بیٹھے بیٹھے دل نے کہا "دمادم" میں کچھ پوسٹ کرو 😎
پھر سوچا کہ دل تو "پاگل" ہے 😛
پھر سوچا دل "پاگل" ہے تو کیا ہوا 🤣
دمادم والے کونسا پروفیسر ہیں 😒 😅 😅 😅 🤣
حرام گوشت کو ماہر باورچی بھی حلال نہیں بناسکتا تو پھر سارے حرام خوروں کو ملا کر نیا پاکستان کیسے بن سکتا ہے 🤣
کڑوا مگر سچ
سب چاہنے والوں سے دعاؤں کی درخواست ہے کل میرا آسٹریلیا میں اردو کا پیپر ہے
😁😁😁🙈
پاکستانیوں کی آدھی زندگی ڈگریاں لینے میں گزر جاتی ھے
اور
باقی زندگی ڈگری کی فوٹو سٹیٹ کروانے میں۔۔😳 😞۔
جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے
اور فوت ہو جائے
👻😂😜
ھینڈ فری پر گانا لگا کر ساتھ خود گائیں تو لگتا ہے ہم جیسا سنگر پوری دنیا میں کوئ نہیں ہے۔😜🙈😝😂
بارش کے پانی کو 1 برتن میں جمع کرنے کے بعد 3دن چاندنی میں رکهیں اور پهر بالوں پر لگائیں
یقین کریں آپ کے بال گیلے هو جائیں گے
میرا سارا نیٹ #پیکج
میک اپ والی ویڈیوز دیکھنے میں ختم ہو جاتا ہے۔😣😣
ڈسمبر کے مہینے میں
شاعـر اس طرح نکلتے ھیں جس طرح فینائل ڈالنے سے کیڑے مکوڑے نکلتے ہیں
🙃🙃🙃🙃
🤣🤣🤣🤣🤣
منہ میں ببل ڈالی ھو تو معدہ بی وخت میں پڑ جاتا ھے کہ یہ کونسی چیز ھے جو ابھی تک نیچے نہی ارہی
😅😅😅😅
بڑی بڑی موچھوں والا ہوں😎
چھوٹی چھوٹی موچھوں والی اللہ دے گا🙆♂️😇🙈😂😂
#خوشبو لگا کہ 😹😹😹
میں #فخر سے کہتا ہوں میں سنگل ہوں 😎
ہے کوئی لڑکی جو میرا #غرور توڑ سکے👈 😂😂✌
مجھے دمادم کی ایک لڑکی پسند آ گئ
😊😊😊😊😊😊
اب دعا کرو کہ وہ لڑکی
ہی ہو پلیز
😒😒🤣🤣🤣🤣
سلام کے بہانے جا کر
مہمانوں کی گنتی کرنا بھی پاکستانی لڑکیوں کا ٹیلنٹ ہے
🤣🤣🤣
ایک گرام آٹا امپورٹ نہ ہوا آٹے کا بحران ختم ہوگیا
ایک گرام چینی امپورٹ نہ ہوئی جہانگیر ترین کی مل سے بیس ہزار ٹن چینی نکل آئی
پھر کہتے ہیں پنکی کے موُکل کام نہیں کرتے
کرونا وائرس سے بچاؤ کا نسخہ ملا ہے
پڑھ کر شیئر کر دیں
是以乚有的是!家生會不會不
😂😂😂😂😂😂
بیوی ۔۔۔ آٹا کہاں سے لائے تھے؟
شوہر ۔۔۔۔ کیوں جان کیا ھوا ؟
بیوی ۔۔۔۔۔ ساری روٹیاں جل گئی
😂😂😂😂😂😂
کوئی ان پولیس والوں کو بولو کہ ڈنڈے مارنے کی کوئی رسید بھی دیا کرو ۔۔۔
اگلے چوک والے پھر چھترول کر دیتے ہیں ۔۔۔😢😢
دوست نے فون کیا باہر مرغا بنا رہے ہے😋😋🙊😛😛
اور میں مصوم شاپر لےکے چلا گیا😔😞🙉🙉🙊
خود کو میرے دل میں ہی چهوڑ گۓ ہو*
*تمہیں توٹهیک سےبچهڑنا بهی نہیں آتا* ❤❤😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain