ ۔ کہاں رھتے ھو۔
لڑکا ۔ جی اورنگی ٹاون کراچی
۔ باپ۔ ماشااللہ ماشااللہ ۔ کتنا پڑھے لکھے ھو اور جاپ ھے یا اپنا کاروبار ۔
لڑکا جی سی ایس ایس کیا ھے اور واپڈا میں ملازمت کرتا ھوں۔
باپ۔ غصہ سے اٹھ کنجر تیری وجہ سے کل میں الٹی شلوار پہن کے باھر چلا گیا وہ بھی اپنی بیوی کی نکل یہاں سے۔۔ 😆😆😆😆😆😆
مانا کہ تم لاکھوں میں ایک ہو 😍🙈 🙈 🙈 🙈
لیکن میں بائیس کروڑ میں ایک ہوں 😜😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain