Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

تیرے ہونٹوں پر میری محبت کی مہر لگادوں
تیری دھڑکنوں پر اپنا نام لکھ دوں
تجھے اپنا بنالوں زمانے سے چرا لوں
تیرے سنگ ہر خوشی بانٹوں
تیرے آنسوں پونچھ دوں
تجھے باہوں میں لیکر کھو جاؤں
تیرے دل میں بس سماں جاؤں
تیری محبت میرے نام ہو
میری ساری وفائیں تیرے نام ہوں

Ali_G_SHEIKH22
 

کوئی آیت پڑھ کر میری آنکھوں پے دم کر دو۔۔۔۔۔۔
۔ کوئی آیت پڑھ کر میری آنکھوں پے دم کر دو۔۔۔۔۔۔۔
یہ ھر وقت تمہیں دیکھنے کی ضد کرتی ھیں

Ali_G_SHEIKH22
 

مرشد ہمارے حسن کی دھجیاں اڑا دی گئی"
😱🔥
"مرشد ہمیں دیکھ کر جن کہا گیا.."😫🤣😂😅

Ali_G_SHEIKH22
 

کمبل میں چھپ کر موبائل یوز کرنے والو😁😁
۔
مبارک ہو پھر سے سردیاں آرہی ہیں🙈😂😍😍

Ali_G_SHEIKH22
 

کل بعد نماز ظہر میرا نکاح ہے 😎
جس کو کرنا ہے آ جائے 🤪🤪😂🚶🏃🏃
علی جی شادی کے چکر میں 🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

پاکستان میں بڑا نوٹ کھلا کرانا بھی تقریباً بھیک مانگنے کے برابر ہے ۔🤨😜
اسی لیے میں ایک دو روپے کی چیز کھا لیتا ھوں
😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر چاند 🌜 کو پتہ چل جائے😁 کہ زمین پر کیسے کیسے لوگوں 💁کو چاند🌜 کہا جاتاہے😟 تو
قسمے 🥺وہ آسمان سے گر کر خودکشی کر لے😝🤭😂🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

میری فنی پوسٹوں کی سب سے بڑی خاصیت
یہ ہے کہ
یہاں شادی شدہ بندہ بھی ہنس لیتا ہے

Ali_G_SHEIKH22
 

میرا رشتہ داروں میں بہت اٹھنا بیٹھنا ہے😐
جب وہ اٹھتے ہیں تو میں بیٹھ جاتا ہوں اور جب وہ بیٹھتے ہیں تو میں اٹھ کر چلا جاتا ہوں😒😒

Ali_G_SHEIKH22
 

دنیا میں موٹاپا واحد وہ چیز ہے😳
جسے دوسرے کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی😝
😁💀😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

آج میں بہت خوش ہوں ایک لڑکی نے پورے بازار میں سب کو چھوڑ کر صرف مجھ سے پوچھاپیکو والی دکان کدھر ہے 😊😊😁😁

Ali_G_SHEIKH22
 

روز کسی نا کسی کی برتھڈے ہوتی ایک میں ہی ہوں جس کی پورے سال بعد آتی
😒😐😯

Ali_G_SHEIKH22
 

جتنا بھی خراب نیٹ ورک ہو یہ جملہ بہرحال صاف سنائی دیتا ہے😳
“ہُن میری آواز ٹھیک آ رئی اے”
😝😁💀😂

Ali_G_SHEIKH22
 

جاپان 7G چلانے جا رہا ہے اور پاکستان میں باہر4
G،گلی میں
+H گھر میں
E
اور کمرے می
Emergency
اور چادر میں
insert sim
😂😂😂🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

سنو😍
میرا دل تم پے آرہا ھے😅
آنے دوں یا بریک ماردوں😂🤣🙈😝

Ali_G_SHEIKH22
 

موت کی بھی چار اقسام ہوتی ہيں'
يقين نا آئے تو لڑکيوں سے پوچو' 😃
1 : آٹا گوندھنا چھوٹی موت ' 😁
2 : جھاڑو لگانا درميانی موت ' 😄
3 : اور برتن دھونا سب سے بڑی موت '😂
4 : روٹیاں پکانا پڑک کر مر جانا 😅😅😅😅😅

Ali_G_SHEIKH22
 

اس نے پوچھا حسن کیا ہے میں نے اپنی pic سینڈکر دی 🙄
اس نے بلوک کردیا حسن برداشت نہیں ہوا🙊😂,,

Ali_G_SHEIKH22
 

ميرا دل کرتا ہے🙄
ميرے مرنے کے بعد ميری روح بھٹک جاۓ😑
اور پھر ميں بھوت بن کر کچھ لوگوں کا جينا حرام کر دوں...😒🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

پاکستان میں آدھی لڑائی اس بات پر ہوتی ہے
"توں ہاتھ تو لگا"
اور پھر آدھی لڑائی اس بات پر ہوتی ہے توں نے ہاتھ کیسے لگایا

Ali_G_SHEIKH22
 

چھوڑ دیا مرشد لوگوں کی باتوں میں آنا جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہو گی
وہ خود ہی پوسٹ پر آ جائے گی میری تسبیح لاؤ
😂😂😂