Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

چیونٹیوں کو کیسے پتہ چلتا ہے فلاں کمرے میں فلاں الماری میں فلاں دراز میں فلاں ڈبے کے اندر شاپر میں میٹھا پڑا ہے.🤔
میرے خیال میں تھتبو سے 😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر سبزیوں میں الیکشن ہو تو اپ کس کو ووٹ
دو گے😝😜😛🙈🙉🙈😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

کھاؤ تو ایسے کھاؤ کہ گٹھلی بھی
شرما کے بولے🙈
اب چھوڑئیے نا 🙏 بس بھی کیجیئے نا
کوئی دیکھ لےگا 😊😂🙄😂
😅

Ali_G_SHEIKH22
 

مرغے کا انڈہ آپ کے علاقے میں کتنے کا ھے۔؟؟
بتانا ذرا
میں بھی دیکھوں ھماری طرف شاپ والا لوٹ تو نہیں رھا..🙄😐😕

Ali_G_SHEIKH22
 

لڑکوں
میری ایک بات یاد رکھنا
جتنا مرضی حلیمہ کو کرش بنالو۔
ملنی توانوں پھپھو دی #بشیراں ای اے 🤣🤣🤣🤣🤣
آھو 😛😜

Ali_G_SHEIKH22
 

عمران خان گیس سستی کرن لگا جے
لکڑاں لب لو
ساڈا کم سی دسنا😂

Ali_G_SHEIKH22
 

آواز زنانہ _ چہرہ مردانہ
سوچ بچگانہ _ انداز شاہانہ
حلقہ لاڑکانہ _ ووٹر غلامانہ کرتوت جاہلانہ
تو بتاؤ کون ہے یہ مستانہ 😂

Ali_G_SHEIKH22
 

آواز زنانہ _ چہرہ مردانہ
سوچ بچگانہ _ انداز شاہانہ
حلقہ لاڑکانہ _ ووٹر غلامانہ کرتوت جاہلانہ
تو بتاؤ کون ہے یہ مستانہ 😂

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر تمہیں کوئی پسند ہے تو سیدھا جاكر بول دو
یوں اسکی ہر
post
پر ایمبولینس کی طرح
wow wow wow
کرنے سے کچھ نہیں ہوگا 🚑🚑😆

Ali_G_SHEIKH22
 

پاکستان میں عمران خان کا کردار ایسا ہے
جیسا
ارطغرل ڈرامہ میں
(کوردغلو) کا تھا باقی تو آپ سمجھدار ہیں نا،😂😂😛😝

Ali_G_SHEIKH22
 

میں چاہوں تو#پوسٹ سنجیدہ اور عقلمندانہ بھی کر سکتا ہوں
🥳🥴🤭
مگر پھر آپ نے مجھے خامخواہ #دانشور سمجھ لینا ہے
🥱🥱😛😛🤧

Ali_G_SHEIKH22
 

جامن نوں نمک لا کے گڑوی وچ ہلا کے پولے کر کے کھان دا مزہ انگریز وچارے کی جانن

Ali_G_SHEIKH22
 

نا کام ہو جاتی ہے میری ہر کوشش تیری ناراضگی کے آگے😞
نہ جانے کہاں سے سیکھا ہے تم نے ٹینڈے جیسا منہ بنانا😜😂

Ali_G_SHEIKH22
 

جب آپکی ماں آپکو سوئی میں دھاگہ ڈالنے کا کہے تو ذرا آہستہ اور دیر سے کیا کریں، ماں یہ نا سمجھے کہ وہ بوڑھی ہوگئی ہے❤

Ali_G_SHEIKH22
 

میں انباکس والے مریضوں کے لیے ہسپتال بنانا چاہتا ہوں مجھ سے انکی Hi Hi نہیں دیکھی جاتی آپ لوگوں سے امداد کی اپیل ہے😎😎✌️

Ali_G_SHEIKH22
 

ساس پہلے کیوں نہیں بتایا کہ تمہیں“ کھانا “ بنانا نہیں آتا
بہو میں آپ کو “سرپرائز” دینا چاہتی تھی !!!

Ali_G_SHEIKH22
 

دنیا میں سب سے زیادہ مزہ کس کا ہے
میں پوچھ نہیں بتا رہا ہوں 😝

Ali_G_SHEIKH22
 

جس سال حضرتِ محمدِ مصطفیٰ کی ولادت مبارک ہوئی
اس سال کوئی ایسا درخت نہیں تھا جس نے پھل نا دیا ہو ❤️

Ali_G_SHEIKH22
 

بیوی ان پڑھ ہی لانی چاہیے کیونکہ جب جانو کا میسج آئے تو وہ کہے !!
اجی سنتے ہو .... دیکھیں آپ کا موبائل چمکے مار رہا ہے.. 😬😬😂😎

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک رکھو نیک رکھو ۔۔۔۔💕💕😱😱😘😘
مجھے ہی رکھ لو ۔۔۔۔۔🤓🤓🤓🙈🙈🙈🙈