سفید یونیفارم اور ہونٹوں پہ ریڈ لپ سٹک
ہائے قسمے ایمبولنس لگتی ہو😜😜
کسی بندے کو بتاؤ کہ آسمان میں 800 ارب تارے ہیں تو وہ آسانی سے مان لیگا
لیکن اگر یہ کہے دو کہ بھائی دروازے پہ تازہ تازہ پینٹ لگا ہے دور رہنا
تو بنا انگلی کئے نہیں مانے گا☹️☹️☹️
😁😁😁😁
باز اجاو دمادم والوں
مجھے اپنے پوسٹ کیئے لطیفوں پر جا کر جا کر
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
کرنا پڑتا ہے
چور کہی کے 🤣🤣🤣🤣🤣
آو مزاق مزاق کھیلتے ھیں
مزاق مزاق میں گومنگے پھرینگے
مزاق مزاق میں شادی کریںنگے
پھر مزاق مزاق میں بچے ھونگے
جب وہ باھر نکلنگے
تو لوگ کہنگے ابھے یہ کیا مزاق ھے
مزا آئےگا 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
جو چھوٹے گوشت اور بڑے گوشت میں فرق نہیں کر پاتے،
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں ہم بندے کو پہلی نظر میں ہی پہچان لیتے ہیں 😂🙈😝😝😝😝
غصہ ضرور تھوک دینا چاہیے...!
لیکن اگلے کے منہ پر نہیں..!😊
مرشد،، آج ہماری صبح صبح بے قدری کی گئی
مرشد،، ہمیں نا ختم ہونے والی فلم۔۔ کہا گیا🙄🙄🤔🤔
😭😭
آم کھاؤ تو ایسے کھاؤ کہ گھٹلی بھی شرما کے بولے اب چھوڑئیے نہ بس بھی کیجیئے
🤣🤣🤣🤣🤣
وہ پہلے وقتوں کی عورتیں تھیں
جو راز سینے میں لے کر مر جاتی تھیں
ہن تے سٹیٹس لگدے نے سٹیٹس۔🤔
😜😋😉😜😋😜
😂😂❤
مرشد جی
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂
جو لوگ بچپن میں اُلٹی شلواریں پہن کر نکل جاتے تھے😝
ان کی بهی آج کل دمادم پر دو دو گرل فرینڈ ہیں۔
😂😂
میں زہر کھانے لگا ہوں..😒😒
کسی کو اعتراض ھے تو
I Love U
بول دے نہیں کھاوں گا
😂🤣
استاد. آج کی آنلائن کلاس ختم کوئی سوال ہو تو پوچھو
شاگرد.
جو بیچ میں آپ کو چائے دینے آئی تھی وہ کون تھی😜😜😁😁
یہ گروپ کے آگے ٹویا کس نے کاڈا ہے
نا لانگا جاتا ہے
نا ٹاپا جاتا ہے 😂
مرشد جی
"عنقریب پاکستان میں اعلان ہونے والا ہےکہ
آئندہ شادی پر سلامیاں حکومت وصول کرےگی"_😌😒😂😂😂
او لعنت ایسے حکومت پر
مجھ سے دوستی کرو اور پاو
ایک عدد بتیس انچ کلر ایل سی ڈی کا
خالی ڈبہ 🖥
ایک عدد لارج پیزا کی بڑی والی
تصویر 🍕
ایک عدد ڈبلیو ایم بی کار دیکھنے کا موقع
🚘
اور تو اور
دوبئی جانے جانے
والے جہاز کو ٹاٹا کرنے کا نادر موقع بھی ✈
🤣🤣🤣🤣🤣
ایک بابا ڈاکٹر کے گیا۔۔۔۔۔۔
بابا۔۔۔ بیٹا دائیں ٹانگ میں بہت درد رھتا ھے۔۔۔۔۔
ڈاکٹر ۔۔۔ کچھ نہیں بزرگوں عمر کا تقاضا ھے۔۔۔۔
بابا ۔۔۔۔۔
بیٹا عمر تو بائیں ٹانگ کی بھی وھی ھے
😂😂😂😂😂😂😂
پتا نہیں کیوں ھوں میں ایسا کبھی سیریس نہیں ھوتا جب بھی سیریس ھونے کی کوشش کرتا ھوں۔۔۔۔۔۔ تو۔۔۔۔۔۔۔ اندر سے آواز آتی ھے اوے ڈرامے بند کر اپنے 😢😢😢
تمھارے بغير 60 منٹ بھی...😕😕
ایک گھنٹے کی طرح گزرتے ہیں..!😒🤔😂
کسی نے آنا بھی چاہا تو بھگا دیا میں نے...😢😢😢
بسا کر تم کو دل میں کرفیو لگا دیا میں نے...💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain