بیوی کا فون آیا روتے ہوئے کہنے لگی کہ آئندہ کبھی نہیں لڑا کروں گی😔 تم مجھے معاف کردو
میں بھی نرم پڑ گیا پتہ نہیں کس کی بیوی تھی😂
اگر چاند کو پتہ لگ جائے زمین پر کیسے کیسے نمونوں کو چاند کہا جا رہا ہے تو وہ آسمان سے گِر کر خود کُشی کر لے....
🤣😝😜😂
پنکھا چلا کر کمبل اوڑھنے کے بعد ایک ٹانگ کمبل سے باہر نکال کر
ٹمپریچر بیلنس کرنے والا موسم چل رہا ہے
😁
ڈبے میں ڈبا😳😜
ڈبے میں کھیر😋😉
جیڑا کمنٹ نہ کرے🙄😏
او اپنی معشوق دا ویر😂🤣
رات کو میں نیند کے پیچھے پیچھے😒
صبح نیند میرے پیچھے پیچھے 😕😹
ٹیچر 8 کو آدھا کرو تو کتنا ہوگا
اسٹوڈنٹ آڑے کاٹو گے تو 0-0 اور کھڑا کاٹنے پہ3-3
ٹیچر کا صدمے سے برا حال ہے
😜#مینٹل#😜
مرد عورت کی سب باتیں برداشت کرسکتا ہے بشرطیکہ وہ اسکی بیوی نہ ہو
تجھے بھولنے کا باب درج ہی نہیں کہیں
کھوج ڈالی ہیں میں نے کتابیں ساری..
کیا زمانہ آگیا ہے اب بندہ یہ بھی نہیں کہ سکتا کہ میں شریف خاندان سے ہوں🤪🤪😝😝🤪
گھر میں بیوی کی مثال شمع جیسی ھوتی ھے جس سے گھر روشن ھوتا ھے اگر یہ شمعیں 4 ھو تو گھر زیادہ روشن ھو گا
کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے۔۔۔۔👊👊🤣
بچپن میں جب پکڑن پکڑائی کھیلتے تھے
😳
تب بھی مجھ سے کوئی نہیں پکڑی جاتی تھی😂💀😁😒
زندگی کی بھاگ دوڑ میں اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں 🙃🙃
کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ پیچھے رہ جائے اور آپکا پیٹ آ گے نکل جائے 🤣🤣🤪
ہماری کتابوں میں لکھا ہںے کہ عورت کمزور ہںے اور دیواروں پر لکھا ہںے کہ مردانا کمزوری 🤪🙈😂
سردیاں آ رہی ہیں!
یعنی اب دن چھوٹے اور خاندان بڑے ہوتے جائیں گے😂😂😁🙈🙈
لکی ایرانی سرکس 16 اکتوبر گوجرانوالہ میں
دیکھئے کو ملا زہریلی میں ناگن
40
لاکھ کی لسی پینے والا ریچھ
اور زبردستی کا بھٹو بھی تھا😜😂😜🙉😹
جس چیز کے لئے بہن اور بھائی آپس میں جنگ عظیم چھیڑ دیتے ہے...
وہی چیز کچھ دیر بعد زمین پر لا وارث پڑی ہوتی ہے🤣😂😂
خان صاحب
بٙس نٙمک ای سستا رہ گیا وے
اِیدا نوٹس لے کے اِیدا وی رٙولا مُکاؤ
😁😬😬
میں پہلے دل کی سنتا ہوں
پھر دماغ کی سنتا ہوں
لیکن کرتا وہی ہوں جس سے سب منع کرتے ہیں 🤣🤣🤣🤣🤣
*موبائل ہاتھ سے چھوٹ جائےاور😅😅*
*زمین پر گرنے سے پہلے پکڑ لیں🤭🤭*
*تو ایسی فیلنگ آتی ہے😜😜*
*جیسے دنیا کو بچا لیا ہو 😌😌*
😂😛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain