کہتے ہیں جس سے #محبت ہو جائے😲🙈
آنکھیں #بند کرنے سے وہ نظر آتا😲🤔 😩😩🤣🤣
میں نے #آنکھیں بند کی مجھے #نیند آگئی پتہ نہیں میرا کیا بنے گا
دوست -: میرے لئے *لڑکی* دیکھ مجھے *شادی* کرنی ہے ۔۔۔!
میں -: ایک لڑکی ہے ۔۔۔ بی-کوم (B-COM) کی چلے گی کیا ۔۔۔؟
دوست -: ارے کسی بھی قوم کی ہو ۔۔۔۔۔ لیکن پڑھی - لکھی ہونی چاہئے ۔۔!!!!! 🤣😆😂😁
لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂
مرد جتنا بھی ہوشیار ہو چولہا جلاتے ہوئے ڈر ہی جاتا ہے
کہیں مونچھیں نہ سڑ جائیں 😬😂😛🤭
اپنی بیوی کو کنٹرول میں رکھنے کا سب سے اسان اور بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ بچوں کی پیدائش میں وقفہ بالکل نہ رکھیں۔۔😜🙊😂
پاکستانی ساس شادی سے پہلے : ہاے میری بہو کی آنکھیں کتنی پیاری ہیں
😳😲👇
شادی کے بعد :مج 🐃دے ڈیلیاں😳😳 والی ویکھ دی کنجاے😂😂😂.🙈🙈
بیشک شادی پڑھائی سے بہتر ہے۔ 🙈😂😜
پاکستان میں کرونا سے اموات کا سیزن تقریباً ختم ہو گیا
اب کرونا سے پیدائش کا سیزن شروع ہو گا۔ 😜😜
اسٹیشن پر لکھا تھا کہ انجان آدمی سے کچھ نہ لیں میں نے ٹکٹ نہیں لی 😁
اب میں تھانے میں ہوں😕😕😁😂
عظیم ہیں وہ 4 5 لوگ
جو میری پوسٹ پر کمنٹس کرتے ہیں🙂😂🙈
لو جی مینو آج پتا لگا🤔
کہ BF کا مطلب بارہویں فیل 😝😜😛
اور GF کا مطلب گیارہویں فیل😝😜😛
ظالمو
مینو بخار ہو گیا جےکل شام دا.
لگتا کسی باندری دی نظر لگ گئی ہے😬🙄😅😅😅😅
جن کا دمادم پر کوئی نہیں ہوتا وہ میری طرح گروپوں میں لور لور پھرتے ہیں 😂😂😂
پاکستانی وہ واحد قوم ہے
جسے پوچھا جائے کہ روٹی ایک کھانی ہے یا دو🤔
بڑا سوچ کے جواب دیتے ڈیڑھ🙄🤣
بھارت 900کروڑ لگاکر بھی چاند پر نہی پہنچے !!🤭
اور یہاں ہمارے ٹھرکی بھائی ہر رات جانو کیلئے تارے توڑ کر لاتے ہیں😂😂✌🏻
مجھے ایسی لڑکیوں سے بہت ڈر لگتا ھے 😡😂
جو اچانک_لڑکا بن جاتی ھیں 🙄😜
جو لوگ پوسٹ پر نہیں آتے وہ برائے مہربانی فوت ہو جائیں😷😒😉
زندہ رہ کر آکسیجن ضائع مت کریں🤣🤣🤪
پارک میں بیٹھے جوڑوں کو دیکھ کر 💏
ٹھنڈی آہ بھر کر کہتا ہوں اللہ کرے بہین بھائ ہوں 😕😂😂😂😂
پتا نہیں کب آئے گا وہ دن جب وہ کہے گی...؟؟؟
کہ شاپنگ کہ لئیے پیسے دو اور میں کہوں گا
مجھے
OLX
بیچ دو
🤣🤣🤣🤣🤣
😞😞
دنیا میں سب سے لمبی زبان زرافے کی ہوتی ہے😳👅
باقی جو آپ سمجھ رہے ہیں وہ بھی ٹهیک ہی ہے😂💀😁😝🙆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain