Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

لڑکے کنوارے مر سکتے ہیں
لیکن کسی غیر لڑکی کو انبکس میں میسج نہیں کریں گے اللہ معاف کرے ایس توں وڈا جھوٹ میں نی بول سکدا 🤘🏻🥴😁🤣🙈😎😍😂🤓😋😋

Ali_G_SHEIKH22
 

میرے دل کا پلاٹ کب تک خالی رہے گا...☹️☹️
کوئی پاگل دیوانی ناجائز قبضہ ہی کر لے...🙈🙈
Koi ha?😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

کسی صابن کے اشتہار میں مرد حضرات کو بھی شامل کر لیا کریں کیا ہم نہاتے نہیں۔۔
یا مردوں کی جِلد کو صابن کی ضرورت نہی ہوتی۔۔
😂😜😁

Ali_G_SHEIKH22
 

شادیوں پر عورتیں دوسروں کے سوٹ دیکھ کر جل رہی ہوتی ہیں اور مرد دوسروں کی بیویاں دیکھ کر
😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

آپ بڑے سے بڑے فراڈیے کو فون کر لیں اس نے یہی ٹون لگائی ہوگی
"کرم مانگتا ہوں دعا مانگتا ہوں"
🤣🤣😂😂😜

Ali_G_SHEIKH22
 

سونا تو حرام کر ھی دیا ھے لوگوں پے
انشاءاللہ آٹا چینی تیل دال چاول بھی جلد کر دینگے
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان
😏😏😏😏😏

Ali_G_SHEIKH22
 

بیوی شوہر سے میں چھُپ جاتی ہوں تم ڈھونڈنا اگر ڈھونڈ لیا تو ہم شاپنگ پر چلنگے آج دوسرا دن ہے بیوی خود شوہر کو ڈھونڈ رہی ہے 😍🐍⁦🤦🏻♂️⁩

Ali_G_SHEIKH22
 

میں اداس ہوں 😒😒
کوئ مجھے ناگن ڈانس کر کے دیکھاے۔
😁😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

بیوقوف بیوی شوہر کو تنگ کرتی ہے اور سمجھدار بیوی سے شوہر بہت تنگ ہوتا ہے 😜😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

پاکستان ایسا واحد ملک ہے
جہاں سالن والی دیگچی چاٹنے سے شادی پہ بارش ہوجاتی ھے 😂😂😂
سائنس پریشان

Ali_G_SHEIKH22
 

اس سال کتنے ہی
گورے, گوریاں مرے ہیں
کسی نے سوچا
اس بار سردیوں کا
لنڈا کتنااعلی قسم کا آۓ گا😜😜

Ali_G_SHEIKH22
 

کل ایک لڑکی نے انبکس میں کہا
آپ بہت خوبصورت ہو
مرشد
میں نے جا کر شیشہ دیکھا اور سمجھ گیا
اے کڑی لوڈ دے چکر وچ اے

Ali_G_SHEIKH22
 

پاکستان میں شادی پسند کی ھو تو 3 بچے
اور پسند کی نا ھو تو 8,9 بچے
"کوئی سمجھ آندی اے کسی نوں"🙄

Ali_G_SHEIKH22
 

خود کشی کا کوئی ایسا طریقہ بتاوْ.😛...
جس سے جانی نقصان نہ ھو.😑😑

Ali_G_SHEIKH22
 

🙈کوئی نیک لڑکی اپنی سہیلی🙈 سے سیٹنگ ہی کروا دے🙈 قسمے بہت دعائیں دوں گا🙈😜😜🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

میں نے پڑوسن کے بچے کو مارا,😏 پڑوسن لڑنے آئی😜
.میں نے پوچھا یہ آپ کا بچہ ہے؟آپکی تو اتنی عمر نہیں لگتی؟
"بس لڑائی وہیں ختم
😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

جو لوگ کتا بلی رکھنے والے کو ماڈرن
اور گاےُ بھینس رکھنے والوں کو پنڈو کہتے ہیں وہ پھر دودھ بھی انہی کا پیا کریں
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

شادی مل جل کر وہ مسائل حل کرنے کا نام ہے جو اکیلے پیدا ہی نہیں ہوتے
😂😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

زیادہ گھبراہٹ تب ہوتی ہے
جب وہ دکاندار کو پھٹا ہوا نوٹ پکڑا کر سوچتے ہیں
کہ وہ کہیں دیکھ نا لے😂🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

یو آر سو بیوٹی فل.😍
یورپ کی لڑکیاں: اووو تهینکس😘
پاکستانی لڑکیاں:حرام دا کنجر کتا جا اپنی پین نو کہہ جا کہ.😂😂😂😂😂