Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

گھر والوں نے میری منگنی تہہ کردی ہے
اور تہہ کرکے الماری میں رکھ کر لاک لگا دیا ہے🙄🤦♂️

Ali_G_SHEIKH22
 

وہ پوچھنا یہ تھا
کہ کیا آپ لوگ بھی میری طرح آنکھیں بند کر کے سوتے ہیں؟؟😝😂😴

Ali_G_SHEIKH22
 

یہ لڑکیاں ہوتی ہیں جنہیں پرفــــیوم بھی چار ہزار والا چاہیے
لڑکے بیچارے پٹرول کی خوشبو سے بھی مست ہوجاتے ہیں۔ 😎😎😎

Ali_G_SHEIKH22
 

سردیاں شروع ہورہی ہیں 🤭
دمادم کےمین گیٹ پراگرکسی نےابلےہوٸےانڈے،🥚
سوپ کی ریڑھی🥣
یامونگ پھلی 🥜کی ریڑھی لگانی ہےتو آج ہی اپنی
CV
ایڈمن کو جمع کرواٸیں 🤭😁😁😁😁😁😁😁😁

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر آپ سب سے الگ نظر آنا چاہتے ہیں تو ابھی سے سویٹر پہننا شروع کر دیں🔥☺️😁

Ali_G_SHEIKH22
 

پاکستان میں گمشدہ چیز ڈھونڈھنے کا طریقہ....
اُٹھ تیرے تھلے ہونی اے...😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

کیا دمادم جوائن کرتے وقت سوچا تھا🤔
کہ يہاں آپ کی ملاقات مجھ جیسی
اچھے اور 🙊
معصوم #شخصیت سے ہو گی😏😂❤️

Ali_G_SHEIKH22
 

شوہر: تم ماسک 😷 کیوں نہیں پہنتی ؟
بیوی: پھر آپ کو پتا کیسے چلے گا کہ میں منہ بنا کر پھر رہی ہوں....😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

ہمیشہ ایسی پوسٹ کرنی چاہیے۔۔۔
جس میں دوسروں کیلئے سبق ہو۔۔
میری پوسٹ میں آپ سب کیلئے سبق ہیں
ا ب پ ت ٹ ث
آج کیلئے اتنا کافی ہیں۔😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

کچھ لوگ ناک میں انگلی مارنے کے بعد انگلی کو ایسے گھورتے ہیں جیسے ہیرا مل گیا ہو 😤😨

Ali_G_SHEIKH22
 

دنیا میں ایسی کوئی ٹھنڈ نہیں بنی جو شادی میں جاتی لڑکی کو سویٹر پہنا سکے😑😐🙄😀🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

کیا آپ کو بھی یہ مسٸلہ ہوتا ہے؟ ہینڈ فری لگاٶ تو لگتا ہے کہ سارے گھر والے مجھے ہی آوازیں دے رہے ہیں
🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے😒
ان سے گزارش ہے کہ
دوسری آنکھ سے کوشش کریں😂🙊
ہو سکتا ہے اللہ کرم کرے آپ پہ 😅😏😋

Ali_G_SHEIKH22
 

آپ کا کردار ہی آپ کو مرد بناتا ہے
ورنہ مونچھیں تو لاک ڈاؤن میں لڑکیوں کی بھی نکل آئی تھیں
😂🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے
جہاں اگر شادی کے بعد میاں بیوی موٹے ہو جائیں تو
لوگ کہتے ہیں 😍
ایناں نوں ویاہ راس آ گیا اے😜😂

Ali_G_SHEIKH22
 

آج ایک آنٹی نے بلا وجہ مجھے
گالیاں دیں😒😒
حالانکہ نالی میں وہ خود گری تھی
میں نے بس انکے کان کے پاس باجا بجایا تھا🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

لڑکیاں نیند میں ایسے خراٹے مارتی ہیں
جیسے سڑک پر پرانا ٹریکٹر جا رہا ہو .a8

Ali_G_SHEIKH22
 

میری اےبی سی😌
دھیان سے پڑھیئے گا🙈
A🐝📀EFGH👁JKLMNO🍼QRS☕
_🐒_👈
VWXYZ🙊😋🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

کرکٹ میں میرا فیورٹ کھلاڑی راحت فتح علی خان ہے ۔اور اپکا ؟😂😅😂

Ali_G_SHEIKH22
 

رات کو اپنا موبائیل تکیے کے نیچے رکھ کے نا سویا کریں😁😁
کہیں آپ کے جانوں کا دم ہی نا گھٹ جائے😂