سب لوگ میری امی کے لیے دعا کریں 😥😥😭 اللہ پاک انہیں خوبصورت سی لشکارے مارتی بہو عطا کرے
آ مین۔۔۔۔😐
اس وقت مرکیٹ میں تین طرح کے ماسک موجود ہیں؟
کاٹن
جرسی
اور
فوم والا ماسک
آپ کونسا استعمال کر رھے ہیں
🙈🙈🙈🙈🙈😊😊😊
نائ کى آنکھوں میں بھى آنسو آ گئے ۔۔
جب میں نے اس سے کہا بھائ اتنے چھوٹے بال کردو کے بیوى کے ہاتھ میں بھى نا آئىیں۔۔🤣🤣
😌پیار ایک دھوکہ ہے😐🤦♀
اور
پاکستانی یہ دھوکہ🙆
لنــــگر سمجھ کر کھاتے ہیں🤣😂✌🏻
ایک مراسی کو
پڑھنے کا بہت شوق تھا
وہ روز خدا سے دعا کرتا کہ یا خدا
مجھے پڑھنے کی توفیق دے
وہ لمحہ
قبولیت کا تھا اس کی
دعا قبول ھو گئ
اب ماشاءاللہ وہ مراسی
میری POST پڑھ رہا ھے.😁
😝😁😂😂
ویلے حاضر ہوں😂
جانو مانو والے توساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھا رہے ہونگے😁😂
لڑکیوں کی آپس میں گلابی اردو.
میں شیلا گول گپے کھا رہی تھی میں نے گول گپا منہ میں رکھا وہ منہ میں ہی پاٹ گیا
🤣😂🤣🤣🤣
سب سن لو🧐 مجھ سے پنگا مت لیا کرو...😎
آج صبح ہی میں نے ایک بسکٹ کو چائے میں ڈبو کے مار دیا ہے آئی سمجھ 😃😒😄😋😂🤣🤣
نبض میری دیکھ کر طبیب نے مجھ سے کہا کہ ۔۔
پراٹھا کھا ۔بریانی کھا۔پیزا کھا چائے پی مزے کر۔۔😂😂😂😜
کیا آپ کو پتا ہے 🧐🙄
گھڑی کی سوئی ٹک ٹک کیوں کرتی ہے
کیوں کہ اس نے اڈی والی جوتی پہنی ہوتی ہے😌😂
ہاۓ میریاں تحقیقاں😎😂😂
میرے بچوں کے لیے دعا کریں 🤲😕
انکی امی نہیں مل رہی 🙈🙈😂🤣😂
بابا جی کہتے اگر بریک اپ کے بعد دماغ میں..🙄
شاعری نہیں آرہی تو سمجھو پیار نقلی تھا.....😜😂🤷🏻♂️
خان صاحب
بس نمک ای سستا رہ گیا وے
ایدا نوٹس لے کے ایدا وی رولا مکاؤ
😂
جو آپ سے سچی محبت کرتا ہے وہ رات کے دو بجے بھی آپکو گول گپے کھلانے لے جا سکتا ہے!!😍😘باقی یہ تارے وارے توڑ کر لانے والے سب فراڈئیے ہیں..😒😕😏😝😜😂😂😂😂😂
ہلکا پھلکا بسکٹ ٹک ہوتا ہے😋
🙃🤭 میسج پڑھ کے ہنسو تو امی کو شک ہوتا ہے 😁😁😂😂😂🤣😅😅😅
فیصل آبادی :اماں ! مچھر لڑ رہے ہیں ۔
امی : پت لڑی جان دے ۔۔ توں اوناں دی لڑائی وچ نہ آئیں۔😬🙆🏻♂😁😝😂😂😂
اپنے جانو مانو بابو شونا ادھا پونا رونا دھونا جادو ٹونا سے فرصت مل جاے تو میرا حال پوچھ لو ظالموں 😂😂😂🙄😐
میں دیکھ رہا ہوں
جیسے جیسے سردیاں آرہی ہیں
گرمیاں کم ہو رہی ہیں 🤣🤣
میں دیکھ رہا ہوں
جیسے جیسے سردیاں آرہی ہیں
گرمیاں کم ہو رہی ہیں 🤣🤣
فیک ائی ڈی والا ستاسو تہ دے اللہ دہ نیکی ہدایت وکی ستاسو د لاسہ مونگہ جینکو سرہ گف نشو لگولی مونگہ وایو چرتہ شیخ نہ ئی😂
ایمان سے مجھے خد نہیں پتا کیا لکھا ھے
😂😂🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain