Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر بچوں کی دعا قبول ہوتی تو آج
ادھے ٹیچر لنگڑے ہوتے😂
ادھے مر چکے ہوتے 😂
اور سارا سال سکول بند رہتے 😂
😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

کسی کے گھر مہمان جاٶ
اور سب آپ کے پاس بیٹھے ہوں تو گھبراہٹ ہوتی ہے کہ سب ادھر بیٹھے ہیں تو کھانے پینے کا بندوبست کون کررہا ہے😏

Ali_G_SHEIKH22
 

آؤ تمہیں چائے پلاتے ہیں*
*میٹھے کی جگہ عشق ملاتے ہیں 😍🥰🌹❤️

Ali_G_SHEIKH22
 

مجھے فیصل آبادی بہت پسند ھیں
کیوں کہ
آج کل سب سے زیادہ لطیفے بنتے ھی ان پر ھیں 😁😁😁😁😁

Ali_G_SHEIKH22
 

لڑکیاں پتا نہیں کیسے اتنی نفاست سے چھینک مار لیتی ھیں
میں تو جب بھی چھینکتا ھوں ساتھ والا ڈر کے کہتا ھے
اسے کیا ھوا😳
😂😂😆😆😆

Ali_G_SHEIKH22
 

امید ہے
اب جنت مرزا دینی تعلیم دیا کرے گئی فیسبک پہ 😂😂😂😂😂
سائیں قائم علی شاہ

Ali_G_SHEIKH22
 

سب لڑکوں کے خواب میں
۔ خوبصورت خوبصورت لڑکیاں آتی ہیں
۔ ایک میں ھوں جس کے خواب میں جب بھی آئے کتے ھی پیچھے پڑھے ھوتے ھیں
کل رات بھی بھاگ بھاگ کر اپنی جان بچائی ھے
😢😢😢😢😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

روز ایک اجنبی_شخص کو دیکھ کر مسکرایا کرو 😉
تاکہ وہ اپنی ساری پریشانیاں بھول کر سارا دن یہی سوچتا رہے😳😳😳
اے_کون_سی😂😂😘😘

Ali_G_SHEIKH22
 

أس نے کہا میرے کانوں میں کچھ میٹھا بولو 😉
میں نے بھی کہہ دیا
چینی 🙈😁

Ali_G_SHEIKH22
 

کھلتے ہوئے گلاب اچھے لگتے ہیں😘🌹
شہزادیوں کے چہروں پر حجاب اچھے لگتے ہیں 😍❤

Ali_G_SHEIKH22
 

میری پوسٹیں اگنور کرنے والے وہی لوگ ہیں😞😏😳
جو مہمانوں کی بچی ہوئی بوتل دیکھ کر اپنی امی😜🤪
کو کہتے تھے⁦ امی اے میں پی لواں🤣🤣😜

Ali_G_SHEIKH22
 

کبھی پوسٹ پر حوصلہ افزائ کیا کرو کنجوس لوگوں😉
جان جوکھم میں ڈال کر لڑکیوں کے خلاف پوسٹیں کرتا ہوں😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

بشیر۔ابوجی مجھے شادی کرنی ھے
باپ۔۔۔ بیٹا تمہیں سبزی کے ساتھ کوئ دھنیہ نہیں دیتا تو بیٹی کون دیگا😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
💔💔💔

Ali_G_SHEIKH22
 

لڑکی : اگر تمہیں گورنمنٹ جاب نہ نہ ملی تو میرے پاپا نے نہیں ماننا
لڑکا : اگر مجھے مل گئ تو میرے پاپا نے نہیں ماننا 😄😁

Ali_G_SHEIKH22
 

لاکھوں حسین سامنے آيں بھی تو کیا..... . . . آنکھوں کو سی لیاھے تمھیں دیکھنے کے بعد❤

Ali_G_SHEIKH22
 

فاصلہ رکھیں محترمہ
پھر آپکے بھائی مارنے آجاتے ہیں🔥🖤😂

Ali_G_SHEIKH22
 

نفرت ہی میں چھپے ہوتی ہیں شائد پاکیزہ رشتے
ورنہ تن سے لباس اُتارنے کو لوگ محبت کہتے ہیں

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک شاگرد نے اپنے استاد کو دریا میں ڈوپتے ہوۓ دیکھا😢
تو مدرسے کی طرف دوڑتے ہوۓ چلانے لگا 🙄
کل چہٹی کل چہٹی ھے😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

پڑھائ سوچ سمجھ کر چہوڑنا میرے دوستوں ۔۔۔۔۔🤔
کیونکہ کھوتا 29000 ہزار کا اور
ریڑھی 18000 کی ہو گئ ھے😂😂😂😂😂