Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

وہ میرے کان پے کاٹا کریگی
مرشد
اور میں اسکے کان کے نیچے بجایا کرونگا
کتوں والی عادتیں مجھے پسند نہیں ہے
😂😂😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

آن لائن آتا ہوں کہ شائد کسی لڑکی کا بریک اپ ہوجاۓ اور میرا جگاڑ لگ جاۓ
😂😜🙈😍.a8

Ali_G_SHEIKH22
 

میری پوسٹ تے چکر شکر مار لیا کرو
میرا کیہڑا انڈیا نال تعلق اے 🙄😂
#_____________*SYCO💦🔥☺

Ali_G_SHEIKH22
 

دو باتين ذھن میں رکھنی چاھییں 1. کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ھے 2.بيوي سے لڑنا نہیں ڈرنا ھے کيونکہ دونون کی ويکسين ابھي تک نہیں بنی .a8 .b4

Ali_G_SHEIKH22
 

پیٹرول کی کیا ضرورت ہے ویسے بھی ارتغل ڈرامہ دیکھنے کے بعد سبھی لوگ گھوڑے خریدنے کے چکر میں ہیں.😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

پتہ ہے تمہاری اور ہماری مسکان میں کیا فرق ہے
تم خوش ہو کر مسکراتے ہو اور ہم تمہیں خوش دیکھ کر مسکراتے ہیں

Ali_G_SHEIKH22
 

جس کا کوئی نہیں ہوتا پھر اس کی دھڑا دھڑ پوسٹیں ہوتی ہیں 💔
مینوں ویکھ لو🙈😂😂✈👉

Ali_G_SHEIKH22
 

آخرکار اسکا میسج آہی گیا
بولی۔ کیا چل رہا ھے میں نے کہا "پنکھا" بولی۔ اس سے لٹک کے مر جاؤ آئیندہ مجھے میسج نہ کرنا
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

پل پل کے پیار کا وعدہ ہے آپ سے😍
آپنا پن کچھ ذیادہ ہے آپ سے🌹
نہ سوچنا کہ بھول جائینگے آپ کو🙏
نہ سوچنا کہ بھول جائینگے آپ کو🙏
ذندگی بھر ساتھ نبھانے کا وعدہ ہے آپ سے🥰

Ali_G_SHEIKH22
 

میں نے اداس رہ کے بھی دیکھ لیا😔😔
میرا اپنا ہی ہاسا نکل جاندا اے🙈😝🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

بیوی بچےکو پیٹ رہی تھی۔ باپ نے وجہ پوچھی-
بیوی بولی۔ اسے کہا خوب پڑھ،اچھی بیوی ملے گی۔“
کہتا ہے ابو کو پڑھ لکھ کے کیا ملا۔
😂😫😩😜

Ali_G_SHEIKH22
 

مجھے شوخیاں مارنے کی عادت نہیں ہے
ورنہ آپ لوگوں کو بتاتا کہ میں نے آج 10والے ترترے کھائے😎😎

Ali_G_SHEIKH22
 

اب میں کسی😠 سے بھی پیار😠 نہیں کروں گا😡 کسی سے 🙏بھی نہیں کروں گا😭 نہیں یقین 😊 تو آزما کے دیکھ لو
😂😂😍😍😍😅😅😅

Ali_G_SHEIKH22
 

مجھے چین نہیں آرہا
مجھے لوگوں کا بریک اپ کروانا ہے
😎😎😂🙈😜
😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

آج میرا بہت بڑا نقصان ہو گیا 😭😭😭😭
50 کے لیمو لئے سارے کے سارے کٹھے نکلے 😥😥😥

Ali_G_SHEIKH22
 

تم بھی کرکے دیکھ لو محبت کسی سے😇*
*سبزی کے پیسے ایزی لوڈ میں نہ لگے تو میرا نام بدل دینا😂🤣🤣*
�\(',';)/
) (
\ /
*امی پیسے گواچ گۓ سن🤣😂😂*

Ali_G_SHEIKH22
 

کل رات ملی ایک اون لائن لڑکی میں بولا چیٹنگ کرے گی کیا😜😜
وہ بولی سوجا بھائی میں لڑکا ہوں😭😭😭😭

Ali_G_SHEIKH22
 

میں نے کہا بھائی یہ چلغوزے کا کیا ریٹ ہے ۔
کہنے لگا :
8000 روپے کلو
میں نے اِدھر اُدھر دیکھا کوئی نہیں تھا ۔
میں نے کہا : دس روپے کے دے دو ۔۔۔
اس نے میری طرف غصے سے دیکھا اور مگر بولا کچھ نا ۔
پھر ایک چلغوزہ اٹھا کر مجھے پکڑانے لگا ۔
میں نے کہا : شاپر میں ڈال دو ۔۔۔
اس نے اب کی بار کھا جانے والی نظروں سے دیکھا مگر غصہ دکھایا نہیں۔ پھر شاپر دیکر بولا : ہور کجھ ؟؟؟
میں نے کہا : شاپر ڈبل کردو ۔۔۔
وہ اپنی دوکان چھوڑ کر آج تک مجھے ڈھونڈ رہا ہے 🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

جب کوئی لڑکی کہے میرے بال کمر تک آتے ہیں تو یہ ضروری نہیں کہ اس کے بال لمبے ہوں ہوسکتا وہ خود چار فٹ کی ہو.. 😂
ٹیڈی 🐐🐐

Ali_G_SHEIKH22
 

لڑکیوں ساری پیچھے ہٹ جاو
میرے میں ٹھڑکی جن آگیا ہے😯😦🙄
🤣😅🤣😅😅😅