میں نے فیس بک پر وٹا پھینکا 🙈🙈😂😂
ان کے ایڈمن کا سر پھٹ گیا 😁 اب وہ لوگ ادھر آ رہے ہیں🤭ہمارے ایڈمن کا سرپھاڑنے 😎😁🤣😂🙈
واشنگ مشین میں کپڑوں کا چکر دیکھ کر
اندازہ لگایا میں نےکہ جو چکر میں پڑ گیا
اس کی دھلائی لازمی ہوتی ہے 🤥
😐😐😝😒😁
لڑکیاں تو پہلے زمانے میں ہوتی تھی 😋🙄
آج کل تو صرف 4.4 فٹ کی ڈوریمون ہوتی ہیں 😂😒
وہ رپلائی تک نہیں کرتی 😒
اور میں اس سے 9 بچوں کی امید لگاے بیٹھا ہوں 😐😂
جو اپنی زندگی سے تنگ ھے مجھے بتائیں
۔۔۔۔
میں نے نیا پستول لیا ھے چیک کرنا ھے😂😂😂😂
دمادم پر میرے علاوہ😏😍🤣🤣
کون کون خوبصورت ہے😁😜😂🙈😝😜😝👻😂😜
اج میں نے بہت دکھی شاعری کرنی ھے
سب اپنے پاس ٹشو کا ڈبہ رکھ لو
کل نہاتے ھوے بالٹی میں جو تیرا عکس دیکھا
پھر بالٹی کو ھلا ھلا کے جو تیرا رقص دیکھا
مزا ھی آگیا بھائی 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ہم نے انڈے اس لیے مہنگے کیے کہ پچھلی حکومتوں کو اندازہ ہی نہیں تھا کہ انڈہ دیتے وقت مرغیوں🐔 کو کتنی تکلیف ہوتی ہے🤣
میری قدر کیاکرو😌
تم لوگوں کے چوسنی ورگے منہ پر ہنسی لانے کے لیے طرح طرح کی پوسٹ کرنی پڑتی ہیں😔😔🙊🙊😂
😂😜😜😜😂
اور بتاؤ گھر میں کوئی عزت ہے😒😒
یا اس موبائل نے ختم کروا دی😒😂😂😂
کہتے ہیں کہ پیار دنیا میں سب سے زیادہ تکلیف دہ ہے
مگر
میں کہتا ہوں
کبھی دھوپ میں کھڑی بائیک پر بیٹھ کر دکھا لو اگر
اوئی اوئی کی آواز نا نکلے تو کہنا 🤣🤣🤣🤣🤣
بریک اپ ہونے کے بعد۔۔🙄
لڑکیاں : چھوڑو وہ تمہارے لائق
نہیں تھا۔۔😩😞
لڑکے : کہو تو میں سیٹ کر لوں۔۔😂😂😂😂😂💯
کہاں سے لاؤں اپنے خوابوں کی شہزادی🙄🙄🙄
یہاں تو ، نور ، سے نور دین اور ، ثنا سے ثنا اللہ نکلتا ہے 😢😢😂😂
رشتے داروں کو تنخواہ کم بتاو تو عزت نہیں کرتے زیادہ بتاو تو ادھار مانگ لیتے ہیں سمجھ نہیں آتا بندہ عزت بچائے یا پیسے.
😕🙎
اب اگر کسی لڑکی نے مجھے ان باکس میں مسیج کیا تو میں اسے بلاک کر دوں گا " 😡😡
" مرد حضرات ایسی پوسٹ قیامت تک نہیں کر سکتے " 😂😝
ترس جاؤ گے میری پوسٹو کیلے
😉😉😉😉
😍ایک بار مجھےجانو مل جاۓبس😔😔
اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو رہا ہو تو سمجھ
جائیں وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیے چارجنگ پہ لگا ہوا ہے🤗😐🙄
آج کل وه لڑکیاں بھى انگلش میں بات کرتی ہیں 😱😱
جو کلاس میں انڈرپریشر ہو کے میڈم سے پوچھتی تھی
"میم مجھے پیاس لگى ہے میں واش روم جاؤں؟؟" 🙄🙌🤦🏻♀
میری پوسٹ اگنورکرنےوالی لڑکیو👯..!! 😐🙊
اللہ تمہیں خراٹے مارنے وا لےشوہر👬 دے..😝😂
ہماری زبان کو مادری زبان اس لئے بولا جاتا ہے.....🙄
کیونکہ والد کو بولنے کاموقع ہی نہیں دیا جاتا...😂😂🙊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain