Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

محبت کے پہلے ہفتے میں لوگ ایسے ایک دوسرے کا خیال کرتے ہیں جیسے پرائیوٹ ھسپتال والے مریض کا
خبردار جو مرنے کی بات کی پاگل 😂😜

Ali_G_SHEIKH22
 

نناوے فیصد عورتیں مردوں کو بھائی احتراماً نہیں ،
احتیاطاً کہتی ہیں .. !

Ali_G_SHEIKH22
 

مجھ سے تمیز سے بات کیا کرو۔۔ 😐😊
ہو سکتا مستقبل میں "میں" کوئی مشہور شخصیت بن جاؤں🙈😇😁😍

Ali_G_SHEIKH22
 

صرف ایک بندہ کرونا وائرس کی ویکسین بنا سکتا ہے
اور وہ ہے موٹو پتلو کارٹون والا ڈاکٹر جھٹکا😝🙊😂🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍتین ﺍینکرز ﺧﺒﺮﯾﮟ ﺳُﻨﺎتے سُناتے ﺍتنی جذباتی ہو جاتی ﮨﯿﮟ😳 ﮐﮧ ڈﺭ لگتا ﮨﮯ ﮐﮩﯿﮟ کِسی ﺧﺒﺮ ﭘﮧ یوں نہ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﮟ...😜
" ﺑﺲ کیا ﺑﺘﺎﺅﮞ بہن"😝😁😁😁

Ali_G_SHEIKH22
 

عمران خان کہتا ہے کہ نوجوان ارطغرل میں اپنی تاریخ دیکھیں اور نوجوان کمینے تاریخ سے زیادہ حلیمہ دیکھ رہے ہیں
😂😁😝😹😹😆😆

Ali_G_SHEIKH22
 

#آج-کا-سوال۔؟؟؟
😊دروازے پے دستک ہوئی۔
🙆لڑکی نے پوچھا کون۔؟؟؟
😊 باہر سےآواز آئی ۔
تمہاری ساس اور میری ساس کا ماں بیٹی کا رشتہ ہیں۔!
دستک دینے والا کون ہو سکتا ہے۔

Ali_G_SHEIKH22
 

ماں باپ دعائیں مانگ مانگ درباروں پر جا جا کر بیٹا مانگتے
ہیں😇😇
اور
وہ ظالم دمادم پر آتے کترینہ کیف بن جاتا ہے😁🤭🤭😂

Ali_G_SHEIKH22
 

کرونا میرا نام ہے ¤
چین میرا پہلا میزبان ہے ¤
ایران مجھ سے پریشان ہے ¤
اٹلی میں میرا طوفان ہے¤
اسپین میرے وجہ سے ویران ہے¤
پاکستان میں کچھ نہیں صرف میرا نام بدنام ہے ¤😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

استاد: ادمی کی جان کہا سے نکلتی ہے؟
شاگرد: کھڑکی سے،،،😂
استاد: وہ کیسے،،،
شاگرد: کل جب امی نے بازار سے گھر اکر گھنٹی بجائی
تو ابو نے انٹی سے کہا،جان تم کھڑکی سے نکل جاوں۔

Ali_G_SHEIKH22
 

لڑکیوں کا صبح سب سے پہلا 😒کام😳
😂گھونسلے جیسے بالوں کو😜 کیچر 😂🤣لگانا...!🙈😒

Ali_G_SHEIKH22
 

اپنی بیویوں کی عزت کریں پیار کریں
جن کی بیوی نہیں ان سے پوچھیں یہ کتنی بڑی نعمت ہے😂🙊😜

Ali_G_SHEIKH22
 

ساری چوریاں پکڑی جا سکتی ہیں
لیکن سویمنگ پول میں
Suso
کرنے والے کو کوئی نہیں پکڑ سکتا
🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا
لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں❤...

Ali_G_SHEIKH22
 

فواد چوہدری بچپن سے ہی سائنسدان تھا۔😛😋
چھوٹے موٹے ایٹمی دھماکے تو بِستر میں ہی کر لیتا تھا۔🤣🤣
😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میں:::: آپ کیا کرتی ھو
ایمن۔۔۔۔۔۔میں اتنی ویلی ہوں کہ
کبھی کبھی سوچتی ہوں
لیلٰی نے مجنوں کو کیسے سیٹ کیا ہوگا
😂😂😂😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

وچھوڑے دے میں صدمے روز جھلاں یا رسول اللہ ﷺ
کراں میں تیریاں دن رات گلاں یا رسول اللہ ﷺ
ہوائے وگدی اے لے جا مدینے اتھرو میرے
تے آکیھں ہور کی میں نذر گھلا یا رسول اللہ ﷺ

Ali_G_SHEIKH22
 

❤❤❤چوم تو لوں تیرے ہونٹوں کو پر بات بہت دور تک جاۓ گی ۔۔!!!
آگ لگے گی ہمارے سینے میں اور جل پوری دنیا جاۓ گی ۔۔۔!!!❤❤❤

Ali_G_SHEIKH22
 

کھڑ کھڑ کر کے برتن دھونا بھی بیگمات کا ایک آرٹ ہے 😍
تاکہ گھر میں موجود تمام کانوں تک آواز پہنچے کہ "کام ہو رہا ہے"😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

برتن دھونے والے لڑکے 🤩
زندگی کے بہترین ہمسفر ھوتے ھیں😂😁