آج کل کچھ بھی پوسٹ کرنے کا دِل نہیں کرتا😓
مگر پھر بھی دو لائنیں آپکی نظر 😉
_______________________
________________________________
ایک بڑی ایک چھوٹی🙊🙉😂😆😝
ٹیچر۔۔۔تمہیں پنجابی آتی ہے
میں۔۔۔جی 🤦
ٹیچر۔۔۔کوئی جملہ بولو
میں۔۔۔مینوں نہیں پتہ میرا ویاہ کرواو🙈🙆🙆
#مرشد
وہ پوچھنا یہ تھا کہ کوڑٹ میرج
کیا شلوار قمیض میں بھی ہوجاتی ہے🤔😞🙄😑😒
پتہ ہے تم نہیں پھنسوں گی. 😒
مگر ٹرائی کرنا میرا فرض ہے 😁
یہ رن مرید توچلو کوئی بات نہیں
جانو مرید بھی سننے میں آ رہا ہے 😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣
میلے جانو نے تھانا تھا لیا
تھانا کھانے کے بعد ایس ایچ او چھتر بھی کھلائے گا
انگریز اور گدھے کا بچہ بچپن میں بہت پیارے ہوتے ہیں خیر یہ دونوں اب بڑے ہو گئے ہیں اب مزید آگے پڑھیں!
انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔! محبت۔!
کھانسی۔!
اور پاپڑ کھانے کی آواز😂😁
تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد
بیگم
کو اُٹھا اُٹھا کر
پھینکتا ہے🤦😄😂
کچھ لوگ اجازت لےکر بےعزتی کرتے ہیں
(" اگر آپ برا نا مانیں تو ایک بات کہوں "
تاریخ گواہ ہے
😜
بچپن سے لے کر اب تک ہر چیز کو یو ٹرن لیتے دیکھا ہے
سوائے ماں کی پھینکی ہوئی جوتی کے کیا سیدھی وجتی ہے😂😂
لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے35 سال لگ ہی جاتے ہیں😄😄😄
کلاس میں سب سے آخری لائن میں بیٹھنے والے لڑکے رزلٹ والے دن مسجد کی پہلی لائن میں بیٹھے ہوتے ہیں 😁😂😂
ملک کے حالات صرف کنوارے ہی بدل سکتے ہیں شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے😆
لڑکیوں جتنی مرضی تعریف کرلو😎😏
میں نہیں سیٹ ہونا کیونکہ میں آئینہ دیکھتا رہتا ہوں🙄😒
لڑکیوں جتنی مرضی تعریف کرلو😎😏
میں نہیں سیٹ ہونا کیونکہ میں آئینہ دیکھتا رہتا ہوں🙄😒
اچھی بیویاں وہ ہوتی ہیں جو
شوہر کو اچھی طرح پریشان کریں😒
اور بری بیویاں وہ ہوتی ہیں جو
شوہر کو بری طرح پریشان کریں😜😍😂😂
سنو..📢
پوچھنا یہ تھا،
میں صدقے جاؤں کو انگلش میں کیا کہتے ہیں..؟😂😝
کالج کی دیوار پہ کسی نوجوان نے یہ لکھ دیا۔
پیاری؛ کل کالج نہ آنا،
ھم تمھارے گھر آٸینگے،
تمھارے رشتے کے لیٸے۔
دوسرے دن...
247 لڑکیاں
19 استانیاں
1 پی ٹی ٹیچر
1 کمپیوٹر آپریٹر لڑکی
1 کلرک لڑکی
اور تو اور کالج میں کام کرنے والی
بھی غیر حاضر رھیں۔
پتہ نھیں کون تھا وہ کمینہ....پورے کالج کو پريشان کر کہ رکھ دیا۔😂😁😂😀
سنا ہے جو لڑکیاں اپنی real dp نہیں لگاتیں😶
ان کی شکل سٹیل کے ڈونگے جیسے ہوتی ہے🤔😳😃😂
میں کسی اور کا نہیں ہوں فلحال...🤔😂😂
ٹرائی کرلو کیا پتہ تیرا ہوجاؤں...🙈🙈🙈
#مرشد
چائینہ کی دکھ بھری شاعری
るならば
、あなたはコメントしなけれ
😭😭
میرے تو آنسو نہیں رُک رہے
کسی کے پاس تولیا ملے گا
😭😭 ھنسنا منع ہے 😭😭
موبائل کے اندھا دھند استعمال کی ایک مثال 😂
کل میں واٹس ایپ استعمال کرتا کرتا اپنے گھر کی بجائے ہمسایئوں کے گھر داخل ہو گیا اور ٹی وی لاؤنج میں جا کر بیٹھا تو پتہ چلا یہ اپنا گھر نہیں ہے۔
ابھی میں کچھ سوچ ہی رھا تھا کہ، ہمسائے کی بیوی بھی اپنے کچن سے موبائل فون استعمال کرتے کرتے باہر نکلی، پہلے مجھے پانی دیا اور پھر چائے بھی دے دی، ساتھ ہی یہ بھی سوال کر ڈالا کہ "آج آفس سے جلدی کیسے؟"
میں ابھی جواب سوچ ہی رہا تھا کہ ہمسائی کا شوہر بھی فون استعمال کرتا کرتا گھر میں داخل ہوا جسے دیکھ کر میں پریشان ہو گیا کہ وہ مجھے اپنے گھر بیٹھا دیکھ کر کیا سوچے گا؟" لیکن جیسے ہی ہمسائے نے مجھے ٹی وی لاؤنج میں چائے پیتے دیکھا تو فوری مجھے سوری بولا اور گھر سے باہر چلا گیا۔😂😂😂🤣🤣🤣
😂😭😭😭😭
اف اتنی گرمی ہفتے میں اک بار نہہا نا لوں سکون ہی نہی آتا ہے
☹️☹️
سب لڑکیاں سمجھتی ہیں کہ میں ان پہ لائن مارتا ہوں😢
ایمان نال دسو#کوئ ہے اس قابل😛
انٹیاں کہی کی 🤣🤣🤣🤣🤣
میں 4 شادیاں کروں گا ایک میرا سر دباے گی ایک میرے پاوں دباے گی ایک میرے لیے کھانا بناے گی . بس ختم
😅😅😅😅😅
نمبر دیکھ کے بتا سکتا ہوں🙄
زونگ کا ہے یا ٹیلی نار کا
شک ہے تو آزما لو
🙈🙊😂😜
ہم نے دو بچوں کے نام سوچ لیے تھے۔ پھر تیسرے بچے کے نام پر بحث ہوئی تو اس نے بلاک کر دیا۔۔😕💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain