اپنی ذہنی ٹینشن کم کیجئے🙈
میرا نام لیجئے اپنے آپ پے دم کیجئے😜😎🙈🙈
پاکستانی ڈراموں میں شوہر کو کوٹ ٹائی پہناتی خواتین ہی دیکھی ہیں
لیکن کوئی ایسی نہیں دیکھی
جو شلوار میں ناڑا ڈال کے دیتی ہو
😂😂😂😂😂
میں راز کو راز ہی رکھتا ہوں🙊
دوسروں کو بتانے والی گندی عادت ان لوگوں کو ہے😏
جنھیں میں بتاتا ہوں ☹️😒🙆
😝
لڑکی رومانٹک ھونی چاہیئے
باقی گول روٹیاں تو میں خد بھی بنا لیتا ھوں 🙈🙈🙈🙈😂😂😂😂
پراٹھے بنا لیتی ہیں آپ کیا محترمہ😍
یا صرف منہ ہی بنانا آتا ہے 🧐
یہ بھی سچ ہے میں کسی گہری اذیت میں ہوں🔥
اور
قہقوں میں سب سے اونچا قہقہ بھی میرا ہے_🔥💔🥀
تسی ساڈے دل وچ وس گئے او۔۔۔۔۔۔
تسی ساڈے دل وچ وس گئے او ۔۔۔۔
او او تھوڑا سائیڈ تے ھو ےسی تے ساڈی ساھ دی نالی وچ پھس گئے او 😂😂😂😂😂
بیویوں اور ماوں میں فرق صرف یہ ھوتا ھے کہ مائیں بچوں کی رگ رگ سے واقف ھوتی ھیں اور بیویاں صرف دکھتی رگ سے۔۔۔۔!😆😉🤭😁🤣😂
سُنو۔۔
تم چاۓ لے کر انباکس چلی آؤ,,😍😜
میں وہی بیٹھا اخبار پڑھ رہا ہوں🙈😘😝😂😍
"-نام نہیں لے سکتا
بس😐
فلانی کُری نو
آئی_لو_یو 🙊🥀🌺🌸
اگر آپ اپنے ادھورے خواب پورا کرنا چاہتے ہیں تو دوبارہ سو جائیں اِس کے علاوہ اور کوئی طریقہ نہیں 😲😜😉😃😃😂
ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ تمارے ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﻮﮞ😍❤
تم ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎلے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﮍکتا رہوﮞ💗💓🌹
رات کے ایک بجے کوئی پیار میں ہنستا ہےتو کوئی پیار میں روتا ہے*😍🤙🏻
*اور مجھے بھوک لگ جاتی ہے*😢🤷🏻♂️😂😂😂😂
کل میں نے ایک پوسٹ کی تھی......🙃😌
"ہم کو ہمیں سے چرا لو"🙈😁 وہ امی نے پڑھ لی🤒🙉🙊
اب مجھے کوئی امی سے چھڑا لو😑🥴🤭
کل میں نے ایک پوسٹ کی تھی......🙃😌
"ہم کو ہمیں سے چرا لو"🙈😁 وہ امی نے پڑھ لی🤒🙉🙊
اب مجھے کوئی امی سے چھڑا لو😑😆😆😆🤭
مرد چاہئے جتنا بھی بہادر ہو عورت کے آگے اپنا ہتیار ڈال دیتا ہے
🤣
ﮐﺐ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺍﻝ ﺗﻨﮓ ﮐﺭ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯽ ﮐﺭ ﮐﮯ ﮐﻭﺋﯽ ﺑﺘﺎ ﺩﮮ
ﮐﮧ ﺍﮔﺭ ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻥ ﭼﺎﻧﺪ ﭘﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮨﻭ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﻧﺪ ﻧﮧ ﮨﻭ
ﭘﮭﺭ ﯾﮧ ﺑﯿﭽﺎﺭﮮﮐﮩﺎﮞ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ🤔🤔🤔
میری تحقیق کے مطابق 😀
سب سے زیادہ شرم تب آتی ہے🙊🙈
جب ڈاکٹر کہتا ہے یہ ٹیکا بازو پے نہیں لگے گا۔😜🙈🙊😂😷
سنو !!
تم نے میرے دل کے تار چھیڑ دیۓ ہیں اور اب ان میں سپارکنگ ہو رہی ہے😝
ترڑ ترڑ ترڑ ترڑ👻😂🌹❤😁
جب لوگ مُجھے کہتے ہیں کہ
’’تُمہیں کل صُبح اپنی اِس بات پر پچھتاوا ہوگا‘‘ ،
تو میں اُس دِن دُوپہر تک سویا رہتا ہُوں! 🤣😂😜😁😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain