Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

میرا تو انٹر نیٹ بھی صحیح نہیں چلتا ...!🙄
چکّر کیا خاک چلنا ہے...!

Ali_G_SHEIKH22
 

❤ کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے❤
❤ یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے
تشریح ۔۔۔۔ معشوقہ شاعر کے کمینے پن اچھی طرح واقف تھی اس لیے دور سے ھی پوچھ لیا کرتی تھی 🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

شوہر: کل ہماری شادی کو پانچ سال پورے ھو جائیں گے😍
بیوی: تو پھر😯😮
شوہر: دوبارہ الیکشن ھوں گے یا یہی حکومت چلے گی🙊🙉🤭🙈😬🤪😝

Ali_G_SHEIKH22
 

ﮐچھ لڑکیاﮞ ﺍﯾﺴﯽ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺍﺭﺩﻭ ﻟﮑﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ
ﮐﮧ ﮔﻮﮔﻞ ﮐﺎ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﭨﺮﺍﻧﺴﻠﯿﭩﺮ ﺑﮭﯽ ﻓﯿﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ 😄
"ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﺖ ﺳﮯ ﮈِﮔﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﮔﻮﮈﺍ ﺯﻣﯿﮟ ﭘﮧ ﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻭﺟﺎ"😂✌✌😂

Ali_G_SHEIKH22
 

پشاور میٹرو کی بسیں بظاہر زرتاج گل لگتی ہیں
، مگر اندر سپئر پارٹس پرویز خٹک کی طرح لگائے گئے ہیں
😜😂🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

گروپ کے سوئے ہوئےممبرز سے درخواست ہے کہ اپنا سامان پیک کر لیں🙊🙊
آج رات آپ کی فلائٹ ہے✈✈
انتظامیہ نے آپکو بھاڑ میں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے🤣🤣
شکریہ😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

😊کسی کومجھ سےاگرکوئی مسئلہ ہےتو
♣مجھےبلکل بھی نہیں بتائے😜
کیونکہ میرےاپنےمسئلےبہت ہیں۔۔۔😂😂
شکریہ۔۔۔❗❗😜😜

Ali_G_SHEIKH22
 

واشنگ مشین سے دوستی اور جھاڑو سے پیار 🤗
یہی ہے دمادم کی پریوں کا ہفتہ اور یہی ہے اتوار 😂😜🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

جب تک بکے نا تھے تو کوئی قیمت ھی نا تھی
جانا خرید کر تونے مجھے انمول ھی کر دیا

Ali_G_SHEIKH22
 

دیکھی جو نبض میری کاغذ لیا عشق کا بیمار لکھ دیا ۔۔۔۔۔۔
صدقے کیوں نہ جاوں میں ایسے طبیب پر نسخے پے جس نے شربتے دیدار لکھ دیا

Ali_G_SHEIKH22
 

کتابوں میں پڑھا تھا جتنا ہو سکے پیار بانٹو 💕
جب عمل شروع کیا
تو سب ٹھرکی سمجھنے لگ گئے۔۔🙊🙈😝😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

بچپن میں سنا تھا🤔😉
خوشبو لگانے سے چڑیلیں عاشق ہو جاتی ہیں😍❤😘
پرفیوم کی بوتل ختم ہو گئی😱😳
مجال ہے کسی بھی مادام کی چڑیل کا دل آیا ہو🙈😏😥

Ali_G_SHEIKH22
 

اک لڑکی ڈاکٹر کےپاس گی اور انگلش کا رعب ڈالنے کیلیے بولی ڈاکٹر مجھے ۔۔۔Pic up پڑ گٸی ہے😎
ڈاکٹر۔۔۔پریشانی سے یہ کونسی بیماری ہے😟
لڑکی۔۔۔۔آٸی مین ۔۔۔مجھے اٹھاٶ پڑ گٸی ہے 😒
ڈاکٹر۔۔۔۔پلیز تھوڑا اور آسان الفاظ میں بتاٸیں پلیز😔
لڑکی۔۔۔۔ڈاکٹر صاحب مینو چُک پے گئی اے🤣🤣😛😛😛

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

اج اپ لوگو کو انگلش شاعری سناتاھو
تیرى beautiful سى صورت نے😋😋
میرا simple سا Dil توڑ دیا.😥😥
جس Day سے you کو دیکھا ہے🙄🙄
اس Night سے sleeping چھوڑ دیا.😴😴
جب Thought تمہارى آتى ہے🤗🤗
دل Blood کے آنسو روتا ہے.💉💉
یہ ظالم People کیا جانے🤔🤔Love میں What what ہوتا ہے🤣😵😂

Ali_G_SHEIKH22
 

کل ایک لڑکی کو "بہن جی" بول دیا۔۔
لڑکی: بہن کیوں بولا ۔۔اسٹوپڈ ; ڈفر : ایڈیٹ 😞😒👊👊 دل باغ باغ ھوگیا 😍😝
تھوڑی دیر بعد ایک اور میسج آیا " #آپی بولا کرو"۔۔😣😣
😜😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

مجھے ایک بات تو بتائیں 🤔
یہ
I Hate boys
والی لڑکیاں آخر شادی کس سے کریں گی🤔..
مجھے تو یہی سوچ کھائی جارہی ھے🤔 😂🏃🏃🏃🏃

Ali_G_SHEIKH22
 

جو لڑکے دمادم پہ لڑکی کی آئی ڈی
چلایا
کرتے ھیں اللہ انہیں بڑے آپریشن کے ساتھ بچہ دے
آمین
🙈🙈🙈 🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

شاعر کہتا ھے کہ دنیا میں محبت کے سوا کیا رکھا ھے.....😑😶😶
لگتا ھے شاعر نے کبھی ذندگی میں برگر,شوارما,پیزا, کوکومو نہیں کھائے ......😋😋
بھاڑ میں گئی محبت بھی........😂😂😆😁🤪🤪🧐🤓

Ali_G_SHEIKH22
 

یہ دمادم کا ہی کمال ہے۔۔
کہ کبھی کبھی دو لڑکے بھی
آپس میں بہنیں بن جاتی ہیں۔
😂😂😁
ڈوب مرو فیک آئی ڈی والوں