Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

امیروں کا گلہ شکوہ کرنے کا سٹائل
ڈارلنگ “تم اُداس کیوں ہو”😢😢
اور ہمارا
“ہن تینوں کی موت پے گئی اے”😁😂

Ali_G_SHEIKH22
 

سوچا تھا کمیٹی نکلے گی شادی کرلوں گا 🙈
کمیٹی والی ہی نکل گٸ کسی کے ساتھ😭😭

Ali_G_SHEIKH22
 

بیمار ہوں دعا کی ضرورت ہے
19،20
سال کی ہوگی تو بھی چل جائے گی
😅😅😅😅😅

Ali_G_SHEIKH22
 

لڑکی: مجھے ڈرائی فروٹ بہت پسند ہیں😌😌
لڑکا :مجھے گھر والے پیار سے چھوارا کہتے ہیں۔🙄😂😂😛😛

Ali_G_SHEIKH22
 

کچھ لوگوں کو ہماری قدر
اس لیے نہیں ہوتی 😎
کیونکہ
بندر کیا جانے ادرک کا سواد🙊😉😂

Ali_G_SHEIKH22
 

برش ہو یا کرش 👉
وقت 🕰️ پر بدل لینا چاہیے
کیونکہ 🔥
دانت 😬 ہو یا دل ❤️
ایک دن ٹوٹ ہی جاتا ہے 🖤

Ali_G_SHEIKH22
 

میری یاداشت چلی گئ ہے🥺
آپ میں سے کوئی میری جانو ہے تو بتا دو😞😞😢

Ali_G_SHEIKH22
 

میرے ملک کے نوجوانوں 😔
کسی لڑکی کے ¢σммєηт میں گھس کر دھڑا دھڑ яєρℓу کرنے سے گھر نہیں بستے 😅
🙉سونے دا ریٹ وی چیک کرو 🤪🙉😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

آج بہت غم میں ھوں😢😢
👇👇👇
گھر سے نکلا ھی تھا لڑکی نے بھائی بول دیا😞😞
کوجی کہی کی..😭😭😭

Ali_G_SHEIKH22
 

ہنسی آتی ہے
جب کوئی لڑکی کہتی ھے
میرے والا سب سے الگ ہے
" بندہ پوچھے او انڈے دیندا اے "😂😂😄😄😅😅

Ali_G_SHEIKH22
 

وہ بھی کیا منظر ھوگا جب
شوہر بیوی کے سامنے 70 حوروں کے جھرمٹ میں بیٹھا ہوگا
😍🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

نیب سے سخت تفتیش تو امی جان کی ہے جو 1 کرکرے اور پیپسی کی بوتل کی منی ٹریل مانگ لیتی ہیں
🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

نئی نئی محبت میں انسان ہوش کھو دیتا ہے جبکہ جانم چند دنوں بعد دل توڑ کر احساس دلاتی ہے کہ ہوش کر خرگوش😝😹😹😹

Ali_G_SHEIKH22
 

کوئی وڈے چَپر (دانتوں )والا ممبر ھے یہاں؟ 😐
میری jeans کی zip نہی کُھل رھی 😂😉

Ali_G_SHEIKH22
 

دنیا میں کسی بھی چیز کی لمبائی انچ یا فٹ میں ہوتی ہے.🤔😊
اور پاکستان میں،
ایتھوں لے کے اووووتھے تک 😂😎🤓🤓😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

ذائقہ الگ ھے ہمارے لفظوں کا
""نہیں یقین تے سکرین چٹ کے ویکھ لو۔😌😬🤣.b4

Ali_G_SHEIKH22
 

آج میں نے دو لڑکیاں دیکھیں شاید اُن کا کچھ کھویا ہواتھا🤔
ایک دوسرے کے سر میں تلاش کر رہی تھیں 😂

Ali_G_SHEIKH22
 

وہ عورتیں اور تھی جن کی یاد میں
تاج محل بنتے تھے ہماری تو قبریں
اچھی پکی کرتے ہیں کہ
واپس نکل نہ اے
😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

اتوار کا تو بس نام ہے 😡
صبح سے چھت پر بیٹھا ہوں
مجال ہے کوئی کپڑے سکھانے آئی ہو😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

سنو لڑکیوں خود کشی کر لو 🙄
آج مجھے ایک آنٹی نے کہا
اوئے چکنے ادھر تو آ بول کے چھیڑا
🤣🤣🙈🙈