وہ پوچھنے لگے تسی کون لوگ ہو
میں نے بھی سینہ تان کےکہہ دیا
ویلے لوگ کوئی تکلیف
🤣🤣🤣
زندگی بھی اک کھیل سی ہے ؟؟
بچپن : چڑی اڑی ، کوا اڑا 🐔
جوانی : نیند اڑی ، چین اڑا .😴
بڑھاپے میں : بال اڑے، دانت اڑے.
😂😂🙊🙉
کچھ تو پڑھی لکھی ہوگی یہ گرمی🤔🤔
ورنہ اتنی ڈگری لے کر کون گھومتا ہے
😁😁😅😅😅😅
یہ وطن ہمارا ہے۔۔۔🤔😋
تم ہو خواہ مخواہ اس میں۔۔۔😁😂😒
لوگ پتا نہیں
ProPoSe
کیسے کر لیتے 😝
مجھے تو سموسے کے ساتھ چٹنی مانگتے ہوئے بھی شرم آتی ھے😂😕😜😅😅
مورچے میں بیٹھا فوجی اِتنا چاک و چَوبَند نہیں ہںوتا
جِتنا کہ وہ بندہ جو بغیر کنڈی والے باتھ روم میں بیٹھا ہںو 🙄🙈😹
اگر آپ پھوپھو کے گھر شادی نہی کرانا چاہتے تو جب بھی پھوپھی کی بیٹی آے ٹنڈ کرا کے بولیں پا پڑ کرا رے
😀🏃🏃🤣🤣🤣🤣
آپ لوگوں نے اگر لائک اور کمنٹ نہیں کرنا تو بتا دیں😐😐
میں پیکج لگانے کے بجائے پاپڑ کھا لیا کروں😐😐😆😂😂
لڑکی وفا کرنے پہ آجائیں تو جان بھی دے دیتی ہے
فلموں میں.. 😂🤣
جدید کھوج......!
آنکھ کا بھی ایک بھائی ہے 👀😨
جسے آئی برو کہتے ہیں 😆
سوچا علم میں اضافہ کر دو
😂😂😂🙉🙉🙈
پتہ نہیں لوگ کیا سوچ کے آئی ڈی کا نام رکھتے ہیں🧐
ابھی ابھی "کالی رات" کی ریکویسٹ آئی ہے
سمجھ نہیں آرہی اکسپٹ کروں یا بلب گفٹ کروں🤣😚😊
یہاں لوگ اتنے ویلے ہیں کہ 😌😌😌
کوئی گاڑی #reverse🚔کر رہا ہو تو چار پانچ #لوگ
#مشورہ دینے آ جاتے ہیں😂😂😂😂
آن_دے 😜, آن_دے , بس_روک_دے , پِچھے_کھمبا_ای😜
آپ سب سے گزارش ہے !!
کہ...........
میرے چھوٹے بھائی ،،
کہ لیئے دعا کریں ،،،
تاکہ خدا اسے لشکارے مارتی ہوئی بھابھی دے..
😂😂😂😂😂😂🙊🙊🙊🙈🙈🙈🙈
اگر میں کہوں میں دمادم چھوڑ رہا ہوں 😁😁
تو کس کس کو خوشی ہوگی
ذرا سامنے آؤ😊😊
بلاک کرنا ہے😝😝
کپڑے دھونا بھی ایک نشہ ہے
اور کل سارا دن سب لڑکیاں نشے میں ٹن پھر رھی ھوں گی 🤣🤣🤣🤣😁
سندھ میں کرونا کے تحت ایک دن اساتذہ اور دوسرے دن طلبہ سکول آئیں گے.سائیں قائم علی شاہ
😜😆
پاکستانیوں کی دیسی تحقیق
"پتر" لائٹ جھٹکا لا کے گئی اے
ہن جلدی نئ آنی
😂😂😂
کچھ رشتہ دارو کی حرکتیں دیکھ کر تو لگتا ھے کہ شیطان بھی ان کا بہت بڑا فین ہوگا😁
پاکستانی قوم زیادہ گرمی اور زیادہ سردی میں کام نہیں کر سکتی
اور جب موسم خوشگوار ہو تو ان کا ویسے ہی کام کرنے کا دل نہیں کرتا
🙂😊
اگر میں پوسٹ نا کروں تو کیا ہو گا🙄🤔
سکون ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔😏
یہی ہولیں گے نا آپ سب🤨
اور میں یہ سکون یہاں ہونے نہیں دوں گا🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain