کچھ لوگ open minded کے چکر میں بغیرت ہوتے جارہے ہیں ✨💯
بعض دفعہ ہم انہی لوگوں کے ہاتھوں اپنا مذاق بنوا لیتے ہیں جن کو ہم کمزور لمحوں میں اپنی ذات کی سچائیاں سونپ دیتے ہیں
علی حیدر شاہ کاظمی
نبھانے والے منایا کرتے ہیں چھوڑا نہیں کرتے
علی حیدر شاہ کاظمی
اور کبھی کبھی سب ختم ہوجانا ہی بہتر ہوتا ہے
علی حیدر شاہ کاظمی
صبر میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ دھوکا دینے والوں کی بنیادیں تک ہلا دیتا یے
علی حیدر شاہ کاظمی
لامحدود آرزوؤیں محدود زندگی لو عذاب بنا دیتی ہیں
علی حیدر شاہ کاظمی
ڈپریشن کوئی مزاق نہیں اچھا خاصا ہنسنے والا بندہ اندر سے ختم ہوجاتا ہے
سید علی حیدر شاہ کاظمی
مخلصی کا ڈھونگ رچا کے عورت کو محبت کے جال میں پھنسا کر پھر اسی مرد کا کام ہوتا ہے تھک جانا چھوڑ جانا
علی حیدر شاہ کاظمی
عورت سب کو پاک دامن چاہیئے
خود چار سو جگہ منہ مارتے ہیں
_اگر آپ سے کہا جائے کہ دو لوگ ایک "مچھر" کے لئے لڑ رہے ہیں تو یقیناً ان کی عقل پہ آپ کو ہنسی آئے گی۔
_پھر ذرا سوچئے کہ آج سارے لوگ "جنت" کو چھوڑ کر اس دنیا کے لیے لڑ رہے ہیں جس کی قیمت اور حقیقت اللہ کے نزدیک "ایک مچھر کے پَر" کے برابر بھی نہیں ہے!!
" اور پھر یاداشت میں صرف وہی چیز, وہی شخص باقی رہ جاتا ہے، جسے ہم بھلانا چاہتے ہیں ۔
جَب اَندَر کَہِیں گَہرِی "چوٹ لَگتِی ہے تو "دِل کے ساتھ جو چِیز زَخمِی ہوتی ہے وہ "زَبان ہوتی ہے،
اور زَخمِی زَبان آپَاہِج ہو جَاتی ہے
یا پِھر "زَہَر اُگَلنے لَگتِی ہے
اِس لِیۓ اَکثَر دُنیا کے سَتاۓ ہُوے اور لوگوں سے چوٹ کھاۓ لوگ "تَلخ ہی ہوتے
علی حیدر شاہ کاظمی
ہم نے اپنوں کو جھیلا ہے
تم عذابوں کو بات کرتے ہو
علی حیدر شاہ کاظمی
کبھی کسی کے الفاظ اتنے چبھتے ہیں کہ ہم چپ سے ہوجاتے ہیں
اور
سوچتے ہیں کہ کیا واقعی اتنے برے ہیں ہم؟؟؟
علی حیدر شاہ کاظمی
اکیلا پن کہتا ہے نیا دوست بنایا جائے
ذمہ داری کہتی ہے کہ چھوڑ شہزادے وقت ضائع ہوگا
علی حیدر شاہ کاظمی
فقط ایک لمحہ لگتا ھے اور مان ٹوٹ جاتے ہیں
علی حیدر شاہ کاظمی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain