Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

مرد چاھیں جتنی مرضی بہترین پوسٹ کرلے وہ عورت کی ھائے کا بھی مقابلہ نھیں کرسکتا 😂😂😂
کڑوا سچ 😭😭😭😭

Ali_G_SHEIKH22
 

میں نے اداس رہ کر دیکھا ہے😒😑
میرا اپنا ہاسا، نکل جاندا اے😜🤣🙃🤭

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر آپ کی بیوی زیادہ کام کاج کا شکوہ کرتی ہے تو اسکی مدد کیلئے دوسری بیوی لے آئیں😉😉😁😝😝
#خوشگوار زندگی کیلئے مفید ٹوٹکے🤣😆🙉

Ali_G_SHEIKH22
 

محبت وہ بھی تم سے 😏
چل 😕









•ٹھیک ہے آ جا 😀 😁 😂 😃

Ali_G_SHEIKH22
 

نہانے سے پہلے
🙃🙃
آدھا گھنٹہ پانی کے ساتھ مذکرات کرنے کے دن آ رہےہیں 🤣🤣🤣
😱🤧🥴🤪

Ali_G_SHEIKH22
 

جو لوگ پوسٹ پر نہیں آتے 😏
وہ کان 👂🏻 کھول کے سُن لیں
دل کے کونے کونے سے.🙈
"آئی ہیٹ یو".😒😒
🤐

Ali_G_SHEIKH22
 

زندگی کے اس موڑ پہ آگیا ہوں
کہ اب اگر کوئی کہے ہاتھی اڑتا ہے تو بحث نہیں کرتا
کہ ہاں بھئی آپ نے کہا ہے تو اڑتا ہی ہوگا😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

بیوی کا سب سے بہترین تکیہ
شوہر کا بازو ہوتا ہے خیر
مجھے کیا
چوزے 🐣🐥 لے لو چوزے😁😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میری پوسٹ پر آیا کریں
ہمارے ہاں پھسانے کا نہیں بلکہ ہنسانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے 😏🙄😜😂😂🙈🤭🤭

Ali_G_SHEIKH22
 

میری پوسٹ پر آیا کریں
ہمارے ہاں پھسانے کا نہیں بلکہ ہنسانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے 😏🙄😜😂😂🙈🤭🤭

Ali_G_SHEIKH22
 

جو لڑکیاں مجھے بھائی کہتی ہیں ان سے گزارش ھے🙄😏
کہ اپنے ابو کی جائیداد سے میرا حصہ بھی لے کر دیں🙆🏻♂😁😝🙈🙊🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

👧گرل_فرینڈ بنانے کے بعد پتا چلا کہ چاکلیٹ ☹️😪
🍫دو سو والی بھی ہوتی ھے 🤧 😭
😍😋🙈😂

Ali_G_SHEIKH22
 

تین چیزوں کو کبھی مت چھیڑو
کتے کو 🐕🦺
میتھ کے ٹیچر کو 👩🏫
خاموش بیٹھی پھو پھو کو😁😜😝🙈🙉😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

😂🤣*بریکنگ نیوز..*
*موبائل لوڈ پر 12 روپے سروس ٹیکس ختم، اب کسٹمر 100 کے لوڈ پر 88.9 روپے حاصل کریں گے..*😅😅😅

Ali_G_SHEIKH22
 

ماشاءالله آج کل انٹرنیٹ پر جہاں دیکھو👁👁👁
بزرگ ہی نظر اتے ہیں ۔😋😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

کراچی میں شدید 💦بارش سے 4 لڑکیوں کا میک اپ دھل گیا
اصل #شکل دیکھ کر 9 لڑکے ہلاک😱😂😝

Ali_G_SHEIKH22
 

کمبل کے اندر چھپ کر موبائل 📱 چلانے والو😝😝
😜😜
مبارک ہو سردیاں آرہی ہیں
😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

استاد،بتاؤ کونسا پرندہ سب سے تیز اڑتا ھے؟
طالبعلم: "ہاتھی
استاد: "نالائق، بے وقوف، کس جاہل خاندان سے تعلق ہے تمہارا؟
طالبعلم: " امی پی ٹی آئی میں ہیں، ابو جرنیل اور تایا جج ہیں،
استاد ڈرتے ہوئے: "شاباش! ہاتھی ہی سب سے تیز اڑتا ہے۔ کل ہماری دیوار پہ بھی تین بیٹھے ہوئے تھے. 😊😂😊

Ali_G_SHEIKH22
 

سنو!
تم صرف میری ہو اور ہمیشہ میری ہی رہو گی 😍
یہ کہہ کر میں نے مسجد کے باہر پڑی مفتی صاحب کی جوتی👞 اٹھالی😜🙈🙈😜

Ali_G_SHEIKH22
 

رات دو بجے جب ساری قوم سورہی ہوتی ہیں😃
تو ہر خاندان میں کچھ گمنام سپاہی PUB Gپر
دشمن کی گولیوں کا سامنا کررہے ہوتے ہیں😂😂