Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

دھوبی کا کُتا گَھر کا نہ گھاٹ کا
تشریح ___🙊😝 🤣😂😂😂😂😂
" I love u as a friend"

Ali_G_SHEIKH22
 

ویسے ھم بہت عزت دار لوگ ھے صاحب لیکن
لیکن یہ موبائل بہت بے عزت کرواتا ہے😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

😂
💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💔

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک پنجابی کافی دیر سے دور کھڑی لڑکی کو گُھو ر رہا تھا۔
تنگ آ کر لڑکی نے ہاتھ سے لعنت کا اشارہ کیا۔
پنجابی نے دوست کو کہنی مار کے کہا،
’’لے اج فیر پنج وجے دا ٹائم فِکس ہو یا اے۔‘‘🤭

Ali_G_SHEIKH22
 

بابا جی کہتے ہیں کہ وہ مجھے کہتی کتنے معصوم ہیں آپ...😍
یقین کرو میرا اپنا ہاسا ہی نکل گیا...😉😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میری نظر سے گرنے کے بعد بیشک تم
فلک کے چاند ستارے بنو،میرا کیا

Ali_G_SHEIKH22
 

سنو... !🙊
تمھیں شرم نہیں آتی 😒😒
خوبصورت لڑکا اگنور کر تے ہوئے?😂😜🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

سنو... !🙊
تمھیں شرم نہیں آتی 😒😒
خوبصورت لڑکا اگنور کر تے ہوئے?😂😜🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

کچھ لوگ فساد کی جڑ ہی نہیں
مکمل درخت ہوتے ہیں😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

رخصتی کے وقت دلہن رو رہی تھی
باپ مت رو بیٹی ایک دن سب لڑکیوں نےاپنے گھر جانا ہوتا ہے۔
دلہن میں نے فرنٹ سیٹ پر بیٹھنا ہے
🤣🤣😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

بہت سی لڑکیاں تو یہ سوچ کر مجھے لفٹ نہیں کرواتی۔۔
ہائے کتنا خوبصورت😍 ہے پتہ نہیں کتنی گرل فرینڈ ہوں گی 😝😂.
يقين کرو اک وی نئیں
🙈🤭🤭

Ali_G_SHEIKH22
 

ہم ٹک ٹوک سے دھکے کھا کر واپس دمادم پر آنے والوں کو خوش امدید کہتے ہیں😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

نہانے میں کیا رکھا ہے انسان کی نیت صاف ہونی چاہئے
سردی شروع ہونے پر دمادم کی لڑکیوں کا اظہار خیال
😁😌

Ali_G_SHEIKH22
 

پاکستان میں شادیوں کا سیزن آگیا ھے
۔۔۔۔۔😳
نہ جانے کس کی جانو کس کے پاس جاۓ گی 😂 😂

Ali_G_SHEIKH22
 

پوسٹ کرنا تو بس ایک #بہانہ ھے😁اصل مقصد #چہروں پر
مسکراہٹ لانا ہے😊😍
#ﷲ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے
Ameen😊

Ali_G_SHEIKH22
 

سردار۔۔یار جب جہاز چلتا ھے تو اسکا دروازہ کیوں بند کرتے دیتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔
دوسرا سردار بہت سوچنے کہ بعد
۔۔۔۔۔۔
او یار اسلۓ تاکہ
جوس یا قلفی والا چڑھ نہ جاۓ😂
😂😱😱😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

دوکان پر لکھا تھا⁦✍️⁩
شادی کا تمام سامان دستیاب ہے
میں نے دلہن مانگی🙈🙈
مجھے وٹے اور مکے مار کر بھگا دیا 😰😭😭

Ali_G_SHEIKH22
 

پندرہ دی روٹی تے وییاں
(20)
دا نان
دُور فٹے منہ تیرا عمران خان😜😜

Ali_G_SHEIKH22
 

جو لوگ بسکٹ چاۓ میں ڈبو
کر سہی سلامت نکال لیتے ہیں 😂😂😂😂😂
وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں

Ali_G_SHEIKH22
 

پوسٹ پڑھ لی آپ نے 😏😒
😒
مبارک ہو آپ اندھے نہیں ہیں 😶😂😜
اب کمینٹ کر کے بھی ثابت کریں کہ آپ ٹونڈے بھی نہیں ہیں 😂😂😒